18/10/2025
"بزمِ جمال مصطفیٰ ﷺ سٹی جڑانوالہ" کی ٹیم اللہ کے فضل سے کوہاٹ شریف کے لیے روانہ ہو چکی ہے۔ ہمارا مقصد ہے وہاں موجود بزرگوں کے فیض سے اپنے دلوں کو منور کرنا۔
🤲
· سفر میں آسانی اور حفاظت ہو۔
· ہماری یہ حاضری قبولیت کے درجے پر فائز ہو۔۔
💫 دعاؤں کا وعدہ! ہم آپ کو بھی اپنی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیں گے۔ 💫