Khan Brother,s Paints And Home Decorators; Haripur

Khan Brother,s Paints And Home Decorators; Haripur ھمارے یاہان گریس وال ۔ ریشم وال۔ سپیرٹ پالش۔ لےکر پالش۔ ڈیکو پالش۔ بادال اور تامام ڈیزانینگ پینٹس کے کام تاسلی بخش کیی جاتے ھے

AlhamduLillah New 3D Wall Paint
23/04/2022

AlhamduLillah New 3D Wall Paint

میں کوئی عصری لکھاری نہیں ہوں ۔ مگر آج کی فرسودہ اداکاری نے لکھنے پہ مجبور کیا کہ جس کا دِن منایا جا رہا ہے،  اُس بیچارے...
01/05/2021

میں کوئی عصری لکھاری نہیں ہوں ۔ مگر آج کی فرسودہ اداکاری نے لکھنے پہ مجبور کیا کہ جس کا دِن منایا جا رہا ہے، اُس بیچارے کو اس کا ادراک تک نہیں ہے کہ یہ کیسا شغل میلا لگا ہوا ہے ؟
آج کا دِن بڑے گھاگوں اور ظالموں کے لیے خوب صورت پکنک ڈے اور سیمینارز کا دِن ہے ۔
بڑے بڑے فائیو اسٹار اور سیون سٹار ہوٹلوں میں مزدور کے نام پر انکے لئے مختص فنڈز پر سیمینار منعقد کریں گے۔
یہ پینٹ کوٹوں میں ملبوس کُتے سارا سارا دِن جھوٹ مُوٹ کی وفاداری کی بھونکیں ماریں گے.مزدور کے حقوق پر گلے پھاڑیں گے منہ سے جھاگ نکالیں گے۔
شام کو جا کر شراب پی کر شباب کے ساتھ رات رنگین کر کے سو جائیں گے۔صبح اٹھ کر پھر سے مزدور کے گلے پر پاؤں رکھنے کے قوانین بنائیں گے۔
اور ظلم یہ کہ آج کے دِن بھی اپنے مزدور کو چھٹی نہ دیں گے ۔ یہ قوم ہی ایسی ہے ۔ یہ تہوار مناتی ہے ۔ نباہ کرنا اور احساس رکھنا انسانوں کی ذِمہ داری ہے ۔ دو ٹانگوں والے خچروں کی نہیں ۔۔۔
تلخ لہجے کے لیے معذرت

#رفیع اللہ

Laquar Polish
03/10/2019

Laquar Polish

نیے ڈیزإننگ کیے گے سیلینگ چہت
26/07/2019

نیے ڈیزإننگ کیے گے سیلینگ چہت

24/07/2019
Baadal or Veniyar
24/07/2019

Baadal or Veniyar

24/07/2019

Address

Islamabad

Telephone

+923339475696

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan Brother,s Paints And Home Decorators; Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Khan Brother,s Paints And Home Decorators; Haripur:

Share