Bismillah Nursery Farm

Bismillah Nursery Farm We produce variety of Ornamental and forestry plants at commercial scale. We try to produce and grow plant according to international standards.

in Addition, various plants are produce on particular quality, quantity according to customers demand.

Happy independence day  to everyone.
14/08/2019

Happy independence day to everyone.

29/07/2019
بسم اللہ  نرسری فارم الہ آبادٹرمینیلہ مینٹیلے (Terminalia mantaly) کو عام طور پر ٹرمینیلہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی شکل و س...
22/07/2019

بسم اللہ نرسری فارم الہ آباد
ٹرمینیلہ مینٹیلے (Terminalia mantaly) کو عام طور پر ٹرمینیلہ بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی شکل و ساخت ہی اس کی خوبصورتی ہے۔ اسے سایہ دار جگہ پر لگانا موزوں نہیں اس کو ایسی جگہ لگایا جاۓ جہاں سورج کی پوری روشنی پہنچے۔ اس کے لیے تمام طرح کی زمین موزوں ہے مثلاً ریتلی، میرا اور چکنی۔ اس کے علاوہ یہ کلر اٹھی ( نمکیات ) اور خشکی کو بھی برداشت کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ جبکہ سیم و تھور زمین اس کے لیے مناسب نہیں۔ ایسے نمائشی پودے کے طور پر لینڈ سکیپ میں استعمال کیا جاتا ہے۔ عموماً ایسے سڑکوں کے درمیان اور کناروں پر دیکھا جا سکتا ہے۔
اس کے پودے دستیاب ہیں جن کی لمبائی تقریباً 1.5تا 2 فٹ ہے۔ آرڈر کے لیے آپ رابطہ کر سکتے ہیں۔
یاسر عباس
03013000047

بسم اللہ  نرسری فارم الہ آبادبوتل برش کا نباتاتی نام Callistemon rigidus ہے۔ جامن کے خاندان Myrtaceae سے تعلق رکھنے والا...
21/07/2019

بسم اللہ نرسری فارم الہ آباد
بوتل برش کا نباتاتی نام Callistemon rigidus ہے۔ جامن کے خاندان Myrtaceae سے تعلق رکھنے والا یہ پودا آسٹریلیا کا مقامی پودا ہے۔ یہ ایک سدا بہار پودا ہے جو کہ موسم بہار میں سرخ رنگ کے نہایت پرکشش پھولوں سے بھر جاتا ہے۔ اس کا نام بوتل برش دراصل اس کے دلکش پھولوں کی وجہ سے ہے جو کہ ظاہری شکل وصورت میں بوتل صاف کرنے والے برش سے مطابقت رکھتے ہے۔ یہ ریتلی اور میرا زمینوں میں لگایا جا سکتا ہے۔ جبکہ زیادہ تر ایسے نہروں کے ساتھ ساتھ لگایا جاتا ہے جو کہ موسم بہار میں ایک خوبصورت منظر پیش کرتا ہے۔ اسے نمائشی پودے کے طور پر آرائشی الأرض میں استعمال کیا جاتا ہے۔
تقریباً 12000+ پودے دستیاب ہیں جن کی لمبائی 2.5 تا 3 فٹ ہے۔ 500 پودے سے زیادہ کے آرڈر پر خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔ آرڈر کے لیے آپ رابطہ کر سکتے ہیں۔
03013000047

بسم اللہ  نرسری فارم الہ آبادبکائن کا نباتاتی نام Melia azedarach ہے۔ ایسے مختلف علاقوں میں مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے...
20/07/2019

بسم اللہ نرسری فارم الہ آباد
بکائن کا نباتاتی نام Melia azedarach ہے۔ ایسے مختلف علاقوں میں مختلف ناموں سے پکارا جاتا ہے جیسا کہ جینا بیری، پرشین لیلیک جبکہ تاریخ میں ایسے فخر ہندوستان کے نام سے یاد رکھا گیا ہے۔ یہ ایک پرنیاتی پودا ہے جو کہ سردیوں میں پتے جھاڑ دیتا ہے۔ پرانے وقتوں میں اسے سایہ دار درخت کے طور پر گھروں اور ڈیروں میں لگایا جاتا تھا کیونکہ گرمیوں میں یہ سایہ فراہم کرتا ہے اور سردیوں میں پتے جھاڑ کر دھوپ فراہم کرتا ہے۔ آج کل اسے ایک نمائشی پودے کے طور پر آرائش الأرض میں استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اسے لکڑی کی دستیابی کے لئے بھی لگایا جاتا ہے۔ اسے ہر طرح کی زمین مثلاً ریتلی، چکنی اور میرا زمین لگایا جا سکتا ہے لیکن سیم اور تھور زمین اس کی کاشت کے لیے موزوں نہیں۔ یہ ایشیا اور آسٹریلیا کا مقامی پودا ہے جو کہ پنجاب میں ایک بڑی تعداد میں موجود تھا لیکن آج کل ان کی تعداد بہت کم ہو گئی ہے۔ بسم اللہ نرسری فارم اس کے فروغِ کے لیے کوشاں ہے۔
تقریباً 10000+ پودے تیار ہیں جن کی لمبائی 1.5 تا 2 فٹ ہے۔ ہزار پودے سے زیادہ کے آرڈر پر خصوصی ڈسکاؤنٹ دیا جائے گا۔ پودوں کے آپ رابطہ کریں۔
03013000047

The Death of the 🌲🌴Forest🌴🌳is the End of our life.
18/07/2019

The Death of the 🌲🌴Forest🌴🌳is the End of our life.

Bismillah Nursery Farm EllahabadScientific Name: Eucalyptus citroderaCommon Name: Lemon Safaida ( Lemon-Scented Gum Plan...
16/07/2019

Bismillah Nursery Farm Ellahabad
Scientific Name: Eucalyptus citrodera
Common Name: Lemon Safaida ( Lemon-Scented Gum Plant)
its called lemon Eucalyptus ( Safaida) due to strong lemon like scent present in its leaves. it can grow all type of soils but lighter, slightly acidic soil is best for it. its stem have different beautiful shades through out the year. that's why it is also used in different landscapes. it is multipurpose tree used for timber, fuel, beautification and medicinal purposes. But nowadays, it grow for its essentail oil extraction which gives lemon like scent used in perfumery and as insect repellent.
PLANTS ARE AVAILABLE. plants contain about 3 to 4 feet height. feel free to contact.
Contact:
0301-3000047

Address

Kasur Road Kot Abdullah Allah Abad Kasur, Lahore
Kasur
55221

Telephone

0301-3000047

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bismillah Nursery Farm posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share