Cctv Camera Company. Karachi

Cctv Camera Company. Karachi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Cctv Camera Company. Karachi, Karachi.

Kamran Maseeh, well done....Proud son of Pakistan....Rajwari Air Base destroyer
10/05/2025

Kamran Maseeh, well done....Proud son of Pakistan....Rajwari Air Base destroyer

سینئر فوجی کمانڈر کے بعد بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ ایئرمارشل ایس پی دھارکر بھی برطرفپہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد یہ...
01/05/2025

سینئر فوجی کمانڈر کے بعد بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ ایئرمارشل ایس پی دھارکر بھی برطرف

پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد یہ دوسری بڑی عسکری تبدیلی ہے، شمالی کمان کے آرمی کمانڈر کو پہلے ہی تبدیل کیا جا چکا ہے۔
بھارت کی انتہاپسند مودی سرکار نے حکم عدولی پر بری فوج کے اعلیٰ عہدیدار کے بعد فضائیہ کے اعلیٰ افسر کو بھی برطرف کردیا، بھارتی فضائیہ کے وائس چیف آف ایئر اسٹاف ایئر مارشل ایس پی دھارکر کو عہدہ سنبھالنے کے 7 ماہ بعد ہی عہدے سے ہٹادیا گیا۔

بین الاقوامی زرائع ابلاغ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ایئر مارشل ایس پی دھارکر منگل کی رات مقبوضہ کشمیر میں رافیل طیاروں کی جارحانہ پروازوں کے نگران تھے تاہم پاک فضائیہ کی جانب سے رافیل طیاروں کو فوری اور موثر انداز میں روکے جانے بعد ایئرمارشل ایس پی دھارکر کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں پر سوال اٹھائے جا رہے تھے۔

ذرائع کے مطابق بھارتی فضائیہ کے نائب سربراہ نے اپنے پائلٹس کی رافیل ہینڈلنگ پر شدید عدم اطمینان کا اظہار کیا، بھارتی رافیل طیارے پاکستانی جدید ریڈارز کے سامنے بے بس ہوگئے تھے اور لائن آف کنٹرول کو جارحانہ طور پر کھوجنے کا ٹاسک لئے رافیل کو پاکستانی ریڈارز نے جام کر دیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ طیارے ایک اور آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کا شکار ہوگئے، ایئرمارشل ایس پی دھارکر کی جگہ ایئر مارشل نرمدیشور تیواری کو بھارتی فضائیہ کا نیا چیف آف ایئراسٹاف مقرر کیا گیا ہے تاکہ بھارتی فضائیہ میں ہم آہنگی قائم رکھی جا سکے۔

وائس چیف آف ایئر اسٹاف کی برطرفی نے بھارتی فضائیہ میں شدید بے چینی پیدا کر دی ہے، واضح رہے کہ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد یہ دوسری بڑی عسکری تبدیلی ہے، شمالی کمان کے آرمی کمانڈر کو پہلے ہی تبدیل کیا جا چکا ہے۔

اعلیٰ فوجی قیادت میں تیز رفتار تبدیلیاں بی جے پی کے فاشسٹ ایجنڈے اور افواج کی پیشہ ورانہ خودمختاری کے درمیان بداعتمادی کا ثبوت ہیں۔

واضح رہے کہ مودی سرکار نے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد پاکستان کے خلاف فوری طور پر مہم جوئی سے انکار کرنے والے بھارتی لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچندر کمار کو کمانڈر ناردرن کمانڈ کے عہدے سے ہٹا دیا۔

*For Latest Updates, Please Join CityNews021 WhatsApp Channel:*

https://whatsapp.com/channel/0029Va8bhHxCsU9HaEtwOQ3y

🏠We provide high quality   camera installations, maintenance and surveillance solutions for homes, businesses and office...
30/04/2025

🏠We provide high quality camera installations, maintenance and surveillance solutions for homes, businesses and offices.

✅ 24/7 Monitoring & Support.
✅ HD & Night Vision Cameras.
✅ Customized Security Solutions.
✅ Affordable Installation Packages.
✅ Expert Maintenance Services.
✅ Smart Phone Access.

📞 For more information contact us on Arp Technologies. All Security Solutions 🤝
📱Tel no: 0330-2257471/ 0322-2479838

🏠We provide high quality   camera installations, maintenance and surveillance solutions for homes, businesses and office...
30/04/2025

🏠We provide high quality camera installations,
maintenance and surveillance solutions for homes, businesses
and offices.

✅ 24/7 Monitoring & Support.
✅ HD & Night Vision Cameras.
✅ Customized Security Solutions.
✅ Affordable Installation Packages.
✅ Expert Maintenance Services.
✅ Smart Phone Access.

📞 For more information contact us on Arp Technologies.
All Security Solutions 🤝
📱Tel no: 0330-2257471/ 0322-2479838

🔒 Keep Your Property Safe with Arp Technologies! 🏠🏢**  Transform your security with **professional CCTV installations**,...
22/04/2025

🔒 Keep Your Property Safe with Arp Technologies! 🏠🏢**
Transform your security with **professional CCTV installations**, maintenance, and 24/7 surveillance solutions tailored for homes, offices, and businesses!

✅ **24/7 Monitoring & Instant Support**
✅ **Crystal-Clear HD + Night Vision**
✅ **Custom Security Plans**
✅ **Budget-Friendly Packages**
✅ **Expert Maintenance & Support**
✅ **Control Cameras from Your
Smartphone** 📱
**Don’t Wait Until It’s Too Late!**
📞 Call now for a FREE consultation:
**0330-2257471** or **0322-2479838**
👉 **Trusted by Homes & Businesses Across.
Karachi ** 👈
💡 **Your Safety. Our Priority.** 💡
**Arp Technologies** – Where peace of mind meets cutting-edge security..



#24/7Monitoring ntenanceServices )

"والد صاحب"میرے والد جب کبھی میرے کمرے میں آتے اور دیکھتے کہ بتی جل رہی ہے اور میں کمرے میں نہیں ہوں، تو کہتے: "تم بتی ک...
19/04/2025

"والد صاحب"
میرے والد جب کبھی میرے کمرے میں آتے اور دیکھتے کہ بتی جل رہی ہے اور میں کمرے میں نہیں ہوں، تو کہتے: "تم بتی کیوں نہیں بجھاتے؟ اتنی بجلی کیوں ضائع کرتے ہو؟"

جب وہ واش روم میں جاتے اور نل سے پانی ٹپک رہا ہوتا، تو زور سے کہتے: "تم نل کو اچھی طرح بند کیوں نہیں کرتے؟ اتنی پانی کی بربادی کیوں ہو رہی ہے؟"

ہمیشہ وہ میرے اوپر تنقید کرتے اور مجھ پر الزام لگاتے کہ میں سُستی کا شکار ہوں! مجھے سمجھاتے..
چھوٹی اور بڑی ہر بات پر ٹوکتے، یہاں تک کہ بیماری کی حالت میں بھی تنقید کرتے رہتے!

پھر ایک دن آیا جب مجھے نوکری ملی، وہ دن جس کا میں بے صبری سے انتظار کر رہا تھا..

آج میں اپنی زندگی کی پہلی نوکری کے لیے انٹرویو دینے جا رہا تھا یہ ایک بڑی کمپنی میں ایک معزز ملازمت کے لیے تھا..
میں سوچ رہا تھا کہ اگر میں منتخب ہو گیا تو اس گھر کو چھوڑ کر چلا جاؤں گا اور اپنے والد کی مسلسل نصیحتوں سے چھٹکارا حاصل کر لوں گا.

صبح سویرے اُٹھا، بہترین کپڑے پہنے، خوشبو لگائی اور نکلنے لگا. دروازے کے پاس کسی نے میرے کندھے پر ہاتھ رکھا..
میں نے پلٹ کر دیکھا تو والد صاحب مسکراتے ہوئے کھڑے تھے، حالانکہ اُن کی آنکھوں میں کچھ شدید بیماری کے آثار نمایاں تھے.وہ زیر علاج تھا..
انہوں نے مجھے کچھ پیسے دیے
اور کہا: "میں چاہتا ہوں کہ تم مثبت رہو، پُر اعتماد رہو اور کسی سوال سے نہ ڈرو."
میں یہ نصیحت سُن کر بیزاری سے مسکرایا، اندر سے سوچ رہا تھا کہ یہ بھی وقت ہے نصیحت کرنے کا، جیسے وہ نکما سمجھ کر میری خوشی کے لمحے کو بھی خراب کرنا چاہتے ہوں.

میں گھر سے نکلا، ایک ٹیکسی کرائے پر لی اور کمپنی کی طرف روانہ ہو گیا.

جب میں وہاں پہنچا تو حیران رہ گیا!
نہ کوئی دربان تھا اور نہ کوئی استقبالیہ کا عملہ،
بس کچھ ہدایتی بورڈز تھے جو انٹرویو کے کمرے کی طرف رہنمائی کر رہے تھے.

جیسے ہی میں دروازے میں داخل ہوا، دیکھا کہ دروازے کا ہینڈل اپنی جگہ سے نکلا ہوا ہے اور ٹوٹنے کے قریب ہے.
مجھے فوراً اپنے والد کی نصیحت یاد آئی کہ مثبت رہو، تو میں نے فوراً ہینڈل کو درست کیا.

آگے چلتے ہوئے دیکھا کہ باغ میں پانی بھر گیا ہے، ایک تالاب کا پانی بہہ رہا تھا، شاید مالی اسے بھول گیا تھا.
مجھے والد کی پانی کے ضیاع پر ناراضگی یاد آئی، میں نے نل کی رفتار بہت ہی کم کر دی اور پانی کو دوسرے تالاب میں بہنے دیا..

عمارت کے اندر پہنچا اور سیڑھیوں پر چڑھتے ہوئے دیکھا کہ روشنی کی بتیاں دن کے وقت جل رہی ہے.
مجھے والد کا چہرہ یاد آیا اور نصیحت بھی , تو فوراً بتی بُجھا دی.

جب میں انٹرویو کے کمرے میں پہنچا، تو دیکھا کہ بہت سے لوگ نوکری کے لیے موجود ہیں.
سب کی طرف دیکھتے ہوئے، میں نے سوچا کہ میں ان کے سامنے کس طرح معمولی نظر آ رہا ہوں.

پھر دیکھا کہ جو بھی انٹرویو دینے جا رہا ہے، چند منٹوں میں واپس آ رہا ہے.
میں نے سوچا کہ اگر یہ لوگ اپنی تمام قابلیت کے باوجود کامیاب نہیں ہو سکے، تو میں کیسے ہو سکتا ہوں؟
میں نے انٹرویو چھوڑنے کا فیصلہ ہی کیاتھا...

لیکن جیسے ہی میں نکلنے لگا، میرا نام پکارا گیا
میں اپنے آپ کو اللہ کے سپرد کر کے کمرے میں داخل ہو گیا.

سامنے تین لوگ بیٹھے تھے، انہوں نے مسکرا کر پوچھا: "آپ کب اس نوکری کو سنبھالنا چاہتے ہیں؟"
مجھے لگا جیسے وہ مذاق کر رہے ہوں.

میں نے اپنے والد کی نصیحت یاد کی کہ پُر اعتماد رہو.
میں نے کہا: "جب میں امتحان میں کامیاب ہو جاؤں گا، تب سنبھالوں گا."

ایک آدمی نے کہا: "آپ کامیاب ہو چکے ہیں"

میں حیران رہ گیا کہ کسی نے مجھ سے کوئی سوال نہیں پوچھا، اور انہوں نے بتایا کہ میرا امتحان ہو چکا ہے.

پھر ایک اور نے کہا: "ہم نے کمپنی میں کچھ جگہوں پر خرابیاں جان بوجھ کر رکھی تھیں تاکہ کیمرے کی آنکھ سے یہ دیکھ سکیں کہ کون اُمیدوار انہیں ٹھیک کرتا ہے، اور آپ نے ہر غلطی کو درست کیا."اور ...تعلیم کی ڈگریاں تو پہلے ہی ہیں آپ کے پاس.."

اس لمحے، میرے سامنے سب کچھ مانند پڑ گیا. میں نے اپنے والد کی تصویر دیکھنا شروع کی.
وہ سخت مزاج جو ہمیشہ میری بھلائی چاہتا تھا. اور میں نادان اور نا سمجھ..
مجھے گھر واپس جانے اور ان کے ہاتھ چومنے کی شدید خواہش ہوئی.

جب میں گھر پہنچا تو وہاں لوگوں کا ہجوم دیکھا. سب کے چہروں پر دُکھ کے آثار تھے.

میں بہت دیر سے پہنچا تھا..

میرے والد صاحب اس دنیا سے چلے گئے تھے،😭 اور میں اُن کی محبت اور نصیحتوں کی قدر کرنے میں دیر کر گیا.

میں زار و قطار رویا..

13/04/2025
🔒 Keep Your Property Safe with Arp Technologies! 🏠🏢**  Transform your security with **professional CCTV installations**,...
08/04/2025

🔒 Keep Your Property Safe with Arp Technologies! 🏠🏢**
Transform your security with **professional CCTV installations**, maintenance, and 24/7 surveillance solutions tailored for homes, offices, and businesses!
✅ **24/7 Monitoring & Instant Support**
✅ **Crystal-Clear HD + Night Vision**
✅ **Custom Security Plans**
✅ **Budget-Friendly Packages**
✅ **Expert Maintenance & Support**
✅ **Control Cameras from Your
Smartphone** 📱
**Don’t Wait Until It’s Too Late!**
📞 Call now for a FREE consultation:
**0330-2257471** or **0322-2479838**
👉 **Trusted by Homes & Businesses Across.
Karachi ** 👈
💡 **Your Safety. Our Priority.** 💡
**Arp Technologies** – Where peace of mind meets cutting-edge security..


#24/7Monitoring ntenanceServices )

Address

Karachi
75850

Telephone

03120006455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cctv Camera Company. Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Cctv Camera Company. Karachi:

Share