Rafeh Builders

Rafeh Builders mirpur azad kashmir jatlan

24/09/2023
24/09/2023

ربِ کعبہ! کھول دے سینہ مرا
دل ہو روشن دیدہ ہو بینا مرا

جلوہ گر ہو دل میں عہدِ مصطفٰیؐ
یوں جلا پائے یہ آئینہ مرا

اس سے پھوٹے نغمہ حبِّ رسولؐ
ہو امینِ کیف سازینہ مرا

اس میں ہوں ایسے معانی کے گہر
میرا فن بن جائے گنجینہ مرا

زندگانی راہِ حق میں کام آئے
میرا جینا کاش ہو جینا مرا
(حضرت حفیظ تائب رحمۃ اللہ علیہ)

24/09/2023

ایسا نہیں کہ نفس کا شیطان مرگیا
شیطان تو ھے زندہ ،ہاں انسان مرگیا
سجدوں میں سر جھکا نے کی فرصت نہیں رہی
مومن کی روح میں بسا مسلمان مرگیا
مسجد تو پکی بن گئی اور شاندار بھی
کچی ہیں رب سے چاہتیں اور ایمان مرگیا

17/09/2023

Meta Blueprint helps you learn the digital skills you need to move your business forward. Discover online courses and training to improve your Facebook and Instagram marketing skills.

اپنے گھر، بلڈنگ ، پلازہ کی تعمیر ہم سے کروائیں۔۔۔۔!!! معیار اور جدت کے تقاضوں کے مطابق۔۔۔۔!!! میرپور آزادکشمیر کے علاوہ ...
17/09/2023

اپنے گھر، بلڈنگ ، پلازہ کی تعمیر ہم سے کروائیں۔۔۔۔!!!
معیار اور جدت کے تقاضوں کے مطابق۔۔۔۔!!!
میرپور آزادکشمیر کے علاوہ راولپنڈی اسلام آباد جہلم اور کھاریاں کی سوسائٹیز میں ہماری سروسز دستیاب ہیں۔۔۔!!!
آگر آپ نے اپنا گھر یا پلازہ بنوانا ہے تو ایک بار ہمارے تکمیل شدہ پراجیکٹس ضرور وزٹ کریں۔۔۔!!!
برائے رابطہ۔۔۔!!! کال و وٹس ایپ
03444477443

Address

Mirpur

Telephone

+923444477443

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rafeh Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rafeh Builders:

Share