اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُولَ ﷲ

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُولَ ﷲ

اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُولَ ﷲ

09/06/2023

فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ، ہم بھی بے بس نہیں ، بے سہارا نہیں

خود اُنھی کو پُکاریں گے ہم دُور سے ، راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے

ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے اور گلیوں میں قصدا بھٹک جائیں گے

ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے ، ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے

جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گا ، بندگی کا قرینہ بدل جائے گا

سر جُھکانے کی فُرصت ملے گی کِسے ، خُود ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گے

نامِ آقا جہاں بھی لیا جائے گا ، ذکر اُن کا جہاں بھی کیا جائے گا

نُور ہی نُور سینوں میں بھر جائے گا ، ساری محفل میں جلوے لپک جائیں گے

اے مدینے کے زائر خُدا کے لیے ، داستانِ سفر مُجھ کو یوں مت سُنا

بات بڑھ جائے گی ، دل تڑپ جائے گا ، میرے محتاط آنسُو چھلک جائیں گے

اُن کی چشمِ کرم کو ہے اس کی خبر ، کس مُسافر کو ہے کتنا شوقِ سفر

ہم کو اقبال جب بھی اجازت ملی ، ہم بھی آقا کے دربار تک جائیں گے
https://www.facebook.com/groups/2480358052107686/?ref=share

فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ، ہم بھی بے بس نہیں ، بے سہارا نہیںخود اُنھی کو پُکاریں گے ہم دُور سے ، راستے میں اگر پاؤں ت...
27/07/2022

فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر ، ہم بھی بے بس نہیں ، بے سہارا نہیں

خود اُنھی کو پُکاریں گے ہم دُور سے ، راستے میں اگر پاؤں تھک جائیں گے

ہم مدینے میں تنہا نکل جائیں گے اور گلیوں میں قصدا بھٹک جائیں گے

ہم وہاں جا کے واپس نہیں آئیں گے ، ڈھونڈتے ڈھونڈتے لوگ تھک جائیں گے

جیسے ہی سبز گنبد نظر آئے گا ، بندگی کا قرینہ بدل جائے گا

سر جُھکانے کی فُرصت ملے گی کِسے ، خُود ہی پلکوں سے سجدے ٹپک جائیں گے

نامِ آقا جہاں بھی لیا جائے گا ، ذکر اُن کا جہاں بھی کیا جائے گا

نُور ہی نُور سینوں میں بھر جائے گا ، ساری محفل میں جلوے لپک جائیں گے

اے مدینے کے زائر خُدا کے لیے ، داستانِ سفر مُجھ کو یوں مت سُنا

بات بڑھ جائے گی ، دل تڑپ جائے گا ، میرے محتاط آنسُو چھلک جائیں گے

اُن کی چشمِ کرم کو ہے اس کی خبر ، کس مُسافر کو ہے کتنا شوقِ سفر

ہم کو اقبال جب بھی اجازت ملی ، ہم بھی آقا کے دربار تک جائیں گے

✍️ حقیقت میں وہ لطف زندگی پایا نہیں کرتےجو یاد مصطفیٰ ﷺ سے دل کو بہلایا نہیں کرتےزباں پر شکوہ رنج الم لایا نہیں کرتےنبی ...
22/07/2022

✍️ حقیقت میں وہ لطف زندگی پایا نہیں کرتے
جو یاد مصطفیٰ ﷺ سے دل کو بہلایا نہیں کرتے

زباں پر شکوہ رنج الم لایا نہیں کرتے
نبی ﷺ کے نام لیوا غم سے گھبرایا نہیں کرتے

یہ دربار محمد ﷺ ہے یہاں ملتا ہے بے مانگے
ارے ناداں یہاں دامن کو پھیلایا نہیں کرتے

ارے او نا سمجھ قربان ہو جاان کے روضے پر
یہ لمحے زندگی میں بار بار آیا نہیں کرتے

یہ دربار رسالت ہے یہاں اپنوں کا کیا کہنا
یہاں سے ہاتھ خالی غیر بھی جایا نہیں کرتے

💞 ‏اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى محـﷺـمد وَعَلَى آلِ محـﷺـمد، كَمَا صَلَّيتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى محـﷺـمد وَعَلَى آلِ محـﷺـمد كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مجيد💞

💖زلف دیکھی ہے کہ نظروں نے گھٹا دیکھی ہےلٹ گیا جس نے محمدﷺ کی ادا دیکھی ہے🌺💖اپنے چہرے کو چھپانا نہ اے  میرے آقاﷺبعد مدت ک...
09/07/2022

💖زلف دیکھی ہے کہ نظروں نے گھٹا دیکھی ہے
لٹ گیا جس نے محمدﷺ کی ادا دیکھی ہے🌺

💖اپنے چہرے کو چھپانا نہ اے میرے آقاﷺ
بعد مدت کے بیماروں نے شفا دیکھی ہے🌺

💖سر جھکائے ہوئے چلتے ہیں وفادار سبھی
جب سے غازی کی زمانے نے وفا دیکھی ہے🌺

💖آج سرکارﷺنے زلفوں کو سنوارا ہوگا
تبھی ہم نے معطر سی فضا دیکھی ہے🌺

💖محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم 💖
محمدﷺ 💖 محمدﷺ💖 محمدﷺ 💖

10/06/2022

Address

Rangeela Street
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلاَمُ عَلَیْکَ یَا رَسُولَ ﷲ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share