M.M.Imran

M.M.Imran میاں محمد عمران

27/08/2023
24/08/2023

دو ملک ایک ہی دن آزاد ہوئے
ایک چاند پہ چڑھ گیا
اور ایک عوام پہ چڑھ گیا🙄

31/07/2023

50 کروڑ تک کرپشن کا کیس نہیں بنے گا
اور عوام ریڈیو کا بل بھی دے گی ۔
غلام اور پھدؤ قوم کا یہی علاج ہے۔

آج وزیراعظم شہباز شریف کی آنکھوں میں اس وقت آنسو چھلک پڑے جب انہیں حکومتی کارکردگی کے حوالے سے یہ رپورٹ پیش کیگئی کہورلڈ...
29/07/2023

آج وزیراعظم شہباز شریف کی آنکھوں میں اس وقت آنسو چھلک پڑے جب انہیں حکومتی کارکردگی کے حوالے سے یہ رپورٹ پیش کیگئی کہ
ورلڈ بنک سے قرضہ لیکر "مجبوری" میں اسسٹنٹ کمشنرز اور ایڈیشنل کمشنرز کو آلو پیاز کے ریٹ چیک کرنے کیلئے نئی گاڑیاں فراھم کر دیگئی ھیں
اور "مجبوری میں ھی" 6 لاکھ تک تنخواہ لینے والے کو 1300 یونٹ بجلی فری کر دیگئی ھے
جبکہ
ورلڈ بنک کی شرط کیوجہ سے 600 روپے دیہاڑی کمانے والے کیلئے بجلی وی یونٹ 50 روپے کیگئی ھے اور بتایا گیا کہ ھم نے صرف بجلی مہنگی پہ ھی اکتفا نہیں کیا بلکہ صارف کے دادا نے جو ریڈیو استعمال کیا تھا اس پہ بھی ٹیکس لگا دیا گیا ھے
مزید یہ بھی بتایا گیا کہ ورلڈ بنک سے ملنے والی رقم سے تھر اور چولستان میں بسنے والوں کے لئے مزید ٹوبے بنائے گئے ھیں تاکہ جانور اور انسان مساوات قائم رکھتے ھوئے ایک ھی ٹوبے سے پانی پہ سکیں
بلاول بھٹو بار بار شہباز کے آنسو پونچھتے رہے اور کہتے رہے کہ ماموں آپ حوصلہ رکھیں آپ جیسا وزیر اعظم نا کبھی آیا اور نا ائے گا۔ بلاول بھٹو نے شہباز کو کہا کہ اس سے بڑی اور کیا بات ھو کہ تھر اور چولستان کے ٹوبوں پہ انسان اور جانوروں میں بھی آپ نے مساوات قائم رکھی ھے

29/07/2023

یزید کے 14 بیٹے اور 5 بیٹیاں تھیں جبکہ حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کا صرف ایک بیٹا زین العابدین کربلا کے واقعے میں زندہ بچا تھا۔
(انا اعطینک الکوثر) کے خالق کا احسان دیکھئیے حُسین پاک کی نسل دنیا کے ہر کونے میں مل جاتی ہے۔
مگر آج تک کوئی ایک بھی انسان آپ کو ایسا ملا ؟ جو یہ کہتا ہو کہ میں یزید کی نسل سے ہوں ـ؟
گویا یزید (ان شانئک ھو الابتر) کی عملی تصویر ہے۔ جس بدبخت نے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی نسل کو ختم کرنے کی کوشش کی اسکی اپنی نسل الله پاک نے ختم کر دی۔

فراتِ وقتِ رواں ! دیکھ سوئے مقتل دیکھ
جو سر بلند ہے اب بھی وہ سر حسینؑ کا ہے۔

واپڈا افیسر کا بل
26/07/2023

واپڈا افیسر کا بل

Wood polish
07/07/2023

Wood polish

Wall sealing plaster of Paris
07/07/2023

Wall sealing plaster of Paris

Hand working
07/07/2023

Hand working

Plasko of Paris wall ceiling
07/07/2023

Plasko of Paris wall ceiling

Address

Faisalabad
38000

Telephone

+923017048121

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when M.M.Imran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to M.M.Imran:

Share

Category