کھوجی حرمزئی

کھوجی حرمزئی we are doing drill water

22/07/2023
20/07/2023

انقلاب ہمیشہ نوجوان لاتے ہیں لیکن جس معاشرے میں نوجوان چمچاگیری کے راہ پر چل پڑے تو وہاں انقلاب نہیں غلامی راج کرتی ہے ❓
کھوجی حرمزئی ✌

17/07/2023

کڑواسچ
جب آپ کا کتا آپ پر بھونکنا
شروع کر دےتو سمجھ جائیں کوئی دوسرا اسے کھانا دےرہا ہے
کھوجی حرمزئی ❓

19/06/2023

وہ کو نسی سیاسی جماعت ہیں جس میں پانچ وقت کے نمازی زیادہ ہیں
💯💗✍️

18/06/2023

بغاوت ہمیشہ وہی لوگ کرتے ہیں جن کو حلال حرام کی تمیز ہو 💯
کھوجی حرمزئی ✌

01/06/2023

😭😭

09/04/2023

یوم نجات مبارک
iom najat mubarak
👇🏿

چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری 🙂🙂
22/03/2023

چاند دیکھنے کیلیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جاری 🙂🙂

13/03/2023

👈پشین بازار میں زنانہ کی مارکیٹوں میں جہاں خواتین کی آمد ورفت ہوتی ہے ان دکانوں میں پردے لگائے گئے ہیں یہ باقاعدہ زنا کےاڈے ہیں خدارا پشین کے غیرت مند عوام
اس کے خلاف آواز اٹھائے،

08/03/2023

نمازیوں کا اب سیلاب آنے والا ہے
پتہ چلا ہے کہ رمضان آنے والا ہے
اب مسجدوں کا دائرہ بڑا کر لو
بس ایک ماہ کا مسلمان آنے والا ہے 🙏🏻🙏🏻

06/03/2023

چند دنوں بعد وہ مہینہ آرہا ہے جب دکاندار پچاس روپے
کی چیز سو روپے میں بیچ کر
چل جلدی سے مسجد کی طرف بھاگے کہ کہ کہیں نماز قذا نہ ہو جائے 🙏🏻🤔

Address

Huramzai Kili

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when کھوجی حرمزئی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share