25/09/2025
بڑا اعلان اور زبردست قانون
پنجاب حکومت قانون لا رہی ہے جس کے تحت بیواؤں ،یتیموں کی زمین پر ہونیوالے قبضوں کا فیصلہ 90 دن کے اندرہوگا، قبضہ کرنیوالے کو جرمانہ اور 10سال قید ہوگی"
مزید تفصیلات کیلئے کمنٹ میں دیے گئے لنک پر کلک کریں۔۔۔