The WoW Architects

The WoW Architects The WoW Architect is a consultancy firm based in Rawalpindi Islamabad Pakistan founded in 2015 by young energetic architects.

The WoW Architects is one of the best architects and Interior Designer in Islamabad and Rawalpindi area. The WoW Architects is one of the Top Interior Designer in Islamabad and Rawalpindi area.

31/05/2026

Art X Architecture
Papermache sculpture by at

30/05/2026

Art X Architecture

19/04/2026

Sky Lounge
Murree






آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:                                                   "عقلمند شخص وہ ہے جو اپنے نفس کا...
26/12/2025

آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"عقلمند شخص وہ ہے جو اپنے نفس کا محاسبہ کرتا ہے اور موت کے بعد کے لئے عمل کرتا ہے"
اس سال کا آخری جمعہ مبارکہ ہے ۔اس کو ہمیں ضائع نہیں کرنا چاہئے ۔اس دن ہمیں اپنے اعمال کا حساب و کتاب کرنا چاہئے کہ ہم نے گزرا ہوا سال کیسے گزرا اور کیسے گزارنا چاہئے تھا ۔اور آیئندہ سال کیلئے اس دن ہم اپنے منصوبے تیار کرے اور آگے بڑھے ۔اسی طرح ہمیں معاشرتی جائزہ بھی لینا چاہئے کہ ہمارا معاشرہ کتنا بڑھا ؟کتنی ترقی کی؟اور جو کوتاہیاں ہوئی اس کیلئے منصوبے تیار کئے جائے تاکہ ہمارا معاشرہ ترقی کرلے اور کسی کا غلام نہ بنا رہے۔
ہمیں آیئندہ سال کیلئے اپنے معاشرے اور ملک کیلئے کیا کرنا چاہئے ؟ہم کیسے اپنے ملک کو ترقی یافتہ بنا سکتے ہیں؟کمنٹ سیکشن میں آپ رہنمائی کر سکتے ہیں۔۔
اور تجزیہ کرنے کیلئے اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرے تاکہ سب اپنے ملک کی ترقی میں حصہ لے سکے۔۔۔







قائد اعظم کی قیادت اور بصیرت نے مسلمانوں کے لئے ایک علیحدہ وطن کے قیام کو ممکن بنایا۔ ان کی شخصیت میں دیانت، عزم اور قوت...
25/12/2025

قائد اعظم کی قیادت اور بصیرت نے مسلمانوں کے لئے ایک علیحدہ وطن کے قیام کو ممکن بنایا۔ ان کی شخصیت میں دیانت، عزم اور قوتِ ارادی شامل تھیں جنہوں نے برصغیر کے مسلمانوں کو ایک مقصد پر متحد کیا۔ قائد اعظم کی تقاریر اور بیانات میں ہمیشہ اتحاد، ایمان اور تنظیم پر زور دیا جاتا تھا۔ ان کی زندگی کا ہر لمحہ قوم کے لئے وقف تھا اور ان کی کوششوں کا نتیجہ پاکستان کی صورت میں سامنے آیا۔ قائد اعظم کی جدوجہد ہمیں یہ سبق دیتی ہے کہ عزم مصمم اور محنت سے ناممکن کو ممکن بنایا جا سکتا ہے۔ ان کی زندگی ہمارے لئے مشعلِ راہ ہے اور ان کے اصولوں پر عمل پیرا ہو کر ہم ایک خوشحال اور مضبوط پاکستان بنا سکتے ہیں۔
آپ لوگ قائد اعظم کی شخصیت پر کیا کہنا چاہئے گے؟ اور ان کا طرز سیاست کیسے تھا؟






ایک حدیث میں آپﷺ نے فرمایا کہ :                                            "سب سے بڑا جہاد اپنے نفس کے خلاف جہاد کرنا ہے...
19/12/2025

ایک حدیث میں آپﷺ نے فرمایا کہ :
"سب سے بڑا جہاد اپنے نفس کے خلاف جہاد کرنا ہے۔" اس کا مطلب یہ ہے کہ انسان کو اپنے اندر کی خواہشات اور برے خیالات کے خلاف لڑنا چاہیے تاکہ وہ اپنی زندگی کو صحیح راستے پر استوار کر سکے۔اور اس کام کیلئے سب سے بہترین دن جمعہ کا دن ہے۔۔ہم سب کو چاہئے کہ اس دن کو جہاد نفس میں صرف کرے۔۔
جہاد نفس ہمیں کیسے کرنا چاہئے ؟ 🔪 اور ہمیں کیا کرنا چاہئے کہ اس جہاد میں کامیاب ہو جائے؟
گناہوں سے جوانوں کو روکنے کیلئے اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کرے۔۔






قرآن مجید میں جمعہ کی نماز کی اہمیت کو یوں بیان کیا گیا ہے: "يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِ...
12/12/2025

قرآن مجید میں جمعہ کی نماز کی اہمیت کو یوں بیان کیا گیا ہے:
"يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِذَا نُودِيَ لِلصَّلَاةِ مِن يَوْمِ الْجُمُعَةِ فَاسْعَوْا إِلَى ذِكْرِ اللَّهِ وَذَرُوا الْبَيْعَ ۚ ذَٰلِكُمْ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُمْ تَعْلَمُونَ"
نماز جمعہ کا دن ہے، رحمتوں کا ساتھ
آؤ سب مل کے کریں، رب سے اپنی بات
کیا آپ لوگ جمعہ کے دن اس حکم پر عمل کرتے ہوئے اپنے کاروباروں کو بند کرتے ہو ؟ اور اگر نہیں تو کیوں؟
وجوہات جاننے کیلئے اس کو ضرور شیئر کرے۔۔





حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:                                                                            ...
05/12/2025

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"دعا عبادت کا مغز ہے"
جمعہ اور دعا کے ان احادیث سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہمیں اس دن کی برکتوں سے بھرپور استفادہ کرنا چاہیے اور اللہ کے حضور اپنے دل کو خالص کرکے دعا کرنی چاہیے.

سب سے بہترین دعا کیا ہے؟ اور آپ سب سے زیادہ کیا دعا مانگتے ہیں؟
خدا آپ کی دعاوں کو قبول فرمائیں۔۔۔🤲
اپنے لیئے دعا مانگنے کیلئے اس کو ضرور شیئر کرے۔۔






رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:"جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہے کہ اگر کوئی مسلمان بندہ اللہ تعالیٰ سے اس میں کچھ ما...
28/11/2025

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
"جمعہ کے دن ایک ایسی گھڑی ہے کہ اگر کوئی مسلمان بندہ اللہ تعالیٰ سے اس میں کچھ مانگے تو اللہ تعالیٰ اسے ضرور عطا فرمائے گا۔‘‘

ہم سب کو اللہ سے اس دن کیا مانگنا چاہئے؟ اور آپ اس دن سب سے زیادہ کیا مانگتے ہیں؟
اس طلب کو سب کے ساتھ شہئر کرے۔۔۔تاکہ ان مفید چیزوں سے سب آگاہ ہو جائے اور سب اللہ سے یہی مانگے۔
خدا آپ سب کی دعاوںکو قبول فرمائیں۔۔۔🤲






ایک حدیث مبارکہ میں آیا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: "جمعہ کے دن میں ایک ایسی گھڑی ہے جس میں اگر کوئی مسلمان بندہ اللہ تع...
21/11/2025

ایک حدیث مبارکہ میں آیا ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جمعہ کے دن میں ایک ایسی گھڑی ہے جس میں اگر کوئی مسلمان بندہ اللہ تعالیٰ سے کوئی خیر مانگے تو وہ اسے عطا کر دیتا ہے۔"
آپ لوگوں کے نزدیک سب سے بڑا خیر کیا ہے؟کمنٹ میں آپ ہمیں بتا سکتے ہیں۔۔
اور اس سوال کو زیادہ مفید بنانے کیلئے آپ اسے شیئر کر سکتے ہیں۔۔






Address

Al-Moiz Pallazo, First Floor, Street 14, Service Road, Gulberg Green
Islamabad
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 09:00 - 19:00
Saturday 09:00 - 19:00

Telephone

+923454411666

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The WoW Architects posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The WoW Architects:

Share