26/03/2026
🚨🚨 اہم اعلان برائے اہل علاقہ 🚨🚨
ہمارے علاقے میں نیٹ ورک (کال اور انٹرنیٹ) کا مسئلہ 2022 کے سیلاب کے بعد سے مسلسل خراب ہے 📶❌
اب وقت آ گیا ہے کہ ہم سب مل کر اس مسئلے کو حل کروائیں!
میں نے اس حوالے سے Pakistan Telecommunication Authority میں شکایت درج کروا دی ہے۔
📌 ریفرنس نمبر:
PTA-T-20260323-2657608
👉 آپ سب سے گزارش ہے کہ ابھی فوراً اپنی شکایت درج کریں:
https://complaint.pta.gov.pk/RegisterComplaint.aspx
📞 PTA ہیلپ لائن: 0800-55055
📋 شکایت درج کرنے کا طریقہ:
اوپر دیے گئے لنک پر کلک کریں
اپنا نام، CNIC اور موبائل نمبر لکھیں
"Service Provision Issue / Coverage Problem" سلیکٹ کریں
اپنا ایریا اور مسئلہ واضح لکھیں (calls / internet problem)
Submit کریں
💥 جتنے زیادہ لوگ شکایت کریں گے، اتنا جلدی نیٹ ورک ٹھیک ہوگا!
🙏 تمام دوستوں، رشتہ داروں اور پڑوسیوں سے گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو لازمی شیئر کریں اور شکایت کریں
💪 مل کر آواز اٹھائیں، اپنا حق حاصل کریں!
شکریہ
Naveed Ahmed
Your complaint shall not be addressed/entertained, if the respondent (against whom complaint is made) is not under regulatory domain of Pakistan Telecommunication Authority (PTA).