Zain Building Designer & Construction Co

Zain Building Designer & Construction Co Our serves to provide best Architectural dwg (Designing, Planing, Landscape Designs, 3D Modeling etc) as well as Engineering Services since (2011)

08/04/2026

Zain building designer and construction company Swat.

20/03/2026
24/02/2026

ہمارا ایک اور منصوبہ کامیابی کے ساتھ مکمل ہوگیا ہے۔ پہلی عمارت کمپیوٹر کے ذریعے تیار کیا گیا ایک آرکیٹیکچرل ڈیزائن تھا، جسے بڑی درستی اور تکنیکی مہارت سے بنایا گیا۔ دوسری عمارت اسی نقشے کے مطابق تعمیر کرکے عملی شکل دے دی گئی ہے۔ یوں ڈیجیٹل تصور کو حقیقت میں بدل دیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ ہم جدید ڈیزائن کو مکمل اور معیاری تعمیر میں تبدیل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔



ZBD PROJECTRESIDENTIAL HOUSE CLIENT JAVAID IQBALSITUATED AT NASRAT KABAL
19/01/2026

ZBD PROJECT
RESIDENTIAL HOUSE
CLIENT JAVAID IQBAL
SITUATED AT NASRAT KABAL

https://www.facebook.com/share/p/1Z6zcz2PMD/
07/01/2026

https://www.facebook.com/share/p/1Z6zcz2PMD/

پیشِ خدمت ہے ہمارا نیا ڈیزائن...!
الحمد للہ! بلڈنگ ڈیزائننگ کے شعبے میں سوات میں ہماری ایک منفرد پہچان ہے۔
معیار ہمارا دوسرا نام ہے۔
جدید، پائیدار اور خوب صورت عمارات کے ڈیزائن کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں۔
اپنی عمارت کو ایک نئی شناخت دینے کے لیے آج ہی رابطہ فرمائیں:
📞 0332-5322121



https://www.facebook.com/share/p/1K474V6rrY/
21/12/2025

https://www.facebook.com/share/p/1K474V6rrY/

یہ ہے ہمارا نیا کنسٹرکشن پراجیکٹ۔
اعتماد، معیار اور محفوظ سرمایہ کاری کی ضمانت......!
• جدید اور مضبوط تعمیر...... معیاری میٹریل اور پیشہ ورانہ نگرانی کے ساتھ
• سرمایہ کاری کے لیے پُرکشش موقع
• 📍 پتا:۔ پیر امان قلعہ، آہنگرو ڈھیرئی، بائی پاس، مینگورہ سوات
• اس بپراجیکٹ کا بنیادی ڈھانچا دو ماہ میں مکمل ہوگا۔
• شفاف معاملات، واضح ٹائم لائن اور مکمل اعتماد کے ساتھ
• تجربہ کار ٹیم..... بروقت تکمیل ہماری پہچان
• تفصیلات، وزٹ اور بکنگ کے لیے ابھی رابطہ کریں
📞 ہم آپ سے صرف ایک کال کی دوری پر ہیں:
📱 0332-5322121



With Zain Real Estate – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers 🎉
18/12/2025

With Zain Real Estate – I just made it onto their weekly engagement list by being one of their top engagers 🎉

12/12/2025

ایک اور خواب حقیقت کا روپ دھارنے جا رہا ہے۔
زین کنسٹرکشن کمپنی کے سی ای اُو کشور علی اپنے کلائنٹس کے ساتھ پلان پر بحث کر رہے ہیں۔ جلات خان ٹاون پٹھانے، سوات میں یہ پراجیکٹ پانچ ماہ کے عرصہ میں مکمل ہوگا۔
اپنے خواب کو حقیقت کا جامہ پہنانے کے لیے ہماری خدمات حاصل کریں:
03325322121

Address

Alam Tower 2nd Floor Near G. G. H. S. S Mingora No, 1
Mingora
19130

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+92946724924

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zain Building Designer & Construction Co posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share