Gardening 邱馨葦

Gardening 邱馨葦 分享日常哦!!!

13/09/2020

کیا پتہ، قیامت گزر چُکی ہو
اور ہم جہنم میں رہ رہے ہوں.

(مُستنصر حُسین تارڑ)
😔

16/08/2020

السلام علیکم😊
دوسروں کا بُراوقت اتنا دلچسپ تماشہ ہوتا ہے کہ اُسے دیکھتے وقت اپنی زندگی کا سرکس یاد نہیں رہتا

15/08/2020

ﻋﺠﺐ ﺗﻘﺎﺿﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﮯ
ﺑﮍﯼ ﮐﭩﮭﻦ ﯾﮧ ﻣﺴﺎﻓﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ
ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺭﺍﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﮫ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ
ﺍﺳﯽ ﮐﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺷﮑﺎﺋﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ
ﺷﮑﺎﺋﺘﯿﮟ ﺳﺐ ﺑﺠﺎ ﮨﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ
ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﺍﺱ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﺩﻻﺅﮞ
ﺟﻮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﻋﺰﯾﺰ ﺗﺮ ﮨﮯ
ﺍﺳﮯ ﺑﮭﻮﻟﻮﮞ ﺗﻮ ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎﻭﮞ ؟
ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮐﮯ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ
ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ
ﺍﺳﮯ ﺧﺒﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺷﺎﯾﺪ
ﻣﯿﮟ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺩﮬﯿﺮﮮ ﺑﮑﮭﺮ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ

25/06/2020

‏💕سراپا سوز ہوتی ہے مجسم ساز ہوتی ہے
‏محبت ہر دھڑکتے قلب کی آواز ہوتی ہے...💕

میں نرم مٹی ہوں تم روند کر گزر جاؤکہ میرے ناز تو بس کوزہ گر اٹھاتا تھا ۔۔۔۔
13/06/2020

میں نرم مٹی ہوں تم روند کر گزر جاؤ
کہ میرے ناز تو بس کوزہ گر اٹھاتا تھا ۔۔۔۔

23/05/2020

سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں
خواتین مہربانی کر کے گھر میں ہی بیٹھی رہنا یہ رات بڑی مبارک ہے بازاروں میں نا پھر کر اپنے اقر دوسروں کے لیے گناہ کا باعث بن کے خدا کی ناراضگی کا سبب نا بن جانا
تھاڈا خیر خواہ خواجہ باسط علی

14/05/2020

ابھی آنسوؤں کو نہ روکئیے
کوئی گیت درد کا چھیڑئیے
ابھی غم کی رات طویل ہے
یہ چراغ دل نہ بجھائیے
اک پل میں ہو گا یہ فیصلہ
یہاں کس نے کس کو دغا دیا
زرا ہم سے بات کیجئیے
زرا ہم سے آنکھ ملائیے

فرزانہ ناز

13/05/2020

🥀⁦❤️⁩
"آنکھیں جھوٹ نظارہ جھوٹ یعنی سارے کا سارا جھوٹ"
ہم کو آج پھر بولو اپنا۔بولو آج دوبارہ جھوٹ"🔥

#🔥🥀

13/05/2020

بس یہی قیمتی شے تھی سو ضروری سمجھا
جلتے گھر سے تیری تصویر اٹھا کر لے آئے

ریحان اعظمی

09/05/2020

وقت...
وقت کی رفتار بہت تیز ہے انسان وقت کے پیچھے بھاگتا بھاگتا تهک جاتا ہے لیکن وقت ہاتھ نہیں آتا ابھی کل ہی کی تو بات ہے جب اس نے جون کے مہینے میں مجھے کہا تھا مجھے پھولوں والی بیل لا دو مجھے یاد ہے دن کے تقریباً 11 بجے کا وقت تھا جب میں سائیکل پر 8 کلو میٹر دور نرسری سے اس کو پھولوں والی بیل لا کر دی اور ساتھ میں دو گلاب کے پودے اپنی طرف سے لا کر دیئے کہنی لگی عقلمند ہو پھر جانے سے بچ گئے میں نے یہ پھول بھی منگوانے تھے...
وہ اسکے گھر کی چھت پر لگا ٹی وی کا انٹینا جسے لانے میں مجھے دو دن لگ گئے اور ان دو دن کی وجہ سے 8 دن لڑائی رہی ہماری..
آج کافی عرصے بعد اسکے گھر جانے کا اتفاق ہوا سب کچھ ویسے کا ویسا تها وہ پھولوں کی بیل وہ گلاب کے پودے وہ انٹینا مگر وہ نہیں تھی ابھی میں وہی کھڑا وہ سب دیکھ ہی رہا تھا کہ وہ بیٹے کو اٹھائے پاس آ کر پوچھنے لگی کیا دیکھ رہے ہو میں نے مسکرا کر کہا یہ چیزیں تو ویسی کی ویسی ہیں زرا بھی نہیں بدلی پهر تم نے اتنی جلدی کیوں کر دی؟
اس نے بھی سر جھکا لیا اور میں بھی بوجھل قدموں سے گهر کی طرف روانہ ہو گیا..
#باسط..
22نومبر 2018

08/05/2020

بہت اچھے لوگ ہو یار آپ لوگ... آپ لوگ لائیک کمنٹ نہیں کرتے... اور میری بات مجال ہے جو ذرا سی بھی مانتے ہوں...نا نا میں آپ لوگوں کا گلہ نہیں کر رہا یقیناً اس میں قصور میرا ہی ہے...آپ لوگوں تو بہت پیار کرنے والے مخلص لوگ ہیں بہت ہی معصوم لوگ ہیں... بس آرام سے میری پوسٹ کو دیکھتے رہتے ہیں... لیکن لائیک کمنٹ کرنے کی بلکل زحمت نہیں کرتے یہی تو آپ کا پیار ہے جو مجھے کبھی اس پیج سے دور نہیں ہونے دیتا.... اس مقولہ پر آپ لوگ پورے عمل پیرا ہیں کہ دور رہنے سے پیار بڑھتا ہے میں امید کرتا ہوں آئندہ بھی آپ لوگ کمنٹ یا لائیک نہ فرما کر مجھے شکریہ کا موقع ضرور دیں گے 😊

08/05/2020

میں چاہتا ہوں مجھے موت اس طرح آئے
مجھے بچانے کی کوشش تری فضول رہے

تری کوئی بھی دعا مستجاب ہو نہ سکے
تمام عمر تجھے یوں ہی اک ملول رہے

عظیم انجم ہانبھی

Address

Behra Road
Jhawarian
123

Telephone

03461286909

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Gardening 邱馨葦 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Gardening 邱馨葦:

Share

Category