11/04/2026
بلیک ہارس پینٹس پاکستان کا ایک مشہور اور قابل اعتماد پینٹ برانڈ ہے بلیک ہارس پینٹس گھروں، دفاتر اور کمرشل جگہوں کے لیے بہترین حل پیش کرتا ہے، جو پائیدار، خوبصورت اور دیرپا نتائج دیتا ہے۔
100% ایکریلک بیسڈ واٹر پینٹ، اندرونی دیواروں اور چھتوں کے لیے بہترین۔ اچھی کوریج، خوبصورت فنش اور لمبی عمر دیتا ہے۔:
سیمی واش ایبل پینٹ، اندرونی دیواروں کے لیے۔ ایکسٹرا ہموار اور نرم فنش دیتا ہے۔ پلاسٹر، اینٹ، سیمنٹ اور وال بورڈز پر استعمال ہوتا ہے۔ رنگوں کی بہت رینج ہے اور لمبا چلنے والا ہے۔
ویدر کنگ (Weather King):
بیرونی دیواروں کے لیے 100% ایکریلک پینٹ۔ موسم کی سختی، بارش، دھوپ اور گندگی سے بہترین تحفظ دیتا ہے۔ گھروں اور کمرشل عمارتوں کے لیے بہت موزوں۔
یہ برانڈ پاکستان بھر میں دستیاب ہے،
بہت سے لوگ اسے اچھی کوالٹی اور مناسب قیمت کی وجہ سے پسند کرتے ہیں۔ 2024-2025 میں بھی اسے بیسٹ کوالٹی پینٹ کا ایوارڈ ملا ہے۔