GRASS HUB

GRASS HUB 1.Korean 2. Fine Dhaka grass . Carpet & plugging. If u want LUSH GREEN GRASS! come to us at affor welcome at site if anyone want to see grass farms

17/04/2024
01/01/2024

GRASS HUB
سےاعلی کوالٹی اور مناسب ریٹ پر کورین اور فائن ڈھاکہ کارپٹ گراس خریدیں۔ اپنے گھروں کے باغات، پارکس، سکول کے کھیل کے گراونڈ، روڈ سائڈڑ اور دیگر مقامات کو خوبصورت گراس سے سجائیں۔ سر سبز پاکستان کے خواب کو حقیقت بنا ئیں۔GRASS HUB 0336-5757572 کال کریں۔ ہم گراس کی کٹنگ سے لے کر انسٹالینگ تک پورے
پاکستان میں سروس فراہم کرتے ہیں۔
https://www.facebook.com/grasshubofficial
Visit/ Follow/ Share our page

11/11/2023

Come to GRASS HUB. Contact 0336-5757572 for finest quality grass and services

06/11/2023
Come to GRASS HUB. Contact 0336-5757572 for finest quality grass and services
06/11/2023

Come to GRASS HUB. Contact 0336-5757572 for finest quality grass and services

27/10/2023

کبھی سُنا ہے کہ درخت بھی چلتے ہیں۔۔۔!!!

یقیناً نہیں سُنا ہو گا کیونکہ ہمیں تعلیمی نصاب میں "موومنٹ" اور "لوکوموشن" کچھ عجیب انداز میں پڑھائی جاتی ہے۔

اِس درخت کا عام نام "Walking Palm" یا اِسے "Cashapona" بھی کہتے ہیں۔
اِس کا نباتاتی نام "Socratea exorrhiza" ہے یہ کھجوروں کے خاندان سے تعلق رکھتا ہے جسے امریکہ میں بکثرت دیکھا جا سکتا ہے یہ (25) میٹر تک اونچائی میں اُگتا ہے جس کا (16) سینٹی میٹر تک تنا چوڑا ہوتا ہے۔
اِس درخت کی جڑیں ابھی تک محققین میں زبردست بحث کا مرکز بنی ہوئی ہیں۔
اِن کی جڑیں خاص قسم کی ہوتی ہیں جنہیں (Stilt Roots) کہا جاتا ہے جن کا کام اِسے ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانا دریافت کیا گیا ہے۔
بالخصوص یہ اُس وقت اپنی جگہ بدلتا ہے جب آس پاس کوئی بڑا سائے دار درخت آجائے تو یہ دھوپ یا روشنی کیطرف جانا پسند کرتا ہے جسمیں پیچھے والی جڑیں مرجھانا شروع ہو جاتی ہیں اور آگے کی جانب نئی جڑیں نمودار ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔
یہ درخت سالانہ (20) میٹر تک اپنی جگہ بدلتا رہتا ہے۔

24/10/2023

Do you want your lawns, grounds/ parks to be surrounded by lush green superior quality of grass? Choose only GRASS HUB and call 0336-5757572. We grow 100% real fresh grass of 2 varieties I.e. 1.Korean carpet grass.
2. Fine Dhaka grass. Our moto GROW GREEN LIVE GREEN. No compromise on quality/ quantity & services. Just opt GRASS HUB and leave all to us.
Call. 0336-5757572. Visit/ Like/ Follow & Share our page.https://www.facebook.com/grasshub

Address

Gujranwala
25514

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GRASS HUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GRASS HUB:

Share

Category