H&J Corporation

H&J Corporation Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from H&J Corporation, Shop # 4, Ground Floor, Al-Hameed Plaza G-11 Markaz, Islamabad.

28/11/2021

ہمیں اپنے ٹھیکوں پر کام کرنے کے لیے پلمبرز کے ساتھ ہیلپر کی ضرورت ہے۔ خواہش مند حضرار
03005549474
پر رابطہ کریں

29/08/2021
Available..Wholesale price
05/05/2021

Available..Wholesale price

ماشااللہ اختر ستی صاحب کی بہت اچھی ویڈیو جس میں  نئے گھر میں پلمبنگ کا کام کروانے کے متعلق بہت اچھے پوائنٹ اجاگر کیے۔ویڈ...
24/02/2020

ماشااللہ اختر ستی صاحب کی بہت اچھی ویڈیو جس میں نئے گھر میں پلمبنگ کا کام کروانے کے متعلق بہت اچھے پوائنٹ اجاگر کیے۔
ویڈیو سے پلمبر حضرات بھی سیکھ سکتے ہیں

Video from akhtarmehmood satti

PLUMBER AVAILABLE IN TWIN CITIES.... specialist by profession   SPECIALIST ON THE FOLLOWING-storage tanks installation-t...
22/02/2020

PLUMBER AVAILABLE IN TWIN CITIES.... specialist by profession

SPECIALIST ON THE FOLLOWING
-storage tanks installation
-toilet seats installation
-wash hand basins
-kitchen, laundry sinks & trouphs
-tubs & jakuz installation
-showers tray & shower cubicles
-pumps ie pressure booster, submersible & mono pumps installation
-gutters all types installation
-geysers all types installation
-ALSO GENERAL MAINTENANCE FOR ALL PLUMBING MISBEHAVING APPLIANCES..ie dripping taps, leaks or burst pipes etc

"no job is too big or too small
DISTANCE IS NOT A BARRIER I CAN DRIVE TO YOUR PLACE
03016938288
03126938288

When the plumber said he would be working round the clock I did not expect this.
07/01/2020

When the plumber said he would be working round the clock I did not expect this.

آپ کے بارے میں وہ 4 خفیہ باتیں جو کسی بھی پلمبر کو آپ کا باتھ روم دیکھتے ہی فوری پتہ چل جاتی ہیں    ہم اپنا باتھ روم کس ...
22/12/2019

آپ کے بارے میں وہ 4 خفیہ باتیں جو کسی بھی پلمبر کو آپ کا باتھ روم دیکھتے ہی فوری پتہ چل جاتی ہیں

ہم اپنا باتھ روم کس طرح استعمال کرتے ہیں، یہ بات عموماً ہم تک ہی محدود رہتی ہے، لیکن پلمبر ایک ایسا شخص ہے کہ جو باتھ روم پر نظر ڈال کر ہماری کچھ عادات کا بآسانی اندازہ لگا سکتا ہے۔ آج ہم اس دلچسپ موضوع پر بات کریں گے اور بحثیت پروفیشنل پلمبرز کچھ اچھے حل بھی تجویز کریں گے۔

-1 آپ گرم پانی یا بھاپ سے غسل بہت پسند کرتے ہیں:

اگر باتھ روم کی دیواروں پر سبز رنگ کا مادہ ”کائی“ جمنا شروع ہوگیا ہے تو اس کا مطلب ہے کہ باتھ روم میں نمی زیادہ ہے جس کی بنیادی وجہ اس کے اندر لمبے وقت کے لئے بھاپ کا موجود رہنا ہے۔ اگر آپ گرم پانی سے نہاتے ہیں یا سٹیم باتھ یعنی بھاپ سے غسل کرتے ہیں اور بھاپ زیادہ لمبے وقت کے لئے باتھ روم میں موجود رہتی ہے تو یہ مسئلہ پید اہوجاتا ہے۔

اس کا سادہ حل یہ ہے کہ غسل کے دوران اور بعد میں ایگزاسٹ فین چلادیں تاکہ بھاپ باتھ روم میں جمع نہ ہو۔

-2 آپ کے گھر میں کسی کے بال بہت لمبے ہیں:

اگر باتھ روم کے پانی کی نکاسی میں رکاوٹ پیش آرہی ہے تو اس کی ایک اہم وجہ اس میں جمع ہونے والے لمبے بال بھی ہوسکتے ہیں۔ نکاسی کے پائپ میں جمع ہونے والے بال صابن کے ذرات کے ساتھ مل کر گنجلک گھونسلے کی شکل اختیار کرلیتے ہیں اور پانی کو گزرنے نہیں دیتے۔

اس مسئلے سے بچنے کے لئے نکاسی کے سوراخ کے اوپر باریک دھاتی جالی کا استعمال یقینی بنائیں۔ اگر بالوں کو ہاتھ سے ہٹانا ممکن نہیں تو کپڑے لٹکانے والے ہینگر کی دھاتی تار کو سیدھا کرکے اس کے آخری سرے کو موڑ لیں اور اسے سوراخ میں ڈال کر بالوں کو باہر کھینچ لیں۔

-3 آپ باتھ روم کو ردی کی ٹوکری کے طور پر استعمال کرتے ہیں:

باتھ روم کو کوڑادان کے طور پر استعمال مت کریں، کیونکہ کاغذ، ربر، اور حتٰی کہ روئی کے ٹکڑے بھی باتھ روم کے نکاسی کے نظام میں چلے جائیں تو بہت بڑی رکاٹ پیدا کرسکتے ہیں۔ اگر باتھ روم کے نکاسی پائپ میں ایسی اشیاءموجود ہیں تو ہوا کا دباﺅ ڈالنے والے مخصوص آلے کی مدد سے انہیں آگے دھکیلنے کی کوشش کریں۔

-4 آپ باتھ روم میں کیمیکل استعمال کر رہے ہیں:

اگر آپ باتھ روم کی نکاسی بحال کرنے کے لئے کیمیکل مائعات اور تیزاب وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں تو اس کے نتیجے میں باتھ روم کے نکاسی پائپ گلنا شروع ہوجاتے ہیں، اور پلمبر پہلی نظر میں اس مسئلے کو بھانپ جاتا ہے۔ یہ کیمیکل صرف پائپوں کو ہی نقصان نہیں پہنچاتے بلکہ آلودگی اور خطرناک گیسوں کا سبب بھی بنتے ہیں۔

نکاسی پائپ کو کھولنے کے لئے بہترین طریقہ ہارڈویئر سٹور سے دستیاب صفائی کرنے والی لچکدار دھاتی تار ہے۔ اسے پائپ میں ڈال کر گھمائیں اور اس کے ساتھ اٹکنے والی اشیاءکو باہر کھینچ لیں۔

If you asked me to post the last 5 photos on my phone, these would be it 😂 LEGIT!!They are not of my family, holidays or...
12/12/2019

If you asked me to post the last 5 photos on my phone, these would be it 😂 LEGIT!!
They are not of my family, holidays or pets , they are obviously of PLUMBING related things ! 🤣
That’s because we CARE about giving you a GREAT SERVICE every time; by doing the research to find you the RIGHT product for your needs !
Remember us next time you need a plumber ! 0301/0312 693 82 88

 #پلمبر کتنا ہی Expert کیوں نہ ہو وہ کسی کی آنکھوں سے بہتا پانی نہیں روک سکتا✅ مگر بحثیت پروفیشنل پلمبر ہم اپنے کام کی م...
09/12/2019

#پلمبر کتنا ہی Expert کیوں نہ ہو

وہ کسی کی آنکھوں سے بہتا پانی نہیں روک سکتا✅

مگر بحثیت پروفیشنل پلمبر ہم اپنے کام کی مہارت سے اور سروسز کے انتہائی مناسب ریٹس سے آپ کو مطمئن ضرور کر سکتے ہیں۔
کام چھوٹا ہو بڑا، کسی بھی وقت کال کیجیے ہم آپ کے دروازے پہ ہوں گے۔۔
نوٹ : اسلام آباد کے کسی بھی ایریا کے وزٹ چارجز نہیں ہیں۔
service in islamabad

Planning for bathroom renovation? and haven't time for it! Just Call us we will take care of your all headache..  servic...
28/11/2019

Planning for bathroom renovation? and haven't time for it! Just Call us we will take care of your all headache..
services in

Address

Shop # 4, Ground Floor, Al-Hameed Plaza G-11 Markaz
Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when H&J Corporation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share