Shahzada e Attar Haji Ubaid Raza Attari Al Madani House

Shahzada e Attar Haji Ubaid Raza Attari Al Madani House Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Shahzada e Attar Haji Ubaid Raza Attari Al Madani House, Home improvement, Karachi.

01/04/2016

جمعہ مبارک

فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
اپنے بچوں کی زبان سے سب سے پہلے لَا اِلٰہَ اِلَّااللہ کہلواؤ۔

01/04/2016

جمعہ مبارک

فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
جس نے علم کوتلاش کیا تو یہ تلاش اس کے گذشتہ گناہوں کاکفارہ ہوگئی۔
(مشکٰوۃ المصابيح)

31/03/2016

فرمانِ مصطفی صلّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
علم کی فضیلت عبادت کی فضیلت سے بہتر ہے اور تمہارے دین کا بہترین عمل پرہیزگاری ہے۔

30/03/2016

ترجمۂ کنزالایمان: اگر خیرات علانیہ دو تو وہ کیا ہی اچھی بات ہے اور اگر چھپاکرفقیروں کو دویہ تمہارے لیے سب سے بہتر ہے۔

30/03/2016

فرمانِ امیرِاہلِسُنّت:اللہ عزّوجلَّ کی ناراضی سب سے بدترین آفت ہے۔

29/03/2016

فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
راہِ علم کا سفر آسان نہیں مگر شوق کی سواری پاس ہو تو دُشواریاں منزل تک پہنچنے میں رُکاوٹ نہیں بنتیں۔

28/03/2016

فرمانِ مصطفی صلّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم
جنت میں کوڑا (یعنی ہنٹر/دُرَّہ)رکھنے کی جگہ دنیا اور اس میں موجود ہرچیز سے بہتر ہے۔

28/03/2016

فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
نَماز ایک بہترین عمل ہے جو اس میں اضافہ کرسکے تو وہ ضرور کرے۔

26/03/2016

فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
دھوکہ باز اور بخیل اور احسان جتانے والا جنّت میں نہیں داخل ہوگا۔

25/03/2016

فرمان مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
بیشک لوہے کی طرح دلوں کو بھی زنگ لگ جاتا ہے اور اس کی جِلاء (یعنی صفائی) طلب ِ مغفرت ہے

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzada e Attar Haji Ubaid Raza Attari Al Madani House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share