Sr curtain valley

Sr curtain valley Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sr curtain valley, Home improvement, Gujranwala.

curtain and curtain accessories
09/03/2021

curtain and curtain accessories

09/03/2021

online sailing. office job in freed town Gujranwala.
only for staff need.
contact 0318 3006300

08/04/2020
08/04/2020

*ہر آدمی اتنا برا نہیں ہوتا جتنا اس کی بیوی اس کو سمجھتی ہے اور اتنا اچھا بھی نہیں ہوتا جتنا اس کی ماں اس کو سمجھتی ہے۔*
*ہر عورت اتنی بری نہیں ہوتی جتنی پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی فوٹو میں نظر آتی ہے اور اتنی اچھی بھی نہیں ہوتی جتنی فیس بک اور واٹس اپ پر نظر آتی ہے۔*
*آج کل ‎صابن کےاشتہارت دیکھ کرسمجھ نہیں آتی کہ انہیں کھانا ہے یا ان سے نہانا ہے دودھ،بادام اور انڈے سے بنا بس ذرا سا (LUX)۔*
*شوگر کی بیماری اتنی بڑھ گئی ہے کہ لوگ میٹها کهانا پینا تو کیا میٹھا بولنا بهی چهوڑ گئے ہیں۔*
*اکثر میاں بیوی ایک دوسرے سے سچا پیار کرتے ہیں اور "سچ ہمیشہ کڑوا ہوتا ہے"۔*
*اگر سبزہ سبزیاں کھانے سے وزن کم ہوتا تو ایک بھی بھینس موٹی نہ ہوتی۔*
*بےشک دکھ ، حالات اور بیوٹی پارلر انسان کو بدل کر رکھ دیتے ہیں۔*
*کچھ خواتین کو کچھ یاد رہے نہ رہے یہ ضرور یاد رہتا ہے کہ ہماری ایک پلیٹ اس کے ہاں گئی تھی ایک ڈش اس کے یہاں گئی تھی ۔*
*شکر ہے شوہر عام طور پر خوبصورت ہوتے ہیں ورنہ سوچیں اس مہنگائی میں دو لوگوں کا بیوٹی پارلر کا خرچا کتنا بھاری پڑتا۔*
*لوگ پتہ نہیں کیسے پرفیکٹ لائف گزار لیتے ہیں ہمارے تو ناشتے میں کبھی پراٹھا پہلے ختم ہوجاتا ہے اور کبھی انڈا۔*
*ہم پاکستانی واحد قوم ہیں جو کہتے ہیں بھائی ایک ٹھنڈی Cold Drink تو دینا ۔*
*ایک نئی تحقیق کے مطابق، سکون صرف اس گھر میں ہوتا ہے جہاں ایک سے زیادہ چارجر موجود ہوں۔*
*جو بیوی اپنے شوہر کی ساری غلطیاں معاف کر دیتی ہے وہ بیوی صرف ڈرامے کی آخری قسط میں پائی جاتی ہے۔*
*اچھی بیوی وہ ہوتی ہے جو غلطی کر کے شوہر کو معاف کر دیتی ہے۔*
*آج کل کے ‏چھوٹے بچوں کو کوئی بھی کام کہو تو آگے سے کہتےہیں" پھر ‎موبائیل دو گے نا؟"۔*
*پاکستان میں گھی کے ڈببے سے کار تونکل سکتی ہے پر اصلی گھی نہیں۔*
*ایمبولنس ہو یا بارات دونوں کو جلدی راستہ دے دینا چاہئے کیونکہ دونوں ہی زندگی کی جنگ لڑنے جا رہے ہوتے ہیں ۔*

*ادھیڑ عمری میں عشق ہونا کوئی تعجب کی بات نہیں پرانی گیند ہی ریوس سوئنگ کرتی ہے*۔

*کتنی عجیب دنیا ہے جہاں عورتیں دوسری عورتوں کی شكايت کرتے نہیں تھكتيں جبکہ مرد دوسری عورتوں کی تعریف کرتے نہیں تھکتے, مرد واقعی عظیم ہیں۔*

*پرانے زمانے میں جب کوئی اکیلا بیٹھ کر ہنستا تھا، تو لوگ کہتے تھے کہ اس پر کوئی بھوت پریت کا سايہ ہے اور آج کوئی اکیلے میں بیٹھ کر ہنستا ہے تو کہتے ہیں مجھے بھی SEND کرو۔
پلیز 🙏اسی مسکراہٹ کے ساتھ ایس آر انڈسٹریز گوجرانوالہ آپ سے سابقہ کسی بھی دل آزاری کی معزرت چاہتی ہے۔۔
خیر اندیش۔حافظ صدیق مغل

08/03/2020
Kashmiris are not alone in their struggle for Freedom, Every Pakistani is with ThemSR industries Gujranwala
05/02/2020

Kashmiris are not alone in their struggle for Freedom, Every Pakistani is with Them
SR industries Gujranwala

Cushion
05/12/2019

Cushion

CURTAINS
05/12/2019

CURTAINS

Address

Gujranwala

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00

Telephone

03333006300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sr curtain valley posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share