Marhaba Interior GLASS & Aluminum Pvt LTD

Marhaba Interior GLASS & Aluminum Pvt LTD Deals in all kind of interior Glass, Aluminum Partition, Windows, Shop Front, Counter, Shower Cabin,

Deals in all kind of Glass Doors, Aluminum Partition, Windows, Shop Front, Counter, Shower Cabin, Curtain Wall E.t.c

Specialist Glass Designing & Etching

آپ ایلومینیئم اور بلٹ پروف گلاس تیار کرواسکتے ہیں ہم سے
03/01/2023

آپ ایلومینیئم اور بلٹ پروف گلاس تیار کرواسکتے ہیں ہم سے

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایلومینیئم سے بنے دروازے اور کھڑکیاں لکڑی+لوہے اور یو پی وی سی سے بہتر کیوں ہیں؟ایلومینیئم ، لوہے ، ...
01/01/2023

کیا آپ جانتے ہیں کہ ایلومینیئم سے بنے دروازے اور کھڑکیاں لکڑی+لوہے اور یو پی وی سی سے بہتر کیوں ہیں؟
ایلومینیئم ، لوہے ، لکڑی ،پلاسٹک(PVC) کے مقابلے میں خوبصورت، پائیدار، موسمی اثرات سے محفوظ اور پر سکون ماحول فراہم کرتا ہے ۔
ایلومینیئم ایک ایسا مٹیریل ہے جو پانی، دھوپ، نمی اور زنگ سے خراب نہیں ہوتا۔

ان تمام تر خصوصیات اور پندرہ سالہ گارنٹی کے ساتھ مرحبا پیش کرتا ہے ایلومینیئم سے بنے دروازے، کھڑکیاں اور کچن جو پائیداری اور مضبوطی میں منفرد مقام رکھتے ہیں۔
تو معیارپر سمجھوتا کیے بغیر آج ہی رابطہ کریں اور اپنے گھر کو دیں وہ مقام جس کا وہ حق رکھتاہے
WhatsApp: +92 344 520 5453
Web: wwwmarahabaglassandaluminium.com

اپنے گھر کی کھڑکیاں اور دروازے آرڈر کرنے سے پہلے ایک بار سوچیئے کہ جو کھڑکیاں آپ لگانا چاہ رہے ہیں وہ ساؤنڈ پروف ،موسمی ...
25/12/2022

اپنے گھر کی کھڑکیاں اور دروازے آرڈر کرنے سے پہلے ایک بار سوچیئے کہ جو کھڑکیاں آپ لگانا چاہ رہے ہیں وہ ساؤنڈ پروف ،موسمی اثرات اور سیکورٹی آپ کو فراہم کر رہے ہیں یا نہیں
تو اپنا وقت اور پیسہ بچائے اور آج ہی ایلومینیئم کی خوبصورت اور پائیدار کھڑکیوں اور دروازوں کے لیے رابطہ کریں
For Order :
📞 0344-5205453

22/12/2022

ہم سے خریدا ہوا مال واپس اور تبدیل ہو سکتا ہے

اگر ہم آپ کو معیار فراہم نہیں کرتے
یا مال میں نقص ہوتا ہے تو
آپ ہمارے خرچے پر واپس بھیج سکتے ہیں

اور اگر ہم آپ کو دکھائی گئی مطلوبہ چیز
آپ تک پہنچاتے ہیں اور بالفرض آپ کو سمجھ
نہیں آتی تو آپ پھر اپنے خرچے پر واپس بھیج دیجیے

کیوں کہ اگر آپ مارکیٹ جا کر خود خریداری کرتے ہیں
اور آپ گھر آ کر دیکھتے ہیں تو وہ چیز نہیں ہوتی
یا سمجھ نہیں آتی تو آپ کو خود ہی جانا پڑتا ہے
نا کہ دوکان دار گھر آکر آپ سے وصول کرے گا..

یہی اصول آپ آنلائن خریداری پر سمجھ لیجیے شکریہ

آنلائن خریداری کے لئیے ہماری فیسبک وال
Marhaba Glass and Aluminium Pvt LTD

اور
مزید کلیکشن کے لیے ہمارے فیسبک پیج
Marhaba Glass and Aluminium Pvt ltd
فالوو اور وزٹ کرنا مت بھولیے شکریہ

21/12/2022
15/12/2022

Slash sliding window

(Mosque) Masjid front heavyweight aluminium and glass design
09/12/2022

(Mosque) Masjid front heavyweight aluminium and glass design

Aluminium (mosque) Masjid front door design
09/12/2022

Aluminium (mosque) Masjid front door design

29/08/2022

Cliding work complete

ہم دعوے نہیں بحمدللہ کام کرتے ہیں
09/06/2022

ہم دعوے نہیں بحمدللہ کام کرتے ہیں

Glass wardrobe
22/02/2022

Glass wardrobe

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Marhaba Interior GLASS & Aluminum Pvt LTD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Marhaba Interior GLASS & Aluminum Pvt LTD:

Share