This Too Shall Pass:یہ وقت بھی گزر جائے گا

This Too Shall Pass:یہ وقت بھی گزر جائے گا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from This Too Shall Pass:یہ وقت بھی گزر جائے گا, Home improvement, peshawer pakistan, Islamabad.

10/06/2023

میری پوسٹوں پہ آیا کرو ورنہ پولیس کو بلا لوں گا، 😂😂😂

10/06/2023

علی محمد خان آج پیشی کے دوران

09/06/2023

افسوس ناک خبر!😥

دہلی ہائی کورٹ کا یاسین ملک کو عمر قید کی سزا کو سزائے موت میں تبدیل کرنے کا نوٹس ،ہم کچھ بھی نہیں کرسکتے کیونکہ ہم بھی کشمیر میں رہتے ہیں ہمارے اوپر بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔لیکن ہم اگر کچھ بولینگے تو پھر کانفرنس کرنا پڑے گا،
ہم خود بھی علام ابن علام ہیں!

معاف کرنا یاسین ملک صاحب ایک بندہ تھا وہ بولتا تھا لیکن آج وہ بھی کچھ نہیں کرسکتا۔
عمران خان پائیندہ آباد ۔

09/06/2023

PTi Tigers Follow me

09/06/2023

ظلم کی انتہا۔

09/06/2023

علی محمد خان پانچویں مرتبہ گرفتار یہ ہے کالا قانون

09/06/2023

یہ جو تسلیم ہوگئے اور لوٹے بن گئے اس سے چھوٹا عمران خان ہزار درجہ بہتر اورعیرت مند ہے اس کی باتیں سن کرفخر کرتا ہو اس کی عیرت پر

06/06/2023

مذمت کی کوئی ضرورت نہیں،
افغانی اور باجواہ کے معاملے میں ہم نیوٹرل ہیں😎

05/06/2023

جناح ہاؤس پہ رونے والو یہ دیکھو جناح کی اولادوں کا کیا حال کر دیا یہاں تو رونا نہیں آرہا اپنے اربوں کے خرچے سرکاری خزانے سے اور جناح کی اولادوں کی بیت المال سے امداد بھی بند شرم کا مقام ہے ہم سب کے لیے

05/06/2023

پہ دے لیکس صابون ورسرہ ترپال راخور کئ
🛩🛩🛩🛩🛩🛩

05/06/2023

باھر کے دنیا بھی ہنس رہے ہے

Address

Peshawer Pakistan
Islamabad
09966

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when This Too Shall Pass:یہ وقت بھی گزر جائے گا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share