Online Nakshay Wala

Online Nakshay Wala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Nakshay Wala, Architectural Designer, Lahore.

09/09/2025

آپ اس کے متعلق کیا کہیں گے
ایسے مکانات کس شہر میں بنتے ہیں

28/08/2025

ہیڈ قادر آباد کو بچانے کے لئے کیا کیا گیا

27/08/2025

ہیڈ قادر آباد کو بچانے کے لئے کس طرح کے اقدامات کئے گئے
اللہ پاک ہمارے ملک کے لوگوں کی جان و مال کی حفاظت فرمائے

اگر آپ پنجاب کے رہائشی ہے اور آپ کو سیلاب سے بچاو کے لیے مدد کی ضرورت ہے تو آپریسکیو 1122یا پی-ڈی-ایم-اے پنجاب سے 1129 پ...
27/08/2025

اگر آپ پنجاب کے رہائشی ہے اور آپ کو سیلاب سے بچاو کے لیے مدد کی ضرورت ہے تو آپ
ریسکیو 1122یا
پی-ڈی-ایم-اے پنجاب سے 1129 پر کال کرکے رابطہ کرسکتے ہیں۔
یا آپ اپنے ضلعے کے ڈپٹی کمیشنر دفتر سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

07/08/2025

تعمیراتی دنیا ایک بڑی تبدیلی کے دہانے پر ہے — ایک ایسا نیا مواد جو لوہے سے کئی گنا ہلکا، زنگ سے محفوظ، اور فولاد سے بھی زیادہ مضبوط ہے۔

یہ ہے گلاس فائبر ریئنفورسڈ پولیمر (GFRP) — ایک جدید میٹیریل جو روایتی اسٹیل کا بہترین متبادل بنتا جا رہا ہے۔
GFRP کی تناؤ برداشت کرنے کی صلاحیت اسٹیل سے دو گنا زیادہ ہے، جبکہ وزن میں یہ لوہے سے چار گنا ہلکا ہے۔ یہ نان کنڈکٹیو ہے، یعنی بجلی کے کرنٹ سے محفوظ، اور زنگ یا سنکنرن کے خلاف قدرتی مزاحمت رکھتا ہے — جو اسے سمندری یا نمی والے ماحول میں مثالی بناتا ہے۔

✅ نمایاں خصوصیات:

وزن میں 75٪ تک کمی

تناؤ کی قوت اسٹیل سے دوگنا

30٪ تک کم تعمیراتی لاگت

زنگ سے مکمل تحفظ

نان کنڈکٹیو (بجلی نہ گزرنے والا)

لمبی عمر اور پائیداری

🔨 استعمال کے میدان:

GFRP کا استعمال اب چھتوں، ستونوں، لمبے سلیبوں، گیراجوں، بندرگاہوں، اور سمندری انفرا اسٹرکچر میں تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
صرف 130 کلوگرام GFRP ایک ٹن اسٹیل کا متبادل بن سکتا ہے — جو انجینئرنگ کی دنیا میں ایک بڑی پیش رفت ہے۔

بین الاقوامی سرٹیفیکیشنز اور بلڈنگ ریسرچ سینٹر کی منظوری کے ساتھ، یہ ٹیکنالوجی ایک مضبوط، ہلکی اور پائیدار مستقبل کی تعمیر کا آغاز ہے۔

GFRP نہ صرف روایتی تعمیراتی مواد کا متبادل ہے، بلکہ یہ تعمیرات کو زیادہ محفوظ، کم خرچ اور دیرپا بنانے کی ایک انقلابی جہت فراہم کرتا ہے۔ یہ وہ قدم ہے جو آنے والی نسلوں کے لیے تعمیرات کی تعریف بدل سکتا ہے۔

پلے سٹور سے یہ ایپلیکیشن انسٹال کریں اس پر آسان طریقے سے رجسٹر ہو جائیں ، اس کا فائدہ یہ ہے کہ جو حکومت کی طرف آپ کا میٹ...
15/07/2025

پلے سٹور سے یہ ایپلیکیشن انسٹال کریں اس پر آسان طریقے سے رجسٹر ہو جائیں ، اس کا فائدہ یہ ہے کہ جو حکومت کی طرف آپ کا میٹر ریڈنگ کا شیڈول ہوگا اسی دن آپ سب صبح سویرے میٹر پر یونٹ کی صاف تصویر بنا کر اپلوڈ کریں گے۔کافی بار ایسا ہوتا ہے جو ڈیٹ ہوتی ہے میٹر ریڈر اس کے بعد ریڈنگ کرتے ہیں جس وجہ سے یونٹ 200 كراس کر جاتی ہیں لیکن اب اس سے پریشان نہیں ہونا خود ہی مقررہ تاریخ پر آپ کر سکتے ہیں ۔رجسٹر ہونے کے بعد جیسے ہی آپ ریفرنس نمبر دیں گے تو آپ کی ریڈنگ تاریخ سامنے آئے گی اسی تاریخ کو آپ صبح سویرے یونٹ کی تصویر بنا کر اپلوڈ كردیں گے.اب آپ کو کو ریڈنگ والا دھوکا نہیں ھو گا🥰🥰

ابھی تک اس پر عمل ہوگا یا نہیں یہ ابھی تک کنفرم نہیں
آپ کمنٹ میں بتائیں

14/07/2025

اتنا بڑا پرندہ پٹرول پمپ پر پٹرول ڈلوانے آگیا
ایسا صرف پاکستان میں ہی ممکن ہے


بہتریں سیفٹی گرل (grill) آپ کی حفاظت کے لئے ہوتی ہے اور جو نام کی گرل آپ کی یا گھر میں بچوں کی حفاظت کو ممکن نہ بنائیں ا...
05/06/2025

بہتریں سیفٹی گرل (grill) آپ کی حفاظت کے لئے ہوتی ہے اور جو نام کی گرل آپ کی یا گھر میں بچوں کی حفاظت کو ممکن نہ بنائیں اس کو کچھ ایسا تبدیل کریں کہ یہ آپ کے بچوں کی ہلکی پھلکی شرارتوں میں بھی اور غلطی سے بھی ہونی والی شرارتوں میں بھی بچوں کی حفاظت کرے۔ تصویر میں یہی سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے
آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے

فرنٹ پر پیلے رنگ کی اینٹیں لگا کر بہت ہی اچھا اور ابھرتا ہوا، جازب نظر ایلیویشن بنایا جاسکتا ہے، امید ہے آپ کو بھی پسند ...
03/06/2025

فرنٹ پر پیلے رنگ کی اینٹیں لگا کر بہت ہی اچھا اور ابھرتا ہوا، جازب نظر ایلیویشن بنایا جاسکتا ہے، امید ہے آپ کو بھی پسند آیا ہوگا،
کمنٹس میں ضرور بتائیں کہ آپ کو کیسا لگا

مستری کہہ رہا ہے بس 19,20 کا فرق لگ گیا ہےآپ  ٹانگ لمبی کر کے اتر سکتے ہیں 🙂🌝🐼۔آپ اس مستری کو کیا کہیں گے
17/05/2025

مستری کہہ رہا ہے بس 19,20 کا فرق لگ گیا ہے
آپ ٹانگ لمبی کر کے اتر سکتے ہیں 🙂🌝🐼
۔
آپ اس مستری کو کیا کہیں گے

کمال کی کاریگری ہے مستری کی، خوبصورت ڈیزائن بنا دیاآپ بھی اپنی مستری کو دکھا کر ایسا ڈیزائن بنوا سکتے ہیں، اس کو شئیر کر...
12/05/2025

کمال کی کاریگری ہے مستری کی، خوبصورت ڈیزائن بنا دیا
آپ بھی اپنی مستری کو دکھا کر ایسا ڈیزائن بنوا سکتے ہیں، اس کو شئیر کرکے اپنی پروفائل پر سیوو کر لیں

Address

Lahore
54000

Telephone

+923134507726

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Nakshay Wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share