Mian Builders

Mian Builders Mian Builders & Advisor
We're your one-stop shop for transforming your vision into reality!

We offer comprehensive architectural services including:
Home & Commercial Project Planning & Design
3D Elevations
Interior Design️
Construction Services

پہلے ہمارا کام چیک کریں، اگر پسند آئے تو رابطہ کریں۔ہم آپ کو کم قیمت پر بہترین پلان اور ڈیزائن بنا کر دیں گے۔گھر پر لاکھ...
06/03/2025

پہلے ہمارا کام چیک کریں، اگر پسند آئے تو رابطہ کریں۔
ہم آپ کو کم قیمت پر بہترین پلان اور ڈیزائن بنا کر دیں گے۔
گھر پر لاکھوں لگانے سے پہلے چند ہزار میں نقشہ بنوا کر اپنے خوابوں کا گھر تعمیر کریں۔
Mian Builders & Advisors – اعتماد کا نام!
📞 :واٹس ایپ
0343 3095599
Our Services:
1️⃣ 2D Layout & Planning
2️⃣ Architectural Drawings
3️⃣ Electrical & Plumbing Drawings
4️⃣ Sewerage & Drainage System Design
5️⃣ Submission & Approval Drawings
6️⃣ Working & Construction Drawings
7️⃣ Front Elevation & 3D Design
8️⃣ Interior & Exterior Designing
📍 Quality Work – Affordable Rates – Trusted Service

نئے سال کے ساتھ، نئے خوابوں کی تعمیر۔آپ کے اعتماد کا دوسرا نام - میاں بلڈرزمیاں بلڈرز کے ساتھ آپ کے خوابوں کا گھر حقیقت ...
02/01/2025

نئے سال کے ساتھ، نئے خوابوں کی تعمیر۔
آپ کے اعتماد کا دوسرا نام - میاں بلڈرز
میاں بلڈرز کے ساتھ آپ کے خوابوں کا گھر حقیقت میں تبدیل ہوتا ہے۔
مضبوط تعمیر، شاندار ڈیزائن، اور وقت پر تکمیل!
نقشہ سے لے کر تعمیرات تک - مکمل حل کے لیے ابھی ہم سے رابطہ کریں!

2025 کے لئے نئے عزم اور بلند حوصلوں کے ساتھ قدم بڑھائیں!مستقبل کے خوابوں کی تعمیر کا آغاز آج ہی کریں، ہمارے ساتھ۔میاں بل...
31/12/2024

2025 کے لئے نئے عزم اور بلند حوصلوں کے ساتھ قدم بڑھائیں!
مستقبل کے خوابوں کی تعمیر کا آغاز آج ہی کریں، ہمارے ساتھ۔
میاں بلڈرز اینڈ ایڈوائزر جھنگ کے ساتھ اپنی تعمیراتی ضرورتوں کو خوابوں کی حقیقت بنائیں۔
نیا سال مبارک!

Celebrate the vision and legacy of the Father of the Nation, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah! Let’s honor his unparalle...
24/12/2024

Celebrate the vision and legacy of the Father of the Nation, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah!
Let’s honor his unparalleled leadership and dedication that gave us a free homeland.
Wishing everyone a day filled with inspiration and pride. ✨
"

❤❤❤

الحمدللہ پانچ مرلہ کے ایک اور پروجیکٹ پر تعمیر کا کام شروع ہو گیا ہے۔اگر اپ بھی اپنے گھر  دکان اور پلازہ وغیرہ کی تعمیر ...
12/12/2024

الحمدللہ پانچ مرلہ کے ایک اور پروجیکٹ پر تعمیر کا کام شروع ہو گیا ہے۔اگر اپ بھی اپنے گھر دکان اور پلازہ وغیرہ کی تعمیر کروانا چاہتے ہیں۔
یا نقشہ بنوانا چاہتے ہیں یا انٹیریئر ڈیزائننگ کروانا چاہتے ہیں
یا کمیٹی اور مونسپل کارپوریشن سے نقشہ پاس کروانے کے لیے فائل بنانا چاہتے ہیں
تو اج ہی ہمارے نمبر پر رابطہ کریں۔
0343-3095599

"اپنے خوابوں کا گھر تعمیر کریں Mian Builders & Advisers کے ساتھ! 🏠ہم پیش کرتے ہیں:✅ شاندار ڈیزائن✅ معیاری تعمیر✅ ماڈرن ت...
03/12/2024

"اپنے خوابوں کا گھر تعمیر کریں Mian Builders & Advisers کے ساتھ! 🏠
ہم پیش کرتے ہیں:
✅ شاندار ڈیزائن
✅ معیاری تعمیر
✅ ماڈرن تزئین و آرائش
✅ پروفیشنل مشاورت

آپکی ضروریات اور بجٹ کے مطابق خدمات فراہم کرنے میں ہمارا کوئی ثانی نہیں!
📍 ایڈریس: کینال روڈ، ڑھوڑھی، موڑ جھنگ
📞 رابطہ کریں:
+92 314 3422088 | +92 343 3095599















"

اسموگ انسانی صحت کے لئے مضر ہے، احتیاط کریں گے تو اس کے اثرات سے محفوظ رہیں گے۔ ماسک لگائیں، خود کو بچائیں، اور اپنے ارد...
13/11/2024

اسموگ انسانی صحت کے لئے مضر ہے، احتیاط کریں گے تو اس کے اثرات سے محفوظ رہیں گے۔ ماسک لگائیں، خود کو بچائیں، اور اپنے اردگرد کے ماحول کو صاف ستھرا رکھیں۔
حفاظتی تدابیر اپنائیں اور محفوظ رہیں












On this blessed day of 12th Rabi-ul-Awwal, may the light of this holy month bring peace, prosperity, and endless blessin...
16/09/2024

On this blessed day of 12th Rabi-ul-Awwal, may the light of this holy month bring peace, prosperity, and endless blessings into your life. 🌙✨ Wishing you a joyous Rabi-ul-Awwal!

خوبصورت ڈیزائنز کے لیے ماہر خدماتہمیں خوشی ہے کہ ہم نے حال ہی میں ایک شاندار چھ مرلہ فرنٹ ایلیویشن مکمل کیا ہے، اور اس ک...
11/09/2024

خوبصورت ڈیزائنز کے لیے ماہر خدمات

ہمیں خوشی ہے کہ ہم نے حال ہی میں ایک شاندار چھ مرلہ فرنٹ ایلیویشن مکمل کیا ہے، اور اس کی تعمیر کا کام شروع ہو چکا ہے۔ اگر آپ بھی اپنے گھر یا کسی اور پروجیکٹ کے لیے ایسی ہی خوبصورتی چاہتے ہیں، تو ہم آپ کی مدد کے لیے حاضر ہیں۔
ہم آپ کے گھر کو ایک نئی اور دلکش شکل دینے کے لیے پرعزم ہیں۔ ہمارے ماہر ڈیزائنرز آپ کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کے لیے تیار ہیں۔ چاہے آپ کو ایک جدید اور سادہ ڈیزائن چاہیے ہو یا ایک روایتی اور خوبصورت ڈیزائن، ہم آپ کی ہر خواہش پوری کرنے کے لیے یہاں ہیں۔

ہماری خدمات میں شامل ہیں:

خوبصورت فرنٹ ایلیویشن ڈیزائن
تفصیلی آرکیٹیکچرل نقشے
انٹیرئر ڈیزائننگ
اسٹرکچرل ڈرائنگز
الیکٹریکل پلانز
سیوریج ڈرائنگز
واٹر سپلائی پلانز
سوئی گیس سپلائی ڈرائنگز
گھر بیٹھے آن لائن پروپوزل حاصل کریں، خوبصورت تھری ڈی ماڈلز دیکھیں، اور مکمل ورکنگ ڈرائنگز حاصل کریں۔

ہماری ماہر اور دوستانہ ٹیم آپ کو بہترین خدمات فراہم کرے گی، اور تمام کام مناسب قیمت پر ہوگا۔ مزید معلومات اور رابطے کے لیے، براہ کرم ہمارے پیج پر موجود واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔

فون: 𝟬𝟯𝟰𝟯-𝟯𝟬𝟵𝟱𝟱𝟵𝟵

ہمارے ساتھ رابطہ کریں اور اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں!


























On this Defence Day, let's honor the unwavering spirit and sacrifices of our brave soldiers who have defended our homela...
06/09/2024

On this Defence Day, let's honor the unwavering spirit and sacrifices of our brave soldiers who have defended our homeland with courage and valor. Their dedication and patriotism inspire us all.
𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝𝐞𝐫𝐬 & 𝐀𝐝𝐯𝐢𝐬𝐨𝐫 joins the nation in paying tribute to our national heroes. We stand united in celebrating their legacy and the strength of our nation.
𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧 𝐙𝐢𝐧𝐝𝐚𝐛𝐚𝐝!
DefenceDay

Elevate your home’s style with stunning staircase designs! Whether you're looking for modern, classic, or unique stair i...
02/09/2024

Elevate your home’s style with stunning staircase designs! Whether you're looking for modern, classic, or unique stair ideas, we've got inspiration to suit every taste. A beautifully designed staircase can transform the entire look of your home, adding elegance and functionality. Swipe through to discover amazing ideas and let us help you create the perfect staircase for your space.
𝐂𝐨𝐧𝐭𝐚𝐜𝐭 𝐮𝐬 𝐭𝐨𝐝𝐚𝐲 𝐭𝐨 𝐛𝐫𝐢𝐧𝐠 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐝𝐫𝐞𝐚𝐦 𝐬𝐭𝐚𝐢𝐫𝐬 𝐭𝐨 𝐥𝐢𝐟𝐞 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐌𝐢𝐚𝐧 𝐁𝐮𝐢𝐥𝐝𝐞𝐫𝐬 & 𝐀𝐝𝐯𝐢𝐬𝐨𝐫𝐬!

Address

Dhodi Mor Canal Road
Jhang Sadar
35200

Opening Hours

Monday 09:00 - 08:00
Tuesday 09:00 - 08:00
Wednesday 09:00 - 08:00
Thursday 09:00 - 08:00
Friday 09:00 - 08:00
Saturday 09:00 - 08:00
Sunday 09:00 - 08:00

Telephone

+923433095599

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mian Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mian Builders:

Share