07/03/2024
اہم خبر !
8مارچ 2024 جمعہ والےدن صبح دس بجے سے دوپہر دو بجے تک5کسی کلمہ چوک میں ( الخدمت ویلفیئر گروپ 5کسی) کی جانب سےمفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد ہوگاجس میں MBBS ڈاکٹر(نشتر) اور اعلیٰ سٹاف ساتھ ہوگا
سہولیات :
-مرض کی تشخیص
۔3 دن کے مفت دوائی
۔ہیپاٹائیٹس (بی)( سی)( شوگر)( ملیریا) کے ٹیسٹ ہوں گے
خصوصی کاوش
کاشف رشید مغل اور
عمیر نذیر