Kulachi Brother

Kulachi Brother Services:
Waterproofing
Roof Insulation
Roof heat decreasing
Services in Islamabad & Rawalpindi 03460628767

‏پاکستان کی معیشت کے لیئے ایک اور اچھی خبر۔۔‏پاکستان کی معیشت کے اچھے دن شروع ہو چکے ہیں دوست ممالک کا اعتماد بحالمضبوط ...
12/07/2023

‏پاکستان کی معیشت کے لیئے ایک اور اچھی خبر۔۔
‏پاکستان کی معیشت کے اچھے دن شروع ہو چکے ہیں دوست ممالک کا اعتماد بحال
مضبوط معیشت خوشحال پاکستان

‏کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی جیب میں موجود کرنسی نوٹ پر لکھی تحریر(حامل ہزا کو مطالبے پر ادا کرے گا)کا مطلب کیا ہے؟  اگر ن...
12/07/2023

‏کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کی جیب میں موجود کرنسی نوٹ پر لکھی تحریر
(حامل ہزا کو مطالبے پر ادا کرے گا)
کا مطلب کیا ہے؟ اگر نہیں تو آئیے آپکو بتاتے ہیں۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کی حکومت آپ کے مطالبے پر اٍس نوٹ کے برابر سونا ادا کرنے کا پابند ہے۔ نوٹ خواہ 1 روپے کا ہو یا 1000 کا ‏اگر آج ہی پاکستان کی کل آبادی سٹیٹ بینک کو نوٹ واپس کر کے سونا لینا شروع کر دے تو صرف 20 فیصد نوٹ قابل استعمال ہوں گے۔ باقی 80 فیصد نوٹوں کی قیمت ردی کاغز کے حساب سے 13 روپے فی کلو ہے۔ کیوں کہ باقی نوٹوں کا سونا موجود ہی نہیں اٍس لیۓ اٍن کی قیمت وہی ہے جو ردی کوڑے کی ہوتی ہے.
‏دوسری جنگ عظیم کے بعد یورپ کے لوگ لکڑی کی جگہ کرنسی نوٹ جلاتے تھے۔ کیوں کہ لکڑی کی قیمت کرنسی سے زیادہ ہو گٸ تھی۔
مہنگاٸی بڑھنے کی شرح جسے انفلیشن یا افراط زر کہتے ہیں کا کانسیپٹ صرف 100 سال پرانا ہے۔
ایک مرغی کی قیمت فرعون کے دور میں 2 درہم تھی جو کہ انیسویں صدی کے آخر تک درہم ہی رہی۔ اگر ہم غور کریں تو آج بھی اٍس کی قیمت 2 درہم ہی بنتی ہے۔ مطلب صفر فیصد انفلیشن ۔
پچھلے صرف 100 سالوں کے دوران کاغذی کرنسی کی قیمت کٸ سو گنا گر چکی ہے۔
انفلیشن دراصل ایک ٹیکس ہے جو امیر اور غریب بغیر کسی تفریق کے برابر ادا کرتے ہیں۔
آج غربت اور افلاس کی سب سے بڑی ‏وجہ ہی پیپر کرنسی اور اٍس پر دیا جانے والا سود ہے۔
جب ہم آٸی ایم ایف یا کسی دوسرے عالمی ادارے سے ڈالرز میں قرضہ لیتے ہیں تو اصل میں ڈالرز ہمارے پاس منتقل نہیں ہوتے۔ بلکہ امریکہ میں ہی کسی بینک میں موجود ایک اکاٶنٹ میں صرف کمپیوٹر کے ذریعے ٹرانزیکشن ہوتی ہے۔ اُس اکاٶنٹ میں بھی ‏ڈالرز منتقل نہیں ہوتے۔
آج تک دنیا میں موجود ڈالرز کا صرف 3 فیصد چھاپا گیا ہے۔ باقی 97 فیصد ڈالرز صرف کمپیوٹرز کی ہارڈ ڈسکس میں محفوظ ہیں۔
آٸی ایم ایف کے چارٹر میں یہ بات تحریر ہے کہ کوٸی ملک سونے اور چاندی کے سکے جاری نہیں کر سکتا۔جیسے پہلے وقتوں میں ہوتے تھے۔
اگر کرے گا تو آٸی ایم ایف یا ورلڈ بینک ایسے ملک کو قرضہ نہیں دیں گے۔
امریکہ سمیت دنیا میں کٸ سربراہ مملکت اٍس بات پر قتل ہو چکے ہیں کیوں کہ انہوں نے اپنی کرنسی یا سونے اور چاندی کے سکے جاری کرنے کی کوشش کی تھی...
اس ملک کی حکومت وزیر خزانہ اور سیکرٹری فاٸنانس آٸی ایم ایف کی اجازت کے بغیر نہیں لگا سکتی۔
آٸی ایم ایف قرضہ دیتے ہوۓ سب سے پہلی شرط پراٸیویٹاٸزیشن یعنی نجکاری کی رکھتا ہے اور اُس کے بعد قرض دیا جاتا ہے۔کبھی غور کیجیۓ گا کہ ایسا کیوں ہے۔؟
نجکاری کا مطلب ہے کہ حکومت اہم سرکاری ادارے فروخت کر دے
سعودی عرب اور ایران سمیت تمام تیل بیچنے والے ملک اٍس بات کے پابند ہیں۔ کہ تیل صرف ڈالرز کے بدلے بیچا جاۓ گا۔ نہ کہ بیچنے یا خریدنے والے ملک کی کرنسی میں...
انسانی تاریخ میں کبھی بھی اٍتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو بیوقوف نہیں بنایا جا سکا۔ یہ انسان کی تاریخ کا سب سے بڑا فراڈ ہے۔
اٍس تحریر کا مقصد نوجوان نسل کو آگاہی دینا ہے تاکہ وہ دن اور رات کے فرق کو محسوس کر سکے۔

فرق جان کر جیو ایک وزیر اعظم جو طالب علم کو لیپ ٹاپ دے کر اپنی کرسی پر بیٹھا دیتا ہے۔ دوسرا جو قمیض پر دستخط کر کے اپنی ...
12/07/2023

فرق جان کر جیو ایک وزیر اعظم جو طالب علم کو لیپ ٹاپ دے کر اپنی کرسی پر بیٹھا دیتا ہے۔ دوسرا جو قمیض پر دستخط کر کے اپنی ٹاٸگر فورس میں بھرتی کرنے کے بعد پاکستان کے اداروں پر حملہ کرواتا ہے

07/07/2023

سنو سنو ریاست پاکستان کو کمزور کرنے والو ریاست پاکستان ایسے نہیں بنی تھی کہ تم جیسے کٹھپتلیوں اور کپڑے اتارنے والوں کے اگے جھک جائے گی تمہاری گنڈا گردی قطعا برداشت نہیں کی جائے گی ریاست کی رٹ کو جو چیلنج کرے گا وہ گھٹنوں کے بل بیٹھے گا

آصف سعید کھوسہ نے نوازشریف کو بغیر کوئی وجہ سے نااہل قرار دے دیا تھا، وکیل پی ٹی آئی حامد خان آصف سعید کھوسہ نے پورا پان...
06/07/2023

آصف سعید کھوسہ نے نوازشریف کو بغیر کوئی وجہ سے نااہل قرار دے دیا تھا، وکیل پی ٹی آئی حامد خان
آصف سعید کھوسہ نے پورا پانامہ کیس بنا کر پی ٹی آئی کو دیا- یہ پورا گٹھ جوڑ اور پلان تھا نواز شریف کو نااہل کرنے کا- (سہیل وڑائچ)

بہن کی طلاق کا بدلہ نواز فیملی کی حد تک ہوتا تو چلو کوئی بیمار سی وجہ سمجھ بھی میں آتی- لیکن یہ بدلہ اس مکروہ شخص نے پاکستان کی 23 کروڑ عوام سے لیا-

😥شمالی وزیرستان میراں شاہ خودکش دھماکے میں شہادت پانے والے افواج پاکستان کے جانباز💔 ✾سپاہی جہانگیر خان (24 سال - مردان)✾...
06/07/2023

😥شمالی وزیرستان میراں شاہ خودکش دھماکے میں شہادت پانے والے افواج پاکستان کے جانباز💔

✾سپاہی جہانگیر خان (24 سال - مردان)
✾نائب صوبیدار صاحب خان (41 سال - میانوالی)
✾نائیک محمد ابراہیم (40 سال - ڈیرہ اسماعیل خان)

اللہ پاک شہدا کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے آمین 🤲🇵🇰

پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دس سال مکمل ہونے پراسلام آبادمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے...
05/07/2023

پاک-چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے دس سال مکمل ہونے پراسلام آبادمیں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے عزم ظاہر کیا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری کو زراعت، خصوصی اقتصادی زونز، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور قدرتی وسائل کی تلاش جیسے شعبوں پر توجہ دیتے ہوئے نئے عزم اور جذبے کے ساتھ آگے بڑھایا جائے گا۔

انہوں نے اقتصادی راہداری کے لئے چینی قیادت اورکمپنیوں کی غیر متزلزل حمایت کو سراہا۔ انہوں نے حالیہ مہینوں میں پاکستان کےلئے چین کی مالی اعانت کی بھی تعریف کی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ عالمی مالیاتی ادارے کے ساتھ عملے کی سطح کا معاہدہ ہوگیا ہے انہوں نے یقین ظاہر کیا کہ بارہ جولائی کو آئی ایم ایف بورڈ کے اجلاس میں اس معاہدے کی منظوری دی جائے گی۔

اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کی ناظم الامور Ms Pang Chunxue نے اس موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان اقتصاد ی راہداری ایک خطہ ایک شاہراہ پروگرام کا سب سے کامیاب منصوبہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری کے تحت حاصل کی گئی کامیابیاں دونوں ملکوں کی قیادت کی مشترکہ کوششوں کے بغیر ممکن نہ ہوتیں۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف، اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کی ناظم الامور Ms Pang Chunxue اور وفاقی وزراء نے سی پیک کے معاہدے پر دستخط کی 10 ویں سالگرہ کے موقع پر کیک بھی کاٹا۔

‏کیس پانامہ فیصلہ اقامہجسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد جسٹس طارق مسعود نے بھی پانامہ فیصلے کو تعصب اور بدنیتی قرار دیتے ہوئے...
05/07/2023

‏کیس پانامہ فیصلہ اقامہ
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بعد جسٹس طارق مسعود نے بھی پانامہ فیصلے کو تعصب اور بدنیتی قرار دیتے ہوئے کہا کہ نوازشریف کے خلاف فیصلہ متعصب تھا

پاکستان کی تاریخ میں سٹاک مارکیٹ ایک دن میں اتنی اوپر نہیں گئی ۔ نواز شریف ابھی دبئی میں ہیں تو یہ حال ہے، پاکستان پہنچے...
05/07/2023

پاکستان کی تاریخ میں سٹاک مارکیٹ ایک دن میں اتنی اوپر نہیں گئی ۔ نواز شریف ابھی دبئی میں ہیں تو یہ حال ہے، پاکستان پہنچے تو سوچیں کیا ہو گا۔ قائد مسلم لیگ نون پاکستان انا ہے تو اس دن انشاءاللہ تعالی میرا قائد محترم پاکستان میں بہت جلد ائے گا اللہ تعالی اسے صحت یاب کرے اور لمبی زندگی عطا فرمائے امین

KULACHI

ہماری تاریخ میں بہت بڑا خوبصورت نام عبداﷲ بن زید رحمۃ ﷲ علیہ کا ہے۔ آپ نے ساری زندگی نکاح نہیں کیا، جوانی گزر گئی بڑھاپا...
05/07/2023

ہماری تاریخ میں بہت بڑا خوبصورت نام عبداﷲ بن زید رحمۃ ﷲ علیہ کا ہے۔ آپ نے ساری زندگی نکاح نہیں کیا، جوانی گزر گئی بڑھاپا آیا ایک دن بیٹھے حدیث مبارکہ پڑھ رہے تھے تو اس میں نبی کریم صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کا فرمان پڑھا جس کا مفہوم یہ تھا کہ:*''جنت میں کوئی اکیلا نہیں ہو گا جو نکاح کی عمر میں نہیں پہنچا یا پہنچا بھی تو کسی وجہ سے نہیں ہوا اور وہ مسلمان ہی مرا تو ﷲ مسلمان مردوں اور عورتوں کا جنت میں آپس میں نکاح کر دے گا''۔*
جب یہ حدیث پاک پڑھی تو دل میں خیال آیا کہ یہاں تو نکاح نہیں کیا تو جنت میں ہونا ہی ہونا ہے تو جنت میں میری بیوی کون ہو گی دعا کی کہ یا ﷲ مجھے دکِھا تو سہی جنت میں میری بیوی کون ہو گی؟
پہلی رات دعا قبول نہیں ہوئی دوسری رات بھی دعا قبول نہیں ہوئی تیسری رات دعا قبول ہو گئی، خواب میں کیا دیکھتے ہیں کالے رنگ کی عورت ہے حضرت بلال حبشی کے دیس کی رہنے والی حبشہ کے دیس کی اور وہ کیا کہتی ہے کہ:''میں میمونہ ولید ہوں اور میں بصریٰ میں رہتی ہوں''۔پتہ مل گیا آنکھ کھلی حضرت کی تہجد کا وقت تھا نوافل پڑھے نماز فجر باجماعت ادا کی اور سواری لے کر حضرت عبداﷲ بن زید بصریٰ گئے وہاں لوگوں نے بڑا استقبال کیا حضرت کا نام ہی بہت بڑا تھا بیٹھا کر پوچھا حضرت بتائے بغیر کیسے آنا ہوا خیر تو ہے آپ نے پوچھا یار یہ تو بتاؤ یہاں کوئی میمونہ ولید رہتی ہے لوگوں نے حیران ہو کر پوچھا حضرت آپ اتنے دٗور سے چل کر میمونہ ولید سے ملنے آئے ہیں آپ نے فرمایا کیوں اُس سے کوئی نہیں مل سکتا نہیں حضور وہ تو دیوانی ہے لوگ اُسے پتھر مارتے ہیں، حضور نے پوچھا کیوں مارتے ہیں حضور کام ہی ایسے کرتی ہے کوئی رو رہا ہو تو اسے دیکھ کر ہنسنے لگتی ہے اور کوئی ہنس رہا ہو تو رونا شروع کر دیتی ہے اور وہ اجرت پر پیسے لیکر لوگوں کی بکریاں چرہاتی ہے آج بھی وہ ہماری بکریاں لیکر جنگل میں گئی ہے آپ آرام فرمائیں عصر کے بعد آ جائے گی آپ مل لیجیے گا۔
حصْرت نے فرمایا عصر کس نے دیکھی کہا وہ کس سمت گئی ہے لوگوں نے کہا حضور جنگل نہ جائیں بہت خوفناک جنگل ہے آپ نے فرمایا بتاؤ کس طرف گئی ہے لوگوں نے بتایا آپ فرماتے ہیں کہ میں نکل گیا آپ فرماتے ہیں کہ جب میں جنگل گیا واقع ہی خوفناک جنگل تھا جنگلی جانوروں کی بھرمار تھی قدم قدم پر کوئی نہ کوئی چیز کھڑی ہے آپ فرماتے ہیں کہ قربان جاؤں اس عورت کی مردانگی پر وہ اس جنگل میں کس طرح بکریاں چرا رہی ہے شیروں نے اس کی بکریوں کو ابھی تک کھایا نہیں اتنے درندے ہیں سارے مل کر حملہ کر دیں تو کیا کرے یہ اکیلی عورت کس کس کو روکے گی؟ خیر آپ فرماتے ہیں کہ وہ جگہ جہاں لوگوں نے مجھے بتائی تھی میں وہاں پہنچ گیا جب میں وہاں پہنچا تو منظر دیکھ کر میں حیران رہ گیا دو حیران کر دینے والے منظر تھے۔
پہلا یہ کہ میمونہ ولید ؒ بکریاں نہیں چرا رہی تھی بلکہ اُس جنگل میں جائے نماز بچھا کر نوافل پڑھ رہی تھی پر بکریاں چرانا تو بہانہ تھا یہ تو بہانہ تھا کنارہ کشی کا، لوگ یہی سمجھتے تھے میمونہ سارا دن بکریاں چراتی ہے لیکن میمونہ بکریاں نہیں چرا رہی تھی۔
دوسرا کیا دیکھا کہ میمونہ تو نماز پڑھ رہی ہیں پھر بکریاں کون چرا رہا ہے بکریاں تو ایک جگہ نہیں رکتیں کہیں اِدھر جاتی ہیں کہیں اُدھر آپ فرماتے ہیں کہ میمونہ نماز پڑھ رہی تھی اور شیر بکریاں چرا رہے ہیں بکریاں چر رہی ہیں شیر انکے اردگرد گھوم رہے ہیں اگر کوئی بکری بھاگتی ہے اس کی فطرت ہے شرارت کرنا تو شیر اُسے پکڑ کر واپس لے آتا ہے لیکن کہتا کچھ نہیں۔
آپ فرماتے ہیں میں حیران و پریشاں کھڑا تھا کہ یہ کیسے ہو گیا ہے یہ فطرت کیسے بدل گئی لوگ کہتے ہیں فطرت نہیں بدلتی یہ شیروں اور بکریوں میں یاری کیسے ہو گئی آپ فرماتے ہیں میں دنگ حیران و پریشان کھڑا ہوں مجھے نہیں پتہ کہ کب میمونہ ولید نے نماز ختم کر دی اور مجھے مخاطب کر کے کہتی ہیں کہ:*''اے عبدﷲ ملنے کا وعدہ تو جنت میں تھا آپ یہاں آ گئے''۔*
آپ فرماتے ہیں میں حیران رہ گیا اس سے پہلے تو ملاقات بھی نہیں ہوئی تو حضرت میمونہ ولید کو میرا نام کیسے پتہ چل گیا
تو آپ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت میمونہ ولیدؒ سے سوال کیا اِس سے پہلے ہم ملے نہیں ملاقات نہیں ہوئی ہماری تو میرا نام کیسے پتہ چلا آپ کو تو جواب کیا ملا حضرت میمونہ ولیدؒ فرماتی ہیں عبدﷲ جس ﷲ نے رات کو تجھے میرے بارے میں بتایا ہے اُسی ﷲ نے مجھے آپکے بارے میں بتایا ہے
آپ فرماتے ہیں کہ جس چیز نے مجھے سب سے زیادہ حیران کیا وہ یہ تھا کہ یہ فطرت کیسے بدلی میں نے حضرت میمونہ ولید ؒ سے پوچھا آپ یہ تو بتاؤ یہ شیروں نے بکریوں کے ساتھ یاری کیسے کر لی یہ تو غذا ہے انکی اگر شیر بکریوں کے ساتھ یاری لگائے گا تو کھائے گا کیا یہ کیسے معاملہ ہو گیا تو حضرت میمونہ ولید ؒ فرماتی ہیں جب سے میں نے رب سے صلح کر لی ہے اُس دن سے اِن شیروں نے بھی میری بکریوں کے ساتھ صلح کر لی ہے۔

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی بہت بڑا سانحہ ہےاور ایک مسلمان کے لیےاس قبیح فعل کوشدت سے محسوس کرنا اس کی غیرت ایمانی کے...
04/07/2023

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی بہت بڑا سانحہ ہے
اور ایک مسلمان کے لیےاس قبیح فعل کو
شدت سے محسوس کرنا اس کی غیرت ایمانی کے
زندہ ہونے کی دلیل ہے
(سئنیر صحافی سید صغیر حسین شاہ تونسوی)
ہماری مقدس الہامی کتاب،
قرآن مجید
جو ہمارے پیارے آخری رسول،
حضرت محمد ﷺ پر اتاری گئی، کی بے حُرمتی پر
شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں
اور حکومت پاکستان سے مطالبہ کرتا ہوں کہ
سوئیڈن کے سفیر کو
احتجاجاً ملک سے نکالا جائے
اور اس عظیم سانحہ پر
انٹرنیشنل لیول پر سخت پیغام دیا جائے

Address

Islamabad

Telephone

03366242145

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kulachi Brother posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share