23/02/2024
شُکَر الحمدللہ
آج ہمّیں پنجاب اسمبلی کے ہال میں موجود شریف لیڈرز کو دیکھ کر اس بات پر فخر ہے کہ
ہمارے علاقے کی جان ہمارے علاقے کی پہچان
سردار ملک نازک کریم لانگ
المعروف ملک کرار مشتاق لانگ صاحب
اور
سردار ملک لعل محمد جوئیہ صاحب۔
اللّٰہ پاک کے فضل و کرم سے ایم پی اے بنے
اور اسکے بعد پنجاب اسمبلی میں قدم رکھنے کا اعزاز اللّٰہ پاک نے نوازا
ان شاءاللّٰہ جس طرح وہ ظاہری شخصیت سے نہایت شریف انسان ہیں
ان شاءاللّٰہ
آنے والے دنوں میں عملی طور پر بھی اپنے علاقے کی عوام کیلئے ہر قدم پر شانہ بشانہ ساتھ کھڑے نظر آئیں گے
اور
تحصیل جلالپور کیلئے ایک یاد گار انسان ثابت ہوں گے
ان شاءاللّٰہ
Malik Muhammad Ramzan Panuhan
And
Brothers
1.
PANUHAN PAINTs STORE
03017508105
And
Sanitory center
2.
Al Raheem Medicine company
Jalalpur pirwala
03077308036
Stadium gate 1.
Anayat pur road.