RommY ComPuter $ InterNet Serivce Provider

RommY ComPuter $ InterNet Serivce Provider Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RommY ComPuter $ InterNet Serivce Provider, Home Security Company, 27-pirghazi ichra, Lahore.

05/09/2022

Ptcl Old wire Coil 20rs. Ghaz 450m to 500meter single length Loss me b mil jay gi. New wire ha per packing Phtny sy Dust lagi ha. - Computers & Accessories

19/01/2022
10/10/2021

Internet cable serveses k Leya helper ki zarorat ha.
1. Urdu likhni perhni ATI ho.
2. Age 14 sy 23 Saal tk
3. ID card CNIC (Shanakhti card) apna Yan sirparasat ka.
4. Part time job 4 sy 6 ghant
5. Salary per ghanty k hisab sy per month Miley gi.
6. Tijarba ho too behtar NAA tijarbacar b chaly ga

ZaZaaa Hi Aagayaa
09/04/2016

ZaZaaa Hi Aagayaa

PTCL خریدنے والی کمپنی نے پاکستانیوں کے 8000 کروڑ روپے کس طرح دبا رکھے ہیں اور دینے سے انکاری کیوں ہے؟ ایسی تفصیلات کہ ج...
08/04/2016

PTCL خریدنے والی کمپنی نے پاکستانیوں کے 8000 کروڑ روپے کس طرح دبا رکھے ہیں اور دینے سے انکاری کیوں ہے؟ ایسی تفصیلات کہ جان کر دل خون کے آنسو روئے

اسلام آباد(فتراک نیوز) پاکستان کے نجکاری کمیشن نے 2004-05ءمیں وسیع پیمانے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ(پی ٹی سی ایل) کے 26فیصد شیئر فروخت کرنے کی تشہیر کی تھی اور شیئرز خریدنے والے کو انتظامی کنٹرول بھی دینے کا اعلان کیا تھا۔ جواب میں 18پارٹیوں نے شیئرز کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی۔ 12کمپنیوں نے بولی میں شرکت کے لیے اپنے کاغذات جمع کروائے جن میں سے 9کو بولی میں شرکت کا اہل قرار دیا گیا۔ بعد ازاں ان میں سے صرف 3پارٹیاں بولی میں شریک ہوئیں جو 18جون 2005ءکو ہوئی تھی۔ ویب سائٹ پروپاکستانی کی رپورٹ کے مطابق اتصالات نے سب سے زیادہ بولی دی لہٰذا پی ٹی سی ایل کے شیئرز اسے فروخت کرکے انتظامی کنٹرول بھی اسے دے دیا گیا۔ شیئرز کی اس قیمت کی منظوری مسابقتی کمیشن پاکستان نے دی تھی۔ اس کے بعد حصص کی قیمت کی ادائیگی میں اتصالات نے کچھ ترامیم کی درخواست کی جسے بعد ازاں منظور کر لیا گیا۔ 12اپریل 2006کو اتصالات نے 1ارب 40کروڑ ڈالر(تقریباً1کھرب 40ارب روپے) ادا کر دیئے۔ اس کے ذمہ کل واجب الادا رقم 2ارب 59کروڑ ڈالر(تقریباً 2کھرب 59ارب روپے) تھی۔ باقی بچ جانے والی 1.2ارب ڈالر(تقریباً1.2کھرب روپے) کی رقم 9ششماہی اقساط میں ادا کی جانی تھی ۔ اس میں پہلی قسط ستمبر 2006ءاور آخری قسط ستمبر 2010ءمیں ادا کی جانی تھی۔رپورٹ کے مطابق اتصالات نے اب تک صرف 3قسطیں ادا کیں ہیں، یعنی 2016ءتک صرف 40کروڑ ڈالر(تقریباً40ارب روپے)ادا کیے ہیں جبکہ 80کروڑ ڈالر(تقریباً80ارب روپے) تاحال اس کے ذمہ واجب الادا ہیں۔ اتصالات نے آخری قسط جولائی 2007ءمیں ادا کی تھی اور اس کے بعد اس نے پاکستان کو ایک روپیہ بھی نہیں دیا۔رپورٹ کے مطابق اس کے برعکس پی ٹی سی ایل 3ہزار 248جائیدادوں کی مالک تھی جن میں سے 3ہزار 215جائیدادیں اب تک اتصالات کو منتقل کی جا چکی ہیں۔ صرف 33جائیدادیں ابھی تک پاکستان کے پاس ہیں۔ اتصالات یہ سب کچھ بولی کے بعد کیے گئے معاہدوں میں رکھے گئے رخنوں کے باعث کرنے میں کامیاب ہوئی ہے، جس کی وجہ سے پاکستان اس کے خلاف کوئی اقدام بھی نہیں کر سکتا۔ اتصالات 80ارب روپے دبا کر بیٹھی ہے مگر حکومت اس سے ایسا معاہدہ کرنے والے حکام کے خلاف بھی تاحال کوئی کارروائی نہیں کر سکی۔

27/03/2016
12/01/2016

Namaz ka Aham Tareen MasLaaa

31/12/2015

2015 me Kyaa Khoyaa
or
2016 me Kaya PaNaa Chayea

Address

27-pirghazi Ichra
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 12:00 - 21:00

Telephone

00923334670872

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RommY ComPuter $ InterNet Serivce Provider posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share