CFR Gardening

CFR Gardening Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CFR Gardening, Gardener, Makhdum Aali.

CHAMAN FAIZ RASOOL NURSERY FARM...Hakoomat e Pakistan se Register shuda....
•Is page se ap plants k mutaliq mashawaray b lay sktay Hain...
•You can also join us for online work...

28/04/2026
السلام علیکم 🌸سی ایف گارڈننگ کے تمام ممبرز کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ ان شاء اللہ گرمیوں کے سیزن میں آپ سب کو سیڈز (بیج) ف...
25/03/2026

السلام علیکم 🌸
سی ایف گارڈننگ کے تمام ممبرز کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ ان شاء اللہ گرمیوں کے سیزن میں آپ سب کو سیڈز (بیج) فراہم کیے جائیں گے۔
آئیں مل کر خوشیاں بانٹیں اور سبزہ پھیلائیں 🌱
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین۔
میں دوبارہ گروپ میں ایکٹیو ہو چکا ہوں، آپ سب کی خدمت کے لیے حاضر ہوں 🤝

🌿 اپنے گھر اور باغ کو پھلوں سے بھر دیں 🍎🍊فل تیار، صحت مند اور خوبصورت پھلدار پودے دستیاب ہیں✨ فوری لگانے کے قابل✨ مضبوط ...
24/02/2026

🌿 اپنے گھر اور باغ کو پھلوں سے بھر دیں 🍎🍊
فل تیار، صحت مند اور خوبصورت پھلدار پودے دستیاب ہیں
✨ فوری لگانے کے قابل
✨ مضبوط جڑیں اور بہترین گروتھ
✨ شوقین اور کاروباری دونوں کے لیے بہترین
📏 اونچائی: 5 سے 6 فٹ
💰 قیمت: 1500 سے 2000 روپے فی پودا
💳 ادائیگی: ایڈوانس ہوگی
📹 اعتماد ہماری پہچان ہے
پودے پیکنگ کے وقت ویڈیو کال پر دکھا کر آپ کی تسلی کے بعد روانہ کیے جاتے ہیں۔
🌱 یہ پودے لگانے کا بہترین موسم ہے
آج لگائیں، کل فائدہ پائیں 🌿
📍 رجسٹرڈ نرسری: CF Gardening Pakistan
🚚 پاکستان بھر میں بس سروس کے ذریعے ڈیلیوری
📞 رابطہ نمبر (کال / واٹس ایپ):
0303-6526865
🤝 درخواست:
براہِ کرم صرف سنجیدہ اور فائنل آرڈر والے حضرات رابطہ کریں تاکہ ہم آپ کو بہترین سروس دے سکیں۔
🌿 نرسری وزٹ کریں یا گھر بیٹھے آرڈر کریں
🇵🇰 آئیے مل کر پاکستان کو سرسبز اور خوشحال بنائیں




گرمیوں کے پھولوں اور سبزیوں کے بیج دستیاب! 🌸🌼 1000 سیڈز (مکس فلاور پیک) – صرف 780 روپے🥬 500 سیڈز (سبزی کچن گارڈننگ پیک) ...
21/02/2026

گرمیوں کے پھولوں اور سبزیوں کے بیج دستیاب! 🌸
🌼 1000 سیڈز (مکس فلاور پیک) – صرف 780 روپے
🥬 500 سیڈز (سبزی کچن گارڈننگ پیک) – صرف 750 روپے
✔ بہترین کوالٹی سیڈز
✔ آسان اگاؤ
✔ کیش آن ڈلیوری دستیاب
✔ محدود اسٹاک – ابھی آرڈر کریں!
📲 واٹس ایپ کریں: 03036526865
🏪 یا ہماری شاپ وزٹ کریں

کی خصوصی پیشکش 🌱اب مہنگے بیج خریدنے کی ضرورت نہیں!CF Gardening لے کر آیا ہے معیاری اور قابلِ اعتماد بیج،خاص طور پر گھریل...
02/02/2026

کی خصوصی پیشکش 🌱
اب مہنگے بیج خریدنے کی ضرورت نہیں!
CF Gardening لے کر آیا ہے معیاری اور قابلِ اعتماد بیج،
خاص طور پر گھریلو گارڈننگ کے لیے۔
✅ صرف 500 روپے میں
10 اقسام کے مکس سیڈز
(اصل PanAmerican کمپنی کے بیج)
ہمارا مقصد صرف کاروبار نہیں،
بلکہ ہر گھر کو سرسبز اور شاداب بنانا ہے 🇵🇰💚
🎁 خصوصی آفر:
اعلیٰ معیار کے Grow Bags
صرف 150 روپے میں دستیاب
✔️ گھریلو گملوں اور چھت کی کاشت کے لیے بہترین
✔️ آسان استعمال، بہتر نتائج
📩 صرف دلچسپی رکھنے والے حضرات ہی کے ذریعے رابطہ کریں
📦 محدود اسٹاک دستیاب
اہم نوٹ:
نرسری سے وابستہ حضرات سے مؤدبانہ معذرت،
یہ آفر صرف گھریلو گارڈننگ کے لیے ہے۔
نرسری والے حضرات براہِ کرم رابطہ نہ کریں۔


پھل چیکو کھانے کے صحت پر بے شمار طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں، غذائیت سے بھر پور چیکو ہضم کرنے میں آسان جبکہ اس پھل کا موسم ...
03/05/2024

پھل چیکو کھانے کے صحت پر بے شمار طبی فوائد حاصل ہوتے ہیں، غذائیت سے بھر پور چیکو ہضم کرنے میں آسان جبکہ اس پھل کا موسم عام طور پر جنوری، فروری اور مئی جولائی میں آتا ہے، چیکو کا استعمال مجموعی صحت سمیت خوبصورتی پر بھی مثبت اثرات مرتب کرتا ہے جس کے نتیجے میں بال، جلد، ناخن بھی صحت مند ہوتے ہیں۔

غذائی ماہرین کے مطابق چیکو میں فائبر، وٹامن اے، سی اور بی1 کی بھر پور مقدار پائی جاتی ہے جبکہ معدنیات میں آئرن، فاسفورس، کوپر، کیلشیم، سوڈیم، پوٹاشیم وغیرہ موجود ہوتے ہیں

چیکو میں شوگر کی بھی مقدار پائی جاتی ہے، یہ معدے اور آنتوں کے لیے مفید پھل ہے، چیکو نظام ہاضمہ کی کارکردگی درست کرنے والے انزائمز پیدا کرتا ہے جس سے بدہضمی کی شکایت دور ہوتی ہے، چیکو میں پائے جانے والے اینٹی آکسیڈینٹ بیماریوں کے خلاف جسم میں دفاعی نظام پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

طبی و غذائی ماہرین کے مطابق یہ معدے کی تیزابیت کم کرتا ہے، چھاتی اور بڑی آنت کے سرطان میں بچاؤ کے لیے مفید ہے، چیکو کا استعمال الرجی میں بھی راحت دیتا ہے، وٹامن اے کی بھرپور مقدار رکھنے کے سبب چیکو بینائی کے لیے بھی مفید پھل ہے، اس میں موجود وٹامن ڈی توانائی فراہم کرتا ہے اور ہڈیوں کو مضبوط بنا

صحت مند زندگی حاصل کرنے کے لیے غذائی ماہرین کی جانب سے تجویز کیے جانے والے پھل چیکو کے استعمال کے چند فوائد مندرجہ ذیل ہیں:

غذائی ماہرین کے مطابق چیکو کا استعمال حاملہ خواتین کے لیے بھی بے حد مفید ہے، چیکو میں کاربوہائیڈریٹس موجود ہوتے ہیں جو حاملہ خواتین کو طاقت اور مطلوبہ غذائیت فراہم کرتے ہیں، چیکو کا فرحت بخش ذائقہ اور خوشبو متلی اور کمزوری کی کیفیت کو دور کرتے ہیں، اس میں فائبر بھی پایا جاتا ہے جو جسم کو موسمی انفیکشن اور نقصان دہ جراثیم سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔

چیکو میں آئرن، فاسفورس اور کیلشیم موجود ہوتا ہے، کیلشیم اور فاسفوس مل کر ہڈیوں کو مضبوط بناتے ہیں اور آئرن خون کی کمی کو دور کرتا ہے۔

السی کا استعمال خواتین کیلئے حیرت انگیز فوائد کا حامل

چہرے کے خدوخال تیکھے اور خوبصورت کیسے بنائیں جائیں ؟

معدنی غذائی اجزاء یعنی کہ منرلز دل کے لیے نہایت مفید قرار دیئے جاتے ہیں، اس سے خون کی شریانیں ’اسٹریس فری ‘ یعنی کہ پر سکون ہو جاتی ہیں اور بلڈ پریشر کم ہوتا ہے، چیکو کا استعمال جسم میں خون کی روانی درست بناتا ہے، فولیٹ اور آئرن سے خون کے نئے خلیات پیدا ہوتے ہیں جبکہ پوٹاشیم خون میں سوڈیم کی مقدار اور بلڈ پریشر کو نارمل رکھتا ہے۔

چیکو سے نکلنے والا بیج بھی فوائد کا حامل ہے، چیکو کے بیج کو پیس کر اگر کیڑے کے کاٹنے کی جگہ پر لگایا جائے تو سوجن کم ہوتی ہے اور چبھن سے آرام ملتا ہے۔

چیکو گردے اور مثانے میں بنی پتھری بھی خارج کرنے میں مدد فراہم کرتا ہے اور گردوں کی دیگر بیماریوں سے بھی تحفظ دیتا ہے۔

یہ پھل وزن میں کمی کا سبب بنتا ہے جس کے باعث انسان موٹاپے کا شکار ہونے سے بچ جاتا ہے۔

وٹامن ای کے استعمال کے خوبصورتی پر حیرت انگیز فوائد

چیکو کے استعمال سے متعلق احتیاطی تدابیر

چیکو سے بہترین فوائد حاصل کرنے کے لیے اس کو پکا ہونا ضروری ہے، کچا چیکو کھانا انتہائی نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔

کچا چیکو کھانے سے منہ کا السر، منہ اور گلے میں خارش کی شکایت، سانس لینے میں دشواری ہوسکتی ہے۔

‏CFR Gardening Pakistan کی ویڈیو دیکھیں۔

01/05/2024

‏CFR Gardening Pakistan کی ویڈیو دیکھیں۔

Address

Makhdum Aali
59320

Telephone

+923005075910

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CFR Gardening posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to CFR Gardening:

Share

Category