13/08/2018
س بچے کو انصاف دلانے کے لئے پوسٹ شیئر کر دیں
ایک مزدور بلاول کوری جو عارف ٹائر شاپ پر کام کرتا ہے اس کے 11 سالہ بیٹے کو کچھ ظالموں نے پھانسی دے کر قتل کردیا۔ یہ تصویر آپکے میرے اور ملک کے ہر ادارے پر تماچہ ہے۔ یہ ہے غریب کی اوقات کیڑے مکوڑے سے بھی کم۔۔ اگر یہاں کسی حکمران کا بیٹا ہوتا تو پورے ملک میں واویلا مچ جاتا۔۔ افسوس!!
#ظہورکوری کے لئے انصاف کی اپیل۔۔