Iqbal Behind the Lens

Iqbal Behind the Lens natural beauty capchared in camera. as well as amazing moments seen by me....

26/05/2026
🌳🍁السلام علیکم 🌺🌿 🍀🌿 🌿سٹرنگ آف بنانا 🌳 💚🍀یہ بہت آسانی سے لگنے والی بیل ہے. سارا سال اسکی کٹنگ لگ جاتی. سردیوں میں کچھ ذی...
22/05/2026

🌳🍁السلام علیکم 🌺🌿
🍀🌿 🌿سٹرنگ آف بنانا 🌳 💚
🍀یہ بہت آسانی سے لگنے والی بیل ہے. سارا سال اسکی کٹنگ لگ جاتی. سردیوں میں کچھ ذیادہ احتیاط کرنی پڑتی لیکن آجکل آسانی سے لگ جاتی☘️🌱
مٹی اسکے لیے نارمل ہی آدھی مٹی. 1/4 ریت اور 1/4 لیف کمپوزٹ یا گوبر کھاد مکس کر لیں ☘️
🌲یہ میرے تقریباً 6/5 گھنٹے کی دھوپ میں تھے گرین نیٹ کے نیچے.💚
🎋بہت سے گملوں میں لگے ہوئے 🌲چھوٹے کپوں میں بھی 🌿4 انچ کے گملوں میں بھی اور بڑے گملوں میں بھی 🎄پانی آجکل روزانہ بھی دے سکتے اور ایک دو دن کے وقفے سے بھی 🍀
🌴موسم کافی گرم تھا لیکن دو تین دن کے ہلکے سے چھاٹے سے ٹمپریچر ایک دم 7/8 ڈگری کم ہو گیا تو سوچا کہ انکو مکمل شیڈ میں رکھ لوں. سو انکو اب پینل کے نیچے شفٹ کیا ہے یہاں پہ صرف صبح کے وقت ایک گھنٹے کی دھوپ پڑتی.
🥀امید ہے گرمیوں کے دو تین ماہ یہاں پہ خوش رہیں گے 🎋ان پہ کبھی کبھی فلاورنگ بھی ہوتی ہے 🍁

21/03/2026
21/03/2026
12/03/2026
09/03/2026

Address

Islamabad

Telephone

+923335403223

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqbal Behind the Lens posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Iqbal Behind the Lens:

Share

Category