14/08/2025
تمام دوستوں کو 78 ویں جشن آزادی بہت بہت مبارک ہو
خدا کرے میری عرض پاک پہ اترے وہ فصل گل جسے اندیشہ زوال نہ ہو
اللہ پاک ہمارے پیارے مُلک پاکستان کی حفاظت فرمائے تمام بہن بھائیوں کو خوشحالی نصیب فرمائے امین