Z SPACE ceiling solution

Z SPACE ceiling solution Architecture construction and ceiling solution

23/04/2021
22/04/2021

حیات خٹک صاحب ہمیں آپ سے یہی امید ہے قوم آپ کے ساتھ ہیں قدم بڑھاؤ

22/04/2021
22/04/2021

ایم۔این۔اے شاہد خٹک نے کلاس فورز کی بھرتی میں 4, 4 لاکھ روپے کمانے کی خاطر قوم کی عزت داو پر لگا دی۔

جیسا کہ آپ سب کو یاد ہوگا کہ حال ہی میں ستمبر 2020 میں DHQ ہسپتال کرک کے 64 کلاس فورز کی بھرتی کوہاٹ میں رات کی تاریکی میں کمائی کی خاطر پایہ تکمیل تک پہنچی۔

یاد رہے کہ ان 64 کلاس فورز میں سے 7 خواتین دائیوں کی آسامیاں بھی مردوں سے پر کروائی گئی۔

دائی یا مڈ وائف کی ذمہ داری:
دائی وہ عورت سٹاف ہوتی ہے جو دوران زچگی ڈاکٹرز یا نرسس کو مد فراہم کرتی ہے۔

Midwife- دائی

A woman who assists other women in childbirth; a female practitioner of the obstetric art.

اب جب کرک DHQ ہسپتال میں جب کوئی زچگی یا تولید کی مریضہ آئے گی تو ڈیلوری کے دوران مرد دائی، زنانہ ڈاکٹرز یا نرسس کی مدد کیلئے چاق و چوبند کھڑے ہونگے۔ آگے پھر کرک کے عوام خواب خود سوچیں کہ ہماری عزتین کہاں کہاں تک نیلام ہونگے۔

ان 07 نئے بھرتی شدہ مرد دائیوں کے نام مندرجہ ذیل ہیں۔ اور 64 کلاس فورز کے اپوائنٹمنٹ آڈر لسٹ بھی لف ہے۔

1.خالد عثمان، وارڈ اٹنڈنٹ/دائی
2. نظیراللہ، وارڈ اٹنڈنٹ/دائی
3. عاصم اللہ، وارڈ اٹنڈنٹ/دائی
4. محبوب رحمان، وارڈ اٹنڈنٹ/دائی
5. آمان اللہ، وارڈ اٹنڈنٹ/دائی
6. مہتاب اللہ، وارڈ اٹنڈنٹ/دائی
7. سدیع اللہ، وارڈ اٹنڈنٹ/دائی

جس طرح پہلے پرائیویٹ کلنکس میں کرک کے عوام کی عورتوں کی عزتیں نیلام ہو چکی ہیں اب DHQ ہسپتال کرک میں بھی نیلام ہوتی رہیں گی۔

انٹی کرپشن تحریک کے ممبران رمضان کے بعد ان 07 مرد دائیوں کے خلاف صوبائی وزیر صحت کے ساتھ ملاقات کا ارادہ رکھتی ہے تاکہ ان کو عورت دائیوں پر تبدیل کرے۔ اور اس طرح قوم کی عزت کو نیلام سے بچایا جائے۔

اپنے کرک کے عوام کی عزتوں کو نیلام سے بچانے کیلئے اس پوسٹ کو زہادہ سے شیئر کریں اور کمنٹ کریں۔

12/04/2021
12/04/2021
10/04/2021

افسوسناک خبر .... ممبر کرک پریس کلب وسیم عالم مسلح افراد کی فائرنگ سے جابحق. ۔اللہ تعالی وسیم بھائی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب کرے آمین ثم آمین😢😥💔💔

07/04/2021
05/04/2021
05/04/2021

لاہور: نواں کوٹ میں نوجوان نے آن لائن گیم پب جی کھیلنے سے روکنے پر فائرنگ کرکے بہن، بھائی ، بھابھی اور اپنے دوست کو قتل جب کہ والدہ کو شدید زخمی کردیا۔

ویژن نیوز کے مطابق لاہور کے علاقے نواں کوٹ کے رہائشی بلال نامی نوجوان نے گھر والوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک خاتون اور ایک مرد کی موت کی تصدیق کردی گئی جب کہ 2 زخمی دوران علاج دم توڑ گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں ملزم کی بہن، بھابھی اور بھائی کے علاوہ اس کا دوست بھی شامل ہے۔ زخمی خاتون ملزم کی والدہ ہیں جن کی حالت تشویشناک ہے۔
ڈی ایس پی عمر بلوچ کے مطابق فائرنگ کرنے والا نو جوان آن لائن گیم پب جی کا جنونی کی حد تک رسیا تھا ۔ ملزم کے گھر والے اسے پب جی کھیلنے سے روکتے تھے، اسی بات پر گھر میں گزشتہ روز ایک مرتبہ پھر جھگڑا ہوگیا۔ آج ملزم کہیں سے پستول لے آیا اور آن لائن گیم ہی کے انداز میں گھر والوں پر فائرنگ کردی۔ اس دوران بیچ بچاؤ کرانے کے لیے ملزم کا دوست بھی زد میں آگیا۔ لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔

شیئرٹ

Address

G13/2 Street 46 Islamabad
Islamabad
2525

Telephone

+923455336483

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Z SPACE ceiling solution posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Z SPACE ceiling solution:

Share