Al Raheem tile and sanitary store

Al Raheem tile and sanitary store Deal in All kind of China,Ironi,Master tiles cp &Vanities w/seet. commode. basin. and all tipe of cp

جب پاکستان میں کوئی کہے کہ چلتا ہوا کاروبار فار sale  😁😂
12/10/2024

جب پاکستان میں کوئی کہے کہ
چلتا ہوا کاروبار فار sale 😁😂

سائنس ان لوگوں کو بھی فائدہ پہنچاتی ہے جو سائنس کو نہیں مانتے، وضو کرنے کے لیے سنک۔وضو کرتے وقت اب انہیں پاؤں سنک میں رک...
29/07/2024

سائنس ان لوگوں کو بھی فائدہ پہنچاتی ہے جو سائنس کو نہیں مانتے، وضو کرنے کے لیے سنک۔
وضو کرتے وقت اب انہیں پاؤں سنک میں رکھ کر نہیں دھونے پڑیں گے۔

02/01/2024
The best idea i've seen today...❤️
07/12/2023

The best idea i've seen today...❤️

New Luxury Toilet SetWhatsApp 03354660602Cell number 03439459197                                                        ...
21/11/2023

New Luxury Toilet Set
WhatsApp 03354660602
Cell number 03439459197


Bathroom idea❤
14/10/2023

Bathroom idea❤

واپڈا کے ایک ملازم نے کپڑے کے ایک سوٹ کا ریٹ پوچھا تو دکاندار بولا 2000 کا سوٹ ہے۔ وہ بولا دے دو جب 2000 دیا تو  دکاندار...
07/09/2023

واپڈا کے ایک ملازم نے کپڑے کے ایک سوٹ کا ریٹ پوچھا تو دکاندار بولا 2000 کا سوٹ ہے۔ وہ بولا دے دو جب 2000 دیا تو دکاندار نے کہا 7100 بل بن گیا ہے.
اس نے کہا کہ وہ کیسے تو دکاندار بولا...

سوٹ 2000
پورا تھان کھولا 100
کینچھی سے کاٹا 100
تھان واپس رکھا 100
شاپر میں ڈالا 50
سوٹ کی کٹینگ 500
دکان کا کرایا پر ڈے 500
بجلی کا بل 500
ملازم کی دیاڑی 1000
میری دیہاڑی 1500
چوکیدار 500
رات کی چوکیداری 250

یہ بھی کافی گنجائش کر کے دے رہا ہوں اگر کل آ تے تو یہی سوٹ 14200 کا ملتا😂

20/04/2023
‏بر صغیر میں پہلی بار اپریل فول انگریزوں نے بہادر شاہ ظفر سے منایارنگون جیل میں انگریزوں نے بہادر شاہ سے کہا کہ یہ تمہار...
01/04/2023

‏بر صغیر میں پہلی بار اپریل فول انگریزوں نے بہادر شاہ ظفر سے منایا
رنگون جیل میں انگریزوں نے بہادر شاہ سے کہا کہ یہ تمہارا ناشتہ آگیا ہے ۔جب بہادر شاہ نے پلیٹ سے کپڑا اٹھایا تو اس میں اسکے بیٹے کا کٹا ہوا سر تھا۔جس سے بہادر شاہ کو صدمہ پہنچا اور انگریزوں نے ان کا خوب مذاق اڑایا

 # قوم عاد ایک ایسی قوم تھی۔ #جو بڑے طاقتور تھے، 40 ہاتھ جتنا قد، 800 سے 900 سال کی عمر، نہ بوڑھے ھوتے، نہ بیمار ھوتے، ن...
03/03/2023

# قوم عاد ایک ایسی قوم تھی۔ #
جو بڑے طاقتور تھے، 40 ہاتھ جتنا قد، 800 سے 900 سال کی عمر، نہ بوڑھے ھوتے، نہ بیمار ھوتے، نہ دانت ٹوٹتے،
نہ نظر کمزور ھوتی۔ جوان تندرست و توانا رہتے،
بس انھیں صرف موت آتی تھی اور کچھ نہیں ھوتا تھا۔
ان کی طرف اللّٰہ تعالیٰ نے حضرت ھود علیہ السلام کو بھیجا۔ انھوں نے ایک اللّٰہ کی دعوت دی۔
اللّٰہ کی پکڑ سے ڈرایا۔۔ مگر وہ بولے:-
اے ھود ! ہمارے خداوں نے تیری عقل خراب کر دی ھے۔
جا جا اپنے نفل پڑھ ہمیں نہ ڈرا، ہمیں نہ ٹوک۔
تیرے کہنے پر کیا ہم اپنے باپ دادا کا چال چلن چھوڑ دیں گے۔۔۔ عقل خراب ھوگئی تیری
تیرے کہنے پر چلیں تو ہم تو بھوکے مر جائیں۔
انھوں نے شرک ظلم اور گناھوں کے طوفان سے اللّٰہ کو للکارا
تکبر اور غرور میں بد مست بولے۔۔۔

فَأَمَّا عَادٌ فَاسْتَكْبَرُ‌وا فِي الْأَرْ‌ضِ بِغَيْرِ‌ الْحَقِّ وَقَالُوا مَنْ أَشَدُّ مِنَّا قُوَّةً ۖ أَوَلَمْ يَرَ‌وْا أَنَّ اللَّـهَ الَّذِي خَلَقَهُمْ هُوَ أَشَدُّ مِنْهُمْ قُوَّةً ۖ وَكَانُوا بِآيَاتِنَا يَجْحَدُونَ ﴿١٥﴾
اب قوم عاد نے تو بے وجہ زمین میں سرکشی شروع کردی اور کہنے لگے ہم سے زور آور کون ہے؟ (۱) کیا انہیں یہ نظر نہ آیا کہ جس نے اسے پیدا کیا وہ ان سے (بہت ہی) زیادہ زور آور ہے، (۲) وہ (آخر تک) ہماری آیتوں کا (۳) انکار ہی کرتے رہے۔
کوئی ھے ہم سے زیادہ طاقتور تو لاو ناں ؟
ہمیں کس سے ڈراتے ھو ؟
اللہ نے قحط بھیجا، بھوک لگی، سارا غلہ کھا گئے۔ مال مویشی کھا گئے، حرام پر آگئے، چوھے بلی کتے کھا گئے، سانپ کھاگئے۔ درخت گرا کر اس کے پتے کھا گئے مگر بھوک نہ مٹی۔ نہ بارش ھوئی نہ قطرہ گرا نہ غلہ اگا۔
پھر تنگ آکر اپنا ایک وفد بیت اللہ بھیجا۔
ان کا دستور تھا جب مصیبت آتی تو اوپر والے کو پکار اٹھتے، جب دور ھوجاتی تو اپنے بتوں کو پوجنے لگتے۔
بیت اللہ وفد گیا اور کہا کہ ہمارے لئے اللّٰہ سے دعا کرو کہ بارش برسائے۔ اللہ نے 3 طرح کے بادل پیش کئے، ،کالا، سفید، سرخ۔۔۔اللہ نے فرمایا ان میں سے ایک کا انتخاب کرو۔۔
انھوں نے آپس میں مشورہ کیا کہ سرخ میں تو ھوا ھوتی ھے، سفید خالی ھوتا ھے، کالے میں پانی ھوتا ھے ۔۔۔ کالا مانگو۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا واپس پہنچو بادل بھیجتا ھوں۔
وہ خوشی خوشی واپس آئے ۔۔۔ سب لوگ ایک میدان میں جمع ھوئے۔ بادل آیا، وہ ناچنے لگے کہ اب بارش ھوگی، قحط مٹے گا، کھانے کو ملے گا۔۔۔
کیا پتا تھا کہ وہ بارش نہیں اللہ کا عذاب ھے۔ جو تم لوگ ھود سے کہتے تھے کہ لے آ ! جس سے ہم کو ڈراتا ھے
اس بادل میں ایسی تند و تیز ھوا تھی کہ جس نے ان کو اٹھا دے مارا ان کے گھر اڑا دئیے۔۔۔
40 ہاتھ قد والے لوگ تنکوں کی طرح اڑ رہے تھے۔ ھوا ان کے سروں کو ٹکراتی تھی اتنی زور سے ٹکراتی کہ ان کے بھیجے نکل نکل کر منہ پر لٹک گئے۔
بعض لوگ بھاگ کر غار میں گھس گئے کہ یہاں تو ھوا نہیں آ سکتی۔۔۔مگر میرے رب کا حکم ھو کر رہتا ھے۔
ھوا غار میں بگولے کی طرح داخل ھوتی اور انکو باہر اٹھا کر پھینک دیتی۔۔۔
اللہ نے فرمایا "فھل تری من باقیہ۔۔"کیا کوئی باقی بچا ھے؟
اللہ تعالی نے ان کو ہلاک کر کے دکھایا کہ جب تم اللّٰہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کرو گے تو اللّٰہ تم پر ایسی جگہ سے عذاب بھیجے گا جہاں سے گمان بھی نہ ھوگا۔
جو گناہ قوم عاد نے کیا، کیا وہ ہم نہیں کر رہے؟
کیا ہم اللّٰہ کی حدوں کا پار نہیں کر گئے۔؟
کیا ہم نے اللّٰہ کو اپنی نافرمانی سے نہیں للکارا ھوا ھے۔؟
توبہ کرو، اللّٰہ سے ڈرو، نماز پڑھو، قرآن پڑھو۔
جن گناھوں کو ہم معمولی سمجھتے ہیں اللہ نے ان گناھوں پر پوری پوری قومیں زمین بوس کر دی ہیں۔
"استغفر اللّٰہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ"۔۔
اللّٰہ ﮬﻢ ﺳﺐ ﮐﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿں ﺁﺳﺎﻧﯿﺎﮞ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﮰ۔ (آمین)

Address

Islamabad
051

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00

Telephone

+923354660602

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Raheem tile and sanitary store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Raheem tile and sanitary store:

Share