Waqar and Bros Engineering

Waqar and Bros Engineering اے سی اور فریج کی بہترین سروس سستے ریٹ میں فراہم کریں گے۔
یقین ہے کہ آپ ہم سے دوبارہ رابطہ کریں گے۔

We are Providing Best AC services and maintenance at your door step all over the Karachi City our Work is trustable and we do Guarantee of our Work Please trust on us and Avail our services one Times

29/07/2023

ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ۔۔۔

"بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود بھیجتے ہیں! اے ایمان والوں تم بھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود اسلام بھیجا کرو۔

اَلّٰلھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی ابْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ اَلّٰلھُمَّ بَارِک عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ۔
صُــبٗــــح بَــخَــــیٗــــر

دعاگو:-

*صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب* *صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد**صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ**محمدِ مصطفیٰ ...
21/07/2023

*صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب*
*صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد*
*صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ*
*محمدِ مصطفیٰ سب سے آخری نبی ﷺ*
*السلام عليكم و رحمت الله و بركاته* ..
*‏اگر آپ اپنی زندگی کا دامن مسرت و شادمانی کے پھولوں سے بھرنا چاہتے ہیں تو ہر حال میں مسکرانے کی عادت ڈالیں۔ دنیا میں لوگ پریشان حال چہروں کی طرف متوجہ نہیں ہوتے بلکہ مسکراتے چہرے لوگوں کی توجہ فورا حاصل کر لیتے ہیں۔ مسکرانے سے افسردہ چہرے بھی پرکشش نظر آتے ہیں۔*
*دعا ھے کہ ہمیشہ مسکراہٹ آپ کے چہرےے پہ سجی رھے*.
*آمِيْن ثُمَّ آمين يَارَبَّ الْعَالَمِينْ*
*صبح بخیر*
*نماز قائم کریں*
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں*

20/07/2023
AMEEN
20/07/2023

AMEEN

Dear Customers,AssalamualaikumPlease Contact us round the clock(24X7X365) for Service, Repair, Maintenance and Gas Charg...
06/07/2023

Dear Customers,
Assalamualaikum
Please Contact us round the clock(24X7X365) for Service, Repair, Maintenance and Gas Charging of Your Air Condition at your home With reasonable charges Just try our service one time you will Like our Service and will come next Time 😊
Thanks in Advance
Regards,
Waqar & Brother Engineering
0332-1370108 (Call & WhatsApp)
Please note :- Our Service is available all over the Karachi 🫂

06/07/2023

06/07/2023

*صَلُّوا عَلَى الْحَبِيْب*
*صَلَّى ﷲُ تَعَالٰى عَلٰى مُحَمَّد*
*صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ*
*محمدِ مصطفیٰ سب سے آخری نبی ﷺ*
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ*
دعا کی قبولیت آواز کی بلندی نہیں بلکہ دل کی تڑپ کا تقاضا کرتی ھے ۔۔۔::کیونکہ دعا صرف الفاظ کا مجموعہ نہیں۔۔:روح کی طلب اور کیفیت کا نام ھے ۔۔۔:ھميشہ دعا مانگتے رھا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ھے، الله کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں:
الله رب العزت ہمیں ہر آزمائش سے محفوظ فرماۓ اور ہمارے رزق میں برکت .خاندان میں محبت . دونوں جہانوں کی بھلائیاں عطا فرماۓ ' بیماروں کو شفاء کاملہ و عاجلہ عطا فرماۓ.
*آمِيْن ثُمَّ آمين يَارَبَّ الْعَالَمِين*.
*صبح بخیر.*
*نماز قائم کریں*.
*خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں*.

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Waqar and Bros Engineering posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share