All About Poday

All About Poday it's all about plant lovers!

05/07/2024

🍅 ٹماٹر 500-400 روپے کلو
دہی 360 روپے کلو
اب کوئی وزیر بتائے کہ کیا متبادل استعمال کریں!؟

02/09/2023

ایک غور طلب اور فکر آمیز بات!
آج ملک بھر میں تاجر برادری مہنگائی کے خلاف ہڑتال کر رہی ہے لیکن ان تاجر برادری نے آج تک اپنا کاروبار اسلام کے مطابق نہیں کیا۔
حکم باری تعالیٰ ہے کہ رزق صبح فجر کے وقت بانٹا جاتا ہے۔ لہذا نماز پڑھ کر رزق کی تلاش میں نکلو۔
لیکن ہمارے بازاروں اور کاروبار کا یہ حال ہے کہ ہم اپنا کاروبار عین زوال کے وقت شروع کرتے ہیں اور آدھی رات تک دوکان کھول کر بیٹھے ہوتے ہیں۔
حکومت پاکستان کو چاہیے کہ ایک قانون بنائے کہ کاروبار ہر موسم میں صبح 8 بجے سے شروع ہو اور مغرب کی نماز پڑھ کر تمام کاروبار بند ہو جائے۔
تاجر برادری اسلام کے مطابق کاروبار کرکے دیکھیں انشاءاللّٰہ اللّٰہ پاک مدد فرمائے گا۔
ایک ملک کی معیشت اس کے کاروبار سے ہی بہتر ہو سکتی ہے۔
اگر ہمارے کاروبار کا یہی حال ہوگا تو معیشت کبھی مستحکم نہیں ہوسکتی۔

10/09/2022

Furqan Icon opposite Grace Tower
Launching today 10 September
10% off launching day
2 DD 900sq.ft 8550000
3 DD 1100sq.ft 12600000
Discount price for today only

02/03/2021
Panda Ficus8'-10' with pot.Call for priceDC apply.
24/02/2021

Panda Ficus
8'-10' with pot.
Call for price
DC apply.

24/02/2021

It's all about poday of beautiful species.

Address

Karachi

Opening Hours

Monday 19:00 - 21:00
Tuesday 19:00 - 21:00
Wednesday 19:00 - 21:00
Thursday 19:00 - 21:00
Friday 19:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 19:00

Telephone

+923012582445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All About Poday posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share