01/06/2026
نیو بلوچ کالونی کو آخر کیوں نظر انداز کیا گیا ہے 😭
جناب کونسلر عبدالغفور کا تعلق فائق خان جمالی کے پینل سے ہے، میئر بھی اپنا ہے، مگر افسوس کہ وارڈ کی حالت اللّٰہ معاف کرے۔
کم از کم کبھی صفائی ہی کروا دیتے، جھاڑو ہی لگوا دیتے!
مگر عوامی مسائل حل کرنا شاید ترجیح نہیں، بنگلوں کے چکر لگانا ہی کافی سمجھا جاتا ہے۔
عوام رُلتی رہے، کچرے اور کھڈوں میں زندگی گزارتی رہے ان کو کیا پرواہ۔