Mirpur Village - Haripur

Mirpur Village - Haripur Mirpur Village Haripur

ویلج کونسل میرپور کا شمار رقبے اور آبادی کے لہاذ سے ایک بڑی کونسل کے طور پر ہوتا ہے اس کا حدود اربعہ مشرق میں کاہل اور چک شاہ محمد سے شمال میں تلوکر اور چونگی نمبر گیارہ ^ جنوب میں بانڈی سیڑاں < مغرب میں خان پور روڈ ۔۔پٹراسی اور ڈوئیاں خشکی سے ملتا ہے اس تمام اطراف میں تمام آبادی بشمول منتشر آبادیوں کے میرپور کونسل کے ساتھ منسلک ہے جبکہ دو پٹوار حلقے ایک میرپور کاہل اور دوسرا حلقہ پٹوار درویش کا کچھ حصہ میرپور کونسل میں شامل ہے

19/09/2025

ٹیوب ویل سکیم ١ کی یونٹ تین دن گھر میں کیوں رکھی گئی

چھ روز قبل، پبلک ہیلتھ ٹیم کی موجودگی میں واپڈا کے عملے نے مسلسل دو گھنٹے محنت کے بعد فالٹ تلاش کیا۔ اس کے بعد واپڈا عملے نے پبلک ہیلتھ اسٹاف کو اطلاع دی کہ ٹرانسفارمر کی تینوں یونٹس خراب ہیں اور ان کی تبدیلی لازمی ہے۔

واپڈا نے اس مرمت و تبدیلی کے کام کے لیے 71,900 روپے کا بل بنایا جو پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ نے تین دن قبل باقاعدہ طور پر واپڈا کے اکاؤنٹ میں جمع کروا دیا۔ جس کا ثبوت اسی دن فیس بک پر اپلوڈ بھی کیا گیا تھا۔

بل کی ادائیگی کے باوجود، واپڈا کا ذمہ دار اہلکار سامان (تینوں یونٹس) پبلک ہیلتھ کے حوالے کرنے کے بجائے ایک سیاسی شخص کو دے دہتا یے، جو اپنی ذاتی سیاست چمکانے کے لیے تین دن قبل وہ سامان اپنے گھر میں رکھ لیتا ہے۔

اب، آج پبلک ہیلتھ اسٹاف کی غیر موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اسی شخص نے اپنی سیاسی چمکانے اور اپنی فوٹو سیشن کے لیے آج تین دن سے وصول کردہ یونٹس لگاوائی

انشاءاللہ 5 ستمبر بروز جمعہ
02/09/2025

انشاءاللہ 5 ستمبر بروز جمعہ

07/08/2025

وی سی میرپور میں یومیہ اجرت پر صفائی ستھرائی کے لیگ سنیٹری ورکر درکار ہیں تمام خوائش مند افراد اپنی درخواستیں جمع کروائیں

02/08/2025

ہزارہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ماہ اگست کے لیے اپنا پرمٹ شیڈول جاری کر دیا جس کے مطابق میرپور فیڈر پر 5 , 7 11,19اور 23 اگست کو صبح 8:30 سے 2 بجے تک بجلی بند رہے گی تمام احباب اپنے ضروری کام ان اوقات سے پہلے مکمل کر لیں

Weldone Malik Sohail Ahmad  & Team BHU Mirpur ❤
01/08/2025

Weldone Malik Sohail Ahmad & Team BHU Mirpur ❤

29/07/2025

ڈپٹی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ملک سہیل احمد کی درخواست پر منہاج ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام میرپور بی ایچ یو میں یکم اگست بروز جمعہ صبح آٹھ بجے سے دن دو بجے دو بجے تک الشفاء فری آئی کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہےجس میں انکھوں کے معائنے سے لے کر آپریشن تک سب سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی

شکریہ خان بردران جنہوں نے عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سکیم کو منظور کیا اور اللہ پاک ملک سہیل احمد کو جزائے خیر ...
19/07/2025

شکریہ خان بردران جنہوں نے عوامی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے اس سکیم کو منظور کیا اور اللہ پاک ملک سہیل احمد کو جزائے خیر عطا فرمائیں جنہوں نے ذاتی دلچسپی لیتے ہوئے اس سکیم کے لیے کاوش کی

خواب نہیں، حقیقت — وعدہ نہیں، عملی نفاذ
الحمدللہ میرپور کے لیے ٹیوب ویل سکیم ٣ منظور
جنرل الیکشن 2024 میں محلہ اعوان آباد میں منعقد ایک جلسے کے دوران ڈپٹی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی ہری پور ملک سہیل احمد نے رہنما تحریک انصاف یوسف ایوب خان سے میرپور کے مختلف محلہ جات (پرویز آباد، گوہر آباد، اعوان آباد) و منتشر آبادی کے لیے ایک ٹیوب ویل سکیم کا مطالبہ کیا تھا۔ جس کو صوبائی وزیر بلدیات ارشد ایوب خان نے باقاعدہ طور پر منظور کر کے 2.5 کروڑ کا فنڈ مختص کر دیا۔ اس ٹیوب ویل سکیم سے داخلی میرپور روڈ کے تمام محلہ جات کو پانی کی فراہمی ممکن ہو سکے گی جس پر ہم تمام اہلیانِ میرپور کی جانب سے خان بردران کا شکریہ ادا کرتے ہیں

Congratulations Malik Sohail Ahmad ❤
09/04/2025

Congratulations Malik Sohail Ahmad ❤

25/03/2025

عوام الناس کے لیے اطلاع، ضلع ہری پور

24/03/2025

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کے پی کے گورنمنٹ کی طرف سے جس جس کو بھی میرپور میں پیسے ملے ہیں وہ خالص میرپور کے لوگ ہیں اور سفید پوش غریب لوگوں کا پردہ رکھنا ہمارا کام ہے نا ان کو لوگوں کے سامنے اس کی تزلیل کرتے پھریں۔ یا غریب نادار لوگوں کو دوسرے گاوں لے کے جائیں اور لوگوں کے سامنے ان کی تزلیل کرتے پھریں۔ اگر خود سے کچھ دے نہیں سکتے تو کسی کو تکلیف دینا کا بھی کوئی حق نہ ہے۔
منجانب: اہلیانِ میرپور

Address

Mirpur, North-West Frontier
Haripur
22620

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpur Village - Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mirpur Village - Haripur:

Share