Huzaifa Contractor

Huzaifa Contractor For Renovations and Construction construction and renovations

01/12/2025
21/09/2025
31/08/2025
28/07/2025

خزانہ ہے کہ حرام کی گنگا؟
سندھ حکومت نے زرداری کی 70 ویں سالگرہ پر کروڑوں روپے کے اشتہار دیے ہیں، اس سب میں عوام کا کیا مفاد ہے، کیا سندھ کی عوام کو پانی، روڈ، سیوریج اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جا چکی ہیں، جو اس طرح صوبائی خزانہ اشتہارات کے نام پر لٹایا جا رہا ہے، کیا سندھ حکومت نے کرپشن کو دفن کر دیا ہے
ایمانداری سے بتائیں؟

22/05/2025

کراچی کی منڈی میں ویلاگنگ کلچر کی ریس نے سنت ابراہیمی جیسے مقدس فریضہ عام آدمی کی پہنچ سے دور کردیا, 2 سال قبل 35 ہزار روپے من ملنے والا جانور لاکھ روپے من تک پہنچادیا, کراچی کے باہر سے مال مویشی لانے والے بیوپاریوں کو یوٹبروں نے گلابی, ابلک, سلگر, براہمن, ساہیوالی, جیسی اصطلاح رٹوادیں چار ٹانگوں اور خوبصورت رنگ میں دستیاب جانور نت نئے نام دیکر عام آدمی کی پہنچ سے دور کردیا, وہ غریب یا مڈل کلاس جو سارا سال پیسہ جوڑ کر بڑے ارمانوں کیساتھ قربانی کیا کرتا تھا آج اسکیلئیے حصہ دالنا بھی چیلنجنگ نظر آتا ہے, اس قربانی جیسے مقدس فریضہ کو اگر زندہ رکھنا ہے تو اس شہر کی سماجی, فلاحی اور ہر عام شہری کو ان ولاگر اور ییوٹیوبروں کیخلاف آواز بلند کرنی ہوگی ورنہ اگلے دو تین سال میں ریکارڈ قربانی کرنے وال شہر کسی گنتی میں بھی شمار نا ہوگا۔

28/08/2024

Address

Karachi

Telephone

+923202063584

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Huzaifa Contractor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Huzaifa Contractor:

Share