Mirza construction

Mirza construction Mirza construction 03225921550

30/10/2025
23/12/2023

Construction work ke liye Rabta Karen chunai plaster tile marble block chunai labour rates square foot manasab rate contact 03126321550

05/07/2023

گرے سٹرکچر فینیشنگ ورک میٹریل کے ساتھ ,لیبر ریٹ ہر قسم کی تعمیراتی کام کے لئے ہم سے رابطہ کریں
03126321550

Tile marble ka kam karvane ke liye Raabta Karen
14/03/2023

Tile marble ka kam karvane ke liye Raabta Karen

Construction ka kam karane ke liye Raabta Karen Ghar dukaane Plaza Har kism ki construction labour rate and with materia...
13/03/2023

Construction ka kam karane ke liye Raabta Karen Ghar dukaane Plaza Har kism ki construction labour rate and with material Manasa rate

*ٹھیکیداری یا خواری*موجودہ دور میں آپ کتنے ہی مخلص بن جائیں۔ آپ کتنے ہی قابل ہوں۔ کلائنٹ نے کام اسکو دینا ہوتا ہے جسکے ر...
24/01/2023

*ٹھیکیداری یا خواری*
موجودہ دور میں آپ کتنے ہی مخلص بن جائیں۔ آپ کتنے ہی قابل ہوں۔ کلائنٹ نے کام اسکو دینا ہوتا ہے جسکے ریٹ کم سے کم ہوں۔ چاہے انکا کام کتنا ہی خراب ہے quality of work زیرو ہو تب بھی کام کم ریٹ والے کو ہی ملتا ہے۔میری شروع سے عادت ہے ہر کلائنٹ کو واضح بتا دیتا ہوں۔ میں نے جو ریٹ quote کئیے ہیں اس میں 10% میرا پرافٹ ہے آپ کام دینا چاہیں سو بسم اللہ۔ نہ کام دینا چاہیں تو الحمد للہ۔ لیکن اکثر کلائنٹ کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ کنٹریکٹر مجھے مفت گھر بنا دے اور جب میرے حوالے کرے اپنی طرف سے مجھے کُچھ شُکرانہ بھی ادا کرے۔
میری ذاتی reservations یہی ہیں کہ کلائینٹ کو نہ کوالٹی آف ورک کی پرواہ ہوتی ہے نہ defective works کا خطرہ۔ بس جو بھی اپنے ریٹ کم کر دے اسی کو کام دے دیتے ہیں۔اور جب اس مکان میں شفٹ ہوتے ہیں پھر جوں جوں انکو defective works نظر آتے ہیں انکا پارہ ہائ ہوتا رہتا ہے پھر یہ لوگ جھولیاں اُٹھا اُٹھا کے ٹھیکیدار کو بدعائیں دیتے ہیں۔ پھر انکو خیال آتا ہے کہ کاش کسی Professional contractor کو کام دیتے تو آج اس پریشانی سے بچ جاتے۔ بس اب ہر گذرتا دن انکی پریشانی میں اضافہ کرتا ہے۔ بالآخر مجبوراً یہ اپنی غلطیوں کی سزا اپنے دوسرے مسلمان بھائیوں کو ایسے دیتے ہیں کہ یہ "اُجڑا ہوا گلستاں" اونے پونے داموں بیچ کر کسی اور گھر میں شفٹ ہو کر شکرانے کے نفل پڑتے ہیں۔ نیا شفٹ ہونے والا بیچنے والوں کو عمر بھر کوستا رہتا ہے۔ یہ سلسلہ for ever جاری رہتا ہے۔ ذرا سوچئیے غلطی کسی کی ہے۔ یقیناً اسکی ہے جس نے 200 روپے مربع فٹ کے پیچھے ریٹ بچانے کی خاطر اپناٹھکانہ جس میں اسکی فیملی نے رہنا تھا۔ اُجاڑ کے رکھ دیا۔
مالک حضرات سے گذارش ہے کہ اپنا کام professional کنٹریکٹر کو ہی دیں۔ چاہے انکے ریٹ کُچھ زیادہ ہی کیوں نہ ہوں۔ اور کنٹریکٹر حضرات سے گذارش ہے کہ اپنے بچوں کو حلال روزی کھلائیں ایسے ریٹس ہرگز نہ دیں جس سے بعد میں آپکو نقصان ہو یا پھر آپ میٹریل میں چوری/دونمبری کر کے پراجیکٹ کو پائہ تکمیل تک پہنچائیں۔
اُمید ہے سلیم الفطرت حضرات میری اس تحریر سے ضرور نفع اُٹھائیں گے۔ اللہ پاک ہم سب کو حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے اور چوری، دو نمبری اور دھوکہ دہی سے محفوظ و مامون فرمائے۔ آمین03225921550

*اعلیٰ کوالٹی کے شاندار گھر بنوانے کیلئے اور پرانے گھر کو رینویٹ کرنے کیلئے نہایت مناسب ریٹ پر ھماری خدمات حاصل کریں*. ا...
24/01/2023

*اعلیٰ کوالٹی کے شاندار گھر بنوانے کیلئے اور پرانے گھر کو رینویٹ کرنے کیلئے نہایت مناسب ریٹ پر ھماری خدمات حاصل کریں*. ایک مرتبہ خدمت کا موقع دیں ان شا اللہ آپ کے معیار پر پورا اتریں گے*.
Contact
03225921550
03126321550

ٹائل ماربل کا کام کرانے کے لیے رابطہ کریں
25/12/2022

ٹائل ماربل کا کام کرانے کے لیے رابطہ کریں

مرزا بلڈر اینڈ کنسٹرکشن
24/12/2022

مرزا بلڈر اینڈ کنسٹرکشن

آپ کے شہر لالہ موسی گجرات کھاریاں  میں کنسٹرکشن سروسز میں اعلی نام اور اعلی کاممرزا  بلڈرز اینڈ کنسٹرکشن ہمارے ہاں ہر قس...
24/12/2022

آپ کے شہر لالہ موسی گجرات کھاریاں میں کنسٹرکشن سروسز میں اعلی نام اور اعلی کام

مرزا بلڈرز اینڈ کنسٹرکشن

ہمارے ہاں ہر قسم کی کنسٹرکشن جس میں پلازہ, گھر ,دوکان بلڈنگ کی تعمیربمعہ میٹیریل اور لیبر ریٹ دونون پر کیا جاتا ہے۔



آپ بغیرکسی پریشانی کے اپنا پلازہ, گھر ,دوکان، بلڈنگ تعمیر کروائیں ۔



مرزا بلڈرز اینڈ کنسٹرکشن
03225921550
03126321550

Address

Lala Musa

Telephone

+3225921550

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirza construction posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mirza construction:

Share