Haji Taj Baig And Sons Seeds Corporation Jari Kass

Haji Taj Baig And Sons Seeds Corporation Jari Kass Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haji Taj Baig And Sons Seeds Corporation Jari Kass, Gardener, Saqib Baig Plaza Jari Kass, Haripur.

26/05/2026
04/09/2025

Matr bejj ki tamm warity dastib ha Haji Taj baig seeds store mein
0346 5963907
0315 5083326

RENOVA HYBRD corn seeds avaiable at Haji Taj Baig And Sons Seeds Corporation Jari Kass
25/05/2024

RENOVA HYBRD corn seeds avaiable at
Haji Taj Baig And Sons Seeds Corporation Jari Kass

Supreme
24/12/2023

Supreme

09/11/2023

65....70 من گندم فی ایکڑ کیسے حاصل کی جائے۔۔۔۔🌾🌾🌾

آپ لوگ گندم کی کاشت میں عموماً تین غلطیاں کرتے ہیں جس کی وجہ سے 70 من کے بجائے 45..50🌾🌾🌾🌾🌾🌾🌾
من فی ایکڑ پیداوار لے رہے ہوتے ہیں۔۔۔۔🌾🌾🌾🌾🌾🌾

۱۔DAP اور فاسفورسی کھادوں کو ہزاروں من مٹی میں ملا دینا کہاں کی عقلمندی ہے۔ کھادوں کو چھٹہ ضرور کریں لیکن زمین میں گہرائی تک نہ ملائیں کیونکہ گندم کے پودے کی جڑیں زمین کی اوپری سطح تک رہتی ہیں۔ اسے بہتر ہے کہ گندم ڈریل کے زریعے کاشت کی جائے اس سے یہ ہوگا کہ ایک قطار بیج کی اور دوسری کھاد کی ہوتی ہے جسے کھادیں ضائع نہیں ہوتی۔🍁🍁

❤️۔ نا معلوم بیج کا استعمال کرتے ہیں، اکثر کاشتکار گھر میں رکھا بیج استعمال کرتے ہیں۔ اگر یہ استعمال کرنا بھی ہے تو ایک بار سیڈ گریڈنگ لازمی کریں اور نئ ورائٹی کا استعمال کریں🌾🌾 ( عروج-22، دلکش-20، صادق-21 وغیرہ ) کیونکہ وقت کے ساتھ ساتھ پرانی ورائٹی کی پیداوار میں کمی اتی جاتی ہے۔

❤️۔کاشتکار یہ کرتے ہیں کہ اگر زمین خالی پڑی ہے تو وہ پھر بھی نومبر کے مہینے کا انتظار کرتے ہیں کہ زیادہ اگیتی تیلہ تیلہ رہ جاتی ہے لیکن اس سال یہ غلطی نہ کریں کیونکہ اس وقت🌿 15-30 اکتوبر کا درجہ حرارت بلکل 15-30 نومبر جیسا ہو رہا ہے۔ اسے یہ فائدہ ہوگا کی دانے بھرائی کا عمل فروری میں ہوگا اور دانا موٹا اور وزنی بنے گا اور پیداوار میں بھرپور اضافہ ہوگا۔۔۔🥀🥀🥀🥀🥀🥀
میرے کسان بھائیو 🧑‍🌾🧑‍🌾🧑‍🌾🧑‍🌾🧑‍🌾
اسلام علیکم 🤝🤝🤝
الحمدللہ 🤲🤲🤲

15/10/2023

Masha ALLAH HTB Haji Taj Baig And Sons Seeds Corporation Jari Kass in swabi

Address

Saqib Baig Plaza Jari Kass
Haripur

Telephone

03465963907

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Taj Baig And Sons Seeds Corporation Jari Kass posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category