پودوں کا ہمسفر اکبر کھرل

پودوں کا ہمسفر اکبر کھرل Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پودوں کا ہمسفر اکبر کھرل, Gardener, Karachi.

18/08/2026

ماشاءاللہ 🌿🌿🤲ہر کسٹمر کی الگ الگ پسند
الگ الگ اسٹائل🌿🕺🕺🚘


میں گیا تھا ریان نرسری، گلشنِ معمار کراچی والوں کے پاس۔وہاں ایک کسٹمر پہلے سے موجود تھے اور انہوں نے کافی سارے پلانٹس سل...
17/08/2026

میں گیا تھا ریان نرسری، گلشنِ معمار کراچی والوں کے پاس۔
وہاں ایک کسٹمر پہلے سے موجود تھے اور انہوں نے کافی سارے پلانٹس سلیکٹ کیے ہوئے تھے۔

مگر جیسے ہی میری نظر اس پلانٹ پر پڑی تو بس دل خوش ہو گیا 😍
میں نے کسٹمر بھائی سے اجازت مانگی:
"سر جی، کیا میں اس پلانٹ کے ساتھ ایک تصویر بنوا سکتا ہوں؟"
انہوں نے مسکرا کر کہا: "ہاں اکبر بھائی، بنوا لیں"

بس پھر کیا تھا... پلانٹ ہاتھ میں لیا، چھرے پر مسکراہٹ آگئی اور تصویر بن گئی 📸

کیسا لگا یے پلانٹ 🌿🌱؟؟؟

16/08/2026

لاجواب خوشبو والا پلانٹ🌱🌱🕺
# # #

یہ ہے میرا جشنِ آزادی 🇵🇰🇵🇰اپنی بائیک 🏍️ پر پودے رکھ کر لوگوں کے دروازوں 🏡 تک پہنچانا۔ 💚🌱   #14اگست  #پاکستان    #پودے  #...
14/08/2026

یہ ہے میرا جشنِ آزادی 🇵🇰🇵🇰
اپنی بائیک 🏍️ پر پودے رکھ کر لوگوں کے دروازوں 🏡 تک پہنچانا۔ 💚🌱

#14اگست #پاکستان #پودے #شجرکاری #ہریالی

14/08/2026

جنت کا پرندہ 🌱🌿🦜

13/08/2026

تو بڑا اہم تھا… یہ تیرا وہم تھا۔
آخرکار سب نے اسی مٹی میں مل جانا ہے۔ 🤲🥀

13/08/2026

اس 14 اگست صرف جشن نہیں، ایک پودا بھی لگائیں! 🌳
آئیں پاکستان کو سرسبز بنائیں اور آنے والی نسلوں کے لیے سایہ چھوڑ جائیں۔ ❤️🇵🇰

09/08/2026

یہ ویڈیو خاص طور پر بچوں کے لیے بنائی گئی ہے۔ ❤️
بچوں کو بتایا جائے کہ 14 اگست صرف جشن کا دن نہیں، بلکہ اُن لاکھوں لوگوں کو یاد کرنے کا دن بھی ہے جنہوں نے پاکستان کو آزاد کرانے کے لیے اپنی جانوں کی قربانیاں دیں۔ 🤲🇵🇰
اِن دنوں اُن کے لیے خاص دعائیں کریں۔
باجا 150 روپے کا ملتا ہے، اتنے میں اچھا سا پودا بھی مل جاتا ہے۔ 🌱
باجے کے بجائے پودا لگائیں، پاکستان کو سرسبز بنائیں۔ 🇵🇰🌿

06/08/2026

🌿 ریان نرسری، گلشنِ معمار، کراچی سے ایک خوبصورت آرڈر روانہ کیا گیا، جس میں دلکش منی پلانٹ اور بھت ہی لاجواب اریکا پام شامل تھے۔ 💚
صحت مند، تروتازہ اور خوبصورت پودے ہمیشہ دل کو خوشی دیتے ہیں۔
ساتھیو اگر آپ لوگوں کو پودوں سے محبت ہے تو میرے پیج کو فالو کریں۔
🌱
میں ہمیشہ آپ لوگوں کو بھت ہی خوبصورت ترین پودے دکھاتا رہونگا🕺🕺

04/08/2026

کراچی کے ایریا گارڈن کی طرف
یے آرڈر ریان نرسری گلشن معمار کراچی سے رکشہ پر بھیجا جارہا ہے..

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پودوں کا ہمسفر اکبر کھرل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category