06/12/2025
یقیناً یہ کوشش قابل تعریف ہے کیونکہ بھینسوں گائیوں اور بچھڑوں وغیرہ کے لئے تو کئی اقسام کے ونڈہ جات کافی عرصے سے مارکیٹ میں موجود تھے مگر بھیڑ بکریوں کے لئے ٹی ایم آر تو دور کی بات ہے ونڈہ تک دستیاب نہیں تھا، مگر شکر الحمد اللہ کے اس شعبے پر بھی سائنٹیفک انداز میں باقاعدہ کام شروع ہوگیا ہے۔ ماشاءاللہ اللہ تبارک وتعالی سے کامیابی کی دعائیں ہیں۔
سخت سردی کے دوران جانوروں کا دودھ کیوں کم ہوجاتا ہے؟
1️⃣ توانائی زیادہ خرچ ہوتی ہے۔
سردی میں جانور اپنا جسم گرم رکھنے کے لئے زیادہ توانائی استعمال کرتا ہے، اس لئے دودھ پیدا کرنے کے لئے بچی ہوئی توانائی کم ہو جاتی ہے۔
2️⃣ جانور چارا کم کھاتا ہے۔
سردیوں میں اکثر جانور خوراک کھانے کی مقدار کم کر دیتے ہیں۔ کم خوراک ۔ کم غذائیت ۔ کم دودھ
3️⃣ جانور پانی ٹھنڈا ہونے کی وجہ سے پانی کم پیتے ہیں۔
ٹھنڈا پانی پینے سے جانور پانی کم پینا شروع کر دیتے ہیں۔ جسم میں کم پانی ۔ دودھ بھی کم بناتا ہے۔
4️⃣ وٹامنز اور منرلز کی کمی۔
سرد موسم میں برفیلے چارے میں پروٹین اور منرلز کم ہوتے ہیں، اور دودھ پر منفی اثر پڑتا ہے۔
🤝 حل (سردی میں دودھ کی پیداوار کیسے بڑھائیں؟)
جسم کو ٹھنڈ لگنے سے روکیں۔ جانوروں کے نیچے گرم بچھونا بچھائیں۔ کھڑکیوں اور روشن دانوں کو پردے لگاکر بند کریں۔ خوراک کھانے کی مقدار بڑھانے کے لئے پروٹین اور انرجی سے بھرپور خوراک (کے ٹو پٹھیونڈہ ٹی ایم آر) کھانے کو دیں۔ پینے کے لئے ہر وقت نیم گرم اور تازہ پانی فراہم کریں۔ وٹامنز اور منرلز کی کمی کو پورا کرنے کے لئے کے ٹو پٹھیونڈہ ٹی ایم آر فراہم کریں۔ شیڈ صاف اور خشک رکھیں۔ یاد رکھیں کہ کے ٹو پٹھیونڈہ ٹی ایم آر سرد موسم میں دودھ دینے والے جانوروں کی تمام تر غذائی ضروریات با احسن خوبی پورا کرتا ہے اور دودھ کی پیداوار کو قائم رکھتا ہے۔
In recent years, Goat Farming In Pakistan has emerged as profitable business for farmers, consequently Goat Feed In Pakistan become an important segment and TMR Goat Feed Price In Pakistan has rapidly gone upward.
Providing balanced feed as Goat Kid Starter become crucial because kids are the backbone of any goat and sheep farm.
Raising goats and sheep on Goat Farming Wanda is the need of small farmers especially Goat Meat Wanda is a compulsory item for raising bucks for Eid UL Adha.
Many farmers also look for Goat Fattening Wanda to meet ever increasing market demand of mutton in mega cities like Karachi, Islamabad and Lahore for example.
Al-Hamd O Lillah Talha Agro Industry is a pioneer agri entrepreneur who is making K-2 Patheonda as balanced, nutritious and delicious TMR feed for successful and profitable goat and sheep farming.