25/02/2024
حیرت ہے کہ لوگ سارا سال سیاستدانوں کو دفاع کرتے ہوۓ اپنے عزیزوں سے نفرتیں کرتے رہیں اک دوسرے کو گالیاں بکتے رہیں
سارا سال اک دوسرے کے خلاف پوسٹیں کرتے رہے سٹوریز لگاتے رہے
اور اج اک دوسرے کو معافیوں کے میسج کر رہے
اور کل سے یہ کام دوبارہ شروع کرتے ہوۓ کسی کو کوئ جھجک یا پریشانی نہیں ہو گی۔
اللہ پاک اس بابرکت رات کے صدقے ہمارے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائیں۔اور تمام مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں آمین