14/08/2026
🇵🇰 جشنِ آزادی مبارک! 🇵🇰
دل سے دعا ہے کہ ہمارا پیارا وطن پاکستان ہمیشہ امن، خوشحالی اور ترقی کی راہ پر گامزن رہے۔ 💚
AL SADIQ DOORS کی جانب سے تمام اہلِ وطن کو
🇵🇰 14 اگست — جشنِ آزادی مبارک 🇵🇰
آئیں عہد کریں کہ اپنے وطن کی تعمیر و ترقی میں اپنا کردار ادا کریں۔ ✨
📍 Phalia Mandibahauddin Road, Laidhar Kalan
📞 0302 7750973