07/02/2026
اسلام آباد:
سابق وزیراعلیٰ و صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن اور مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے نائب صدر حاجی جمعہ خان کے ہمراہ پاکستان مسلم لیگ کے سینئر رہنما ارشاد رشید اور راجہ میرباز نے آبان ایسوسی ایٹ بلڈر آفس میں ضلع گانچھے کے سینئر مسلم لیگ (ن) رہنماؤں سے اہم ملاقات کی۔
ملاقات میں آئندہ انتخابات کے حوالے سے تفصیلی مشاورت کی گئی، جس میں پارٹی کی تنظیمی حکمتِ عملی، کارکنوں کی متحرکگی، نچلی سطح تک پارٹی کو مزید مضبوط بنانے اور ووٹ بینک کو مؤثر انداز میں فعال کرنے کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
مسلم لیگ (ن) — ترقی، استحکام اور عوامی خدمت
Juma Khan
゚viralシalシ
Rasheed Arshad