Colours Of Chuchkal

Colours Of Chuchkal کافی پرانا اور خوبصورت گاوں ندی نالوں پہاڑوں اور گھنے درختوں کا محور

اس گاوں کی خاص بات یہ ہے اس گاوں میں رہنے والے سارے گکھڑ فیملی سے تعلق رکھتے ہیں
Especially the village to keep it from the family living in the village gakhar

03/07/2025

گاوں چوچکال کی ڈرون وڈیو جس میں نالہ لنگ اور گاوں پرانے خوبصورت مناظر دیکھائے گئے ہیں
اسپشل شکریہ وڈیو کے لیے۔ جناب شیراز کیانی💚

پی ٹی آئی کے دور میں گاوں چوچکال اور اردگرد کے گاوں میں ترقیاتی کاموں کی تفصیل
12/12/2022

پی ٹی آئی کے دور میں گاوں چوچکال اور اردگرد کے گاوں میں ترقیاتی کاموں کی تفصیل

گاؤں کے قبرستان کی آج صفائی کی گئی جس کی قیادت سیئنرز نے کی تمام احباب کا شکریہ 🌹🌹خاص کر بچوں کا۔🌹🌹🌹اللہ پاک آپ سب پر اپ...
07/08/2022

گاؤں کے قبرستان کی آج صفائی کی گئی جس کی قیادت سیئنرز نے کی تمام احباب کا شکریہ 🌹🌹خاص کر بچوں کا۔🌹🌹🌹
اللہ پاک آپ سب پر اپنا فضل وکرم عطاء فرمائے آمین ثم آمین

اسلام علیکم گاؤں میں مسجد گلشنِ حبیب میں 26نومبر بروز جمعہ بعد نماز مغرب عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم ...
14/11/2021

اسلام علیکم
گاؤں میں مسجد گلشنِ حبیب میں 26نومبر بروز جمعہ بعد نماز مغرب عظیم الشان محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کا انعقاد کیا جا رہا ہے تمام عاشقان رسول کو حصوصی دعوت دی جاتی ہے

شکریہ 🌷🌷🌷🌷🌷
19/08/2021

شکریہ 🌷🌷🌷🌷🌷

انشااللہ 08-04-2021 بروز جمعرات علاقہ مغل و چوچکال کی معروف سیاسی و سماجی  شحصیت لالہ دین محمد کے بیٹےمحمد ہارون کیانی  ...
06/04/2021

انشااللہ 08-04-2021 بروز جمعرات علاقہ مغل و چوچکال کی معروف سیاسی و سماجی شحصیت لالہ دین محمد کے بیٹےمحمد ہارون کیانی کی شادی کے سلسلہ میں محفل نعت کا اھتمام ہو گا تمام احباب کو شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے

ماشاءاللہ شکر الحمد للہ اج گاوں میں پہلا گیس میٹر لگا دیا گیا ہے گاوں کی مسجد کا تہہ دل سے شکریہ کونسلر بشارت کیانی صاحب...
26/02/2021

ماشاءاللہ شکر الحمد للہ اج گاوں میں پہلا گیس میٹر لگا دیا گیا ہے گاوں کی مسجد کا
تہہ دل سے شکریہ کونسلر بشارت کیانی صاحب اور ان کے ساتھ موجود جو صاحبان اس جدوجہد میں شامل رہے
شکریہ پی ٹی آئی حکومت شکریہ جناب ایم این اے راجہ خرم نواز صاحب

تین بڑی گلیوں پر فریقین کا اتفاق
13/01/2021

تین بڑی گلیوں پر فریقین کا اتفاق

🌹🌹🌹🌹ماشاءاللہ🌹🌹🌹🌹الحمدللہ گاوں میں کیانی برادران کا بھائی چارہ قابلِ دید۔ تین نئی گلیوں کے لیے ایک دوسرے سے تعاون اللہ پ...
13/01/2021

🌹🌹🌹🌹ماشاءاللہ🌹🌹🌹🌹
الحمدللہ گاوں میں کیانی برادران کا بھائی چارہ قابلِ دید۔
تین نئی گلیوں کے لیے ایک دوسرے سے تعاون اللہ پاک ایسے ہی حسن سلوک عطا فرمائے ہم سب کو گاوں کی ترقی کے لیے آمین ثم آمین

ماشاءاللہ گاوں میں جناب ہمارے ہردلعزیز کونسلر بشارت کیانی کی سربراہی میں میٹنگ ہوئی جس میں گاوں میں موجود بند سکول اور گ...
20/09/2020

ماشاءاللہ گاوں میں جناب ہمارے ہردلعزیز کونسلر بشارت کیانی کی سربراہی میں میٹنگ ہوئی جس میں گاوں میں موجود بند سکول اور گیس کے میٹر لگانے کے بارے میں گاوں والوں کو اعتماد میں لیا گیا تمام شرکاء نے اپنے پورے تعاون کا کونسلر صاحب کو یقین دلایا۔۔۔۔

Address

Islamabad
46000

Telephone

03245751541

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Colours Of Chuchkal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Colours Of Chuchkal:

Share