16/05/2026
اپنی ڈرائیونگ کو بنائیں مزید آسان اور اسٹائلش 🚗📱
360° فولڈنگ میگنیٹک فون ہولڈر طاقتور ویکیوم سکشن اور مضبوط میگنیٹک گریپ کے ساتھ، آپ کے فون کو محفوظ رکھے ہر سفر میں۔
ڈیش بورڈ، ونڈ اسکرین، ٹیبل یا ڈیسک — ہر جگہ آسانی سے استعمال کریں۔
فولڈیبل ڈیزائن اور 360° روٹیشن کی وجہ سے ویڈیوز دیکھنا، نیویگیشن اور کالز اب مزید آرام دہ۔ ✨
✔ مضبوط سکشن
✔ ایڈجسٹ ایبل اینگل
✔ یونیورسل موبائل سپورٹ
✔ کار اور ڈیسک دونوں کیلئے
بہترین