21/02/2022
پاکستان کا بہترین اور سستا سیکورٹی ٹریکر۔
اپنی گاڑی کو خود ٹریک کریں اور جب چاہیں انجن بند کریں۔ ہمارے ٹریکر GSM اور GPS ٹیکنالوجی پر کام کرتے ہیں۔
Approved by PTA
ہمارے ٹریکر میں مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں۔
1۔ آپ اپنی گاڑی کو موبائل اور کمپیوٹر سے کنٹرول کر سکتے ہیں۔
2۔ جب چاہیں گاڑی کو سٹارٹ کریں۔ اور جب چاہیں گاڑی کو بند کریں۔
3۔ گاڑی کی پن پوائنٹ لوکیشن بذریعہ sms اپنے موبائل پر وصول کریں۔
4۔ اوور سپیڈ الرٹ بذریعہ sms وصول کریں۔
5۔ اگنیشن ON کی الرٹ اور اگنیشن OFF کی الرٹ بذریعہ sms وصول کریں۔
6۔ ٹریکر کا اپنا بیٹری بیک اَپ موجود ہے۔
7۔ ٹریکر کی بیٹری وولٹیج کم ہونے یا تاریں کٹنے پرsms الرٹ.
8۔ شہر سے باہر گاڑی جانے پر sms الرٹ۔
9۔ اپنی گاڑی میں ہونے والی گفتگو اپنے موبائل پر سنیں۔(Mic Tracker)
10۔ ٹریکر کی اپنی موبائل ایپلیکیشن بھی موجود ہے۔
11۔ موبائل ایپلیکیشن پر آپ آپنی گاڑی کی ہسٹری چیک کر سکتے ہیں کہ گاڑی کہاں کہاں گئی۔
12۔ موبائل ایپلیکیشن پر آپ اپنی گاڑی کو Live دیکھ سکتے ہیں کہ گاڑی کہاں چل رہی ہےاور کتنی سپیڈ پر چل رہی ہے۔
13۔ فری Demo چیکنگ کی سہولت دستیاب ہے-
نوٹ: ہمارے ٹریکر ہر قسم کی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں میں لگ سکتے ہیں۔ اور ہمارے تمام ٹریکرز PTA سے تصدیق شدہ ہیں۔
Contact for booking 0345-(2) (1) (2) (5) (2) (7) (4)
Track 92 PVT. LTD.
One time cost Rs15,000/-
Life time free Tracker.