12/06/2026
3D Wall Paint, Rock Wall, Graffi & Wood Polishing Services
السلام علیکم!
ہم پورے پنجاب، خیبر پختونخوا (KPK) اور سندھ کے مختلف شہروں میں پینٹ اور پالش بینک گھر لگزری اپارٹمنٹس کی ٹھیکیداری کی سروسز فراہم کرتے ہیں۔ 16-17 سال کا وسیع تجربہ اور فیس بک پر 1700+ فالوورز ہمارے کام کے معیار کی پہچان ہیں۔ (Page: 3D Wall Paint & Wood Polished)
ہماری سروسز:
🧱 راک وال (Rock Wall) اور گرافی (Graffi) کا پکا اور معیاری کام۔
🎨 3D وال پینٹ اور انٹیریئر/ایکسٹیریئر کے تمام جدید ڈیزائن۔
🪑 ووڈ پالش (دروازے، کچن، اور ہر طرح کا فرنیچر)۔
💧 دیواروں کی سیم (نمی) کا مستقل اور تسلی بخش علاج۔
ہم مٹیریل کے ساتھ یا صرف مزدوری (Labor Rate) دونوں طرح سے کام کرتے ہیں۔ وقت کی پابندی اور صفائی ہماری پہلی ترجیح ہے۔
رابطہ اور تفصیلات کے لیے:
خادم حسین
📞 phone & WhatsApp number 03076954886
more information my page visit now