Malik Haji Rabnawaz Mahay House Lodhran

Malik Haji Rabnawaz Mahay House Lodhran Mahay house

04/12/2025

Bundle of Thanks All Mahay Family

04/07/2025

😭😢
پتا نہیں باپ کیوں مرجاتے ہیں،ان کو مرنا نہیں چاہیے، 😭
بھلے ساری دنیا مٹی ہوجائے، لیکن یہ جو جنت کے دروازوں جیسے باپ ہوتے ہیں ان کو نہیں مرنا چاہیے، کیونکہ ان کے مرتے ہی زندگی جہنم کے جھونکوں کے سپرد ہوجاتی ہے۔ 😭
یہ نقصان اتنا بڑا ہوتا ہے،کہ کوئی اپنی شہ رگ بھی کاٹ لے ،تب بھی اس نقصان کا غم ختم نہیں ہوتا

”اللّہ میرے بابا کیوں اتنا جلدی ہمیں چھوڑ گے؟“

یااللّہ حضرت محمد صلی اللّہ علیہ وسلم کے صدقے، پنجتن پاک کے صدقے میرے بابا کی مغفرت فرما اور اور ان کی آرام گاہوں پہ اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرما آمین۔ ثم آمین۔ یا ربّ العالمین 🤲

Miss you Baba Jaan 😭😭💔

  You  😭😭 #.                           #باپ باپ کی جدائی  کسی قیامت سے کم نہیں... 😭💔جو باپ کی ٹھنڈی چھاٶں میں گٌزرے تھےز...
03/03/2024

You 😭😭 #. #باپ
باپ کی جدائی کسی قیامت سے کم نہیں... 😭💔جو باپ کی ٹھنڈی چھاٶں میں گٌزرے تھے
زندگی کے وہی پل انمول تھے

جب بابا آپکی یاد ستاۓ تو برداشت نہیں ہوتی دل ٹوٹ جاتا ہے آنکھیں بھیگ جاتی ہیں...روح کا ایک ایک زرہ بے بس ہو جاتا ہے بابا جان ...

لوگ کہتے ہیں صبر آہی جاتا ہے مگر میں اتفاق نہیں کرتا اس بات سے صبر کبھی نہیں آتا چھوڑ کر جانے والے ہماری رونقیں، سکون،خوشیاں اپنے ساتھ قبرستان لے جاتے ہیں پل پل ہر پل یاد آتے ہیں باپ کی جدائی کا دکھ کائنات کا سب سے بڑا دکھ ہوتا ہے

"جنہیں ھم دیکھ کر جیتے تھے
وہ لوگ آنکھوں سے اوجھل ھو گئے ھیں۔"



اس جدائی کا دُکھ الفاظ میں بیان ہونا شاید ممکن ہی نہیں، ںے شک زندگی بہت کچھ کھو کر پانے کا نام ہے مگر ہمیشہ جذبات والدین کی جدائی پر آنکھوں کو پانی پانی کر دیتے ہیں.
موت ایک اٹل حقیقت ہے اور اس حقیقت سے کوئی انکار نہیں کر سکتا.
ابو کا جانا میری روح تک نچوڑ گیا، میرا واحد سکون، خوشی، میرے ابو جی تھے مجھ سے ہمیشہ کے لیے دور چلے گئے ہیں . 💔😢😭
والدین سب کو ہی پیارے ہوتے ہیں میری موجودگی میرا ساتھ انہیں ہر پل فرحت بخشتا تھا.
لیکن جب انکا ساتھ چُھوٹا تو میں بالکل اکیلا رہ گیا ناچاہتے ہوئے بھی جینا پڑا، جی رہے ہیں . لیکن جو زندگی والد کے سنگ جی لی اس جیسا ایک پل بھی دوبارہ کبھی نہ جینے کو مل سکا. 💯
اللّٰه پاک میرے والد کی اگلی منازل آسان فرمائے، کروٹ کروٹ جنت نصیب ہو. آمین ❤️
میری ماں میرے جینے کا سہارا ہے
اللہ تعالیٰ سے التجا ہے کہ میری ماں کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین
I Miss You .💔😥😭

Address

Lodhran

Telephone

+923025144759

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Haji Rabnawaz Mahay House Lodhran posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Haji Rabnawaz Mahay House Lodhran:

Share