Erums Diary

Call Directions

Erums Diary Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Erums Diary, Kitchen/Cooking, Gujranwala.

✨ Mom | Food | Home & Lifestyle
🍴 Sharing everyday finds, food & family life
👗 Fashion • Home • Local Brands
🤝 PR & Brand Collaborations
📩 DM for collaborations

Simple but deep
24/10/2026

Simple but deep



20/10/2026
🌸💖 بیٹی… اللہ کی سب سے پیاری رحمت 💖🌸بیٹی صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ باپ کے دل کا سکون، ماں کی دعاؤں کا ثمر اور گھر کی رونق ...
18/10/2026

🌸💖 بیٹی… اللہ کی سب سے پیاری رحمت 💖🌸

بیٹی صرف ایک رشتہ نہیں، بلکہ باپ کے دل کا سکون، ماں کی دعاؤں کا ثمر اور گھر کی رونق ہوتی ہے۔ 🥹❤️

بیٹی کی مسکراہٹ میں خوشیاں، اس کی آنکھوں میں خواب اور اس کی معصوم باتوں میں پوری دنیا کی محبت چھپی ہوتی ہے۔ 💕✨

بیٹیاں نصیب والوں کو ملتی ہیں، کیونکہ اللہ ہر کسی کو اپنی اس خوبصورت رحمت سے نہیں نوازتا۔ 🫶🏻🌷

اللہ پاک ہر بیٹی کے نصیب اچھے کرے، اسے ہمیشہ خوش رکھے، اس کے دامن کو خوشیوں سے بھر دے اور ہر بری نظر سے محفوظ رکھے۔ آمین یا رب العالمین 🤲🏻❤️

🌸💗

17/10/2026



13/10/2026

1000 years old


10/10/2026

زندگی میں کبھی کسی کے لیے وہ سکون بن جانا، جس کی تلاش میں وہ پوری دنیا میں بھٹکتا رہا ہو۔ ❤️‍🩹

اگر کبھی موقع ملے تو کسی کے لیے وہ کردار ضرور ادا کرنا، جو تمہارے مشکل وقت میں کوئی ادا نہ کر سکا۔ کسی کے ٹوٹے ہوئے حوصلے کو سہارا دینا، کسی کے اداس چہرے کی مسکراہٹ بننا، اور کسی کے اندھیروں میں امید کا چراغ جلانا۔ 🥀

کیونکہ وقت بدل جاتا ہے، لوگ بدل جاتے ہیں، مگر مشکل وقت میں ملنے والا خلوص انسان کبھی نہیں بھولتا۔ 🖤✨

"زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسِین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے  ...❤️لیکن یہ ںھی سچ ہے کہالفاظ نہیں, نیت...
07/10/2026

"زندگی کی سختیوں کے درمیان ہر وہ لمحہ حسِین ہے جس میں محبت کا جواب محبت سے ملے ...❤️

لیکن یہ ںھی سچ ہے کہ

الفاظ نہیں, نیت پے منحصر ہوتا ہے سب، کوئی ڈانٹ کر بھی بھلا چاہتا ہے، اور کوئی مسکرا کر بھی برا ...🌸

06/10/2026

Address

Gujranwala

Telephone

03107373130

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Erums Diary posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share